1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شہزاد احمد کو ہماری اردو پر خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی آپ بھی جلدی سے وہیں پہنچیں

    ورنہ وہ سب کھا جائیں گے اور آپ کے حصے میں کچھ نہیں‌آئے گا۔

    چلیں جلدی کریں۔ پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی
     
  2. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191: میں نے اس لیے کہا تھا کہ ہم سب کو ایک دوسرے کی پسند اور ناپسند کا پتہ ہونا چاہیے اس طرح ہم ایک دوسرے کی پسند، ناپسند کا خیال رکھ سکتے ہیں۔ آپ سب کا کیا خیال ہے اس بارے میں :152:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہزاد بھائی ! ہم لوگ ساری دنیا کی پسند نا پسند کا حساب تو نہیں رکھ سکتے نا ؟

    اور کہتے ہیں ساری دنیا تو اللہ تعالی سے بھی راضی نہیں ہوتی ۔

    اس لیے بہتر ہے کہ ہم آپس میں ہی ایکدوسرے کی پسند نا پسند کا پتہ کر لیں :wink:

    ویسے یہ بتائیں ماشاءاللہ کیسے ہیں آپ ؟
    سب خیریت ہے نا ؟
     
  4. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نے یہ تو نہیں کہا کہ ساری دنیا کے بارے میں معلوم کر لیا جاے۔ لیکن ان لوگوں کا جو ہمارے ملنے واے ہیں ہمارے جاننے واے ہیں ان کے بارے میں ہمیں ضرور پتہ ہونا چاہیے :152:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہزاد بھائی ! ٹھیک ہے میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں

    لیکن پلیز بار بار یہ سمائیلی تو نہ دکھائیں نا۔ :152: یہ والی

    اتنا لال لال ہوں گے تو بلڈ پریشر بڑھنے کے خطرہ ہے :208: :159: :208:
     
  6. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٹھیک ہے نعیم صاحب اب آپ کو شکایت نہیں ہو گی :159: :87: یہ ٹھیک ہے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی شہزاد بھائی !

    یہ بہت ودھیا ہے :)

    کیونکہ میرا اپنا ایک شعر ہے۔ آپکی نذر کرتا ہوں

    جو ہو سکے تو بانٹتے رہنا محبتیں
    کہ ظلمتِ حیات میں یہ ہے چراغِ نور​
     
  8. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب کیا آپ شعاری بھی کرتے ہیں‌۔ بہیت اچھا شعر ہے آپ کا :a215:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شعاری تو نہیں۔ شاعری کرنے کی “ کوشش “ کرتا ہوں۔

    ایسے ہی اگر کوئی بات ذہن میں آجائے تو بول دیتا ہوں۔ لیکن آپ اردو شاعری یا آپ کی شاعری کے چوپالوں میں چل کر دیکھیں۔ وہاں مجھ سے ہزار درجے اچھے شاعر اپنا کلام پیش کرتے ہیں۔

    آپ یقیناً پسند کریں گے۔
     
  10. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    نعیم بھائی شہزاد بھائی کو اب میدان میں لے جائیں، کافی ہو گئی خوش آمدید
     
  11. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب آپ ہم کو اپنی شاعری send کریں جو آپ کی ہے ذرا ہم بھی دیکھں کہ آپ کی شاعری کس طرح کی ہے۔
     
  12. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کس میدان میں لے کر جانا ہے آپ نے پیا جی اللہ کرم ہی کرے :176: :bigblink: :oops:
     
  13. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    نعیم بھائی آپ کی راہنمائی کر دیں گے۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہزاد بھائی ! پیا جی کے حکم کے مطابق
    آپ سے موءدبانہ عرض ہے کہ ذرا مندرجہ ذیل لنک اور اسکے مندرجات ملاحظہ فرمائیں

    http://www.oururdu.com/forum/viewforum.php?f=4
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے گذارش ہے کہ اس چوپال کے مندرجات کی لڑیاں بھی ملاحظہ فرمائیں ۔ اور یہاں آپ بھی اپنی شاعری کے جوہر (شوہر نہیں) دکھا سکتے ہیں

    http://www.oururdu.com/forum/viewforum.php?f=24
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صنفِ مخالف (ازل سے ابد تک مخالف) سے دلچسپی ہو تو انکے چوپالوں میں تانکا جھانکی کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں۔

    http://www.oururdu.com/forum/viewforum.php?f=11
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  23. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب آپ کا بہت شکریہ اللہ پاک آپ پر کرم کرے :bigblink: :159: :164:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں