1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 مارچ 2007۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    میں ہوں نا !
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    آصف بھائی ۔ پیغام مندرجہ ذیل ہے۔

    اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
    دوستو آج میں جو چیز آپ کو بتانے یا دکھانے جارہا ہوں اسکا تعلق صرف بالغوں سے ہے

    اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ بالغ نہیں تو آپ یہیں سے واپس ہو جایں





























    آپ کو اک مرتبہ پھر تنبیہ کرتا ہوں کہ اگ آپ بالغ نہیں تو آگے مت پڑھیں







































    سوچ لیں پھر مجھے نہ کہنا




































    اچھا آپ کی مرضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔






















































































    میری کوئی ذمہ داری نہ ہوگی


























































































































    اب یہاں تک آ ہی گئے ہیں تو آگے چلیں اور دیکھیں
























































































































































    اگر آپ بالغ ہیں اور آ پ نے ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنایا تو مندرجہ ذیل ویب سایٹ سے فارم ڈاون لوڈ کرکے آج ہی اپنا شناختی کارڈ بنوایں



    http://www.nadra.gov.pk/site/333/default.aspx
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    بھولے بھائی لنک بدل دیں یہ لنک تبدیل کیا جاچکا ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    یہ آپکے مطلب کا لنک ہی نہیں۔ تو پھر تبدیلی کا مشورہ کیوں ؟
    ہاں عظیم الرحمن جب فرمائش کرے گا تو دیکھا جائے گا۔ انشاءاللہ ۔ :glass:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    اب آپ بھی ذہنی بالغ ہو جائیں بھولے نہ بنے رہیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    میں بھی بس بالغ ہونے ہی والا ہوں‌ ، اس لیے مجھے اس لنک کی ضرورت پڑ سکتی ہے :84:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    پھر نعیم بھائی کی بھی ضرورت پڑے گی یہ لنک درست نہیں‌ہے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    جلدی سے لنک درست کیا جائے ، ورنہ تمام تر ذمہ داری آپ صاحبان پر ہو گی ۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    کوئی نیا پیغام بالغین کے لئے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    فی الحال تو اس عنوان کا پہلا پیغام ہی پڑھ لیں تو بڑی بات ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    پھر ڈال دیا قوم کو وہم میں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    قوم جب بالغ ہو جائے گی تو "وہموں" سے خود بخود نکل آئے گی :yes:
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    پہلا پیغام پڑھنے سے پہلے میں نے اپنا شناختی کارڈ بن والیا تھا
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    تو پھر آپ اس پیغام کے پڑھنے کے " قابل " نہیں ہیں۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    میرے بارے میں کیا حکم ہے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    آپ نے بالغوں والا پیغام فی الحال نہیں پڑھنا ۔ :no:
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    کوئی پیغام نابالغان کے نام بھی ہے ؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    فیضان فی الحال ہماری اردو پر نہیں آتا ۔ :119:
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    تو کیا ناشاد ، اوہ سوری، ناشادی شدہ لوگوں کو نابالغان میں شامل کرنے کی رعایت حاصل نہیں‌ ہو سکتی؟
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    ملک بلال بھائی ۔ کیا ہی اچھا ہو کہ اس دسمبر میں آپ کا سٹیٹس بھی ہماری اردو کی باقی انتظامیہ جیسا "بلند" ہوجائے
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    چلیں آپ آئیں‌ تو سہی۔ آپ کی خاطر کچھ کوشش کر دیکھتا ہوں۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

    وہ ڈھاک کے تین پات

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ :z14:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالغوں کے لیے تازہ ترین پیغام یہ ہے کہ



    ۔



    ۔



    ۔


    @ملک بلال بھائی کی منگنی کی طرز پر


    ۔



    ۔



    ۔

    جلد از جلد منگنی کروا لیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تیار ہوں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی تیار ہی سمجھیں ۔ ۔ ۔ مگر بات منگنی سے آگے بھی جائیگی نا ؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری بہو آج کل آپ کو چنگا قابو کرکے رکھتی ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہی سمجھ لیں :84: اس وقت بھی میرے " پچھوں " بیٹھی ہے ۔ ۔ ۔
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپکے دونوں کان پکڑے ہوئے ہوں گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دھیان رکھنا معصوم بھائی ۔ بھابی نے آپکی بالغانہ خواہش پڑھ لی تو پچھوں ای وار نہ ہوجائے :chr:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! اتنا دھیان تو رکھنا ہی پڑتا ہے نا :84:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں