1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شہزاد احمد کو ہماری اردو پر خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہزاد بھائی !‌ ہماری اردو پیاری اردو پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید :222:
     
  2. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ

    نعیم صاحب آپ کا بہت بہت شکر یہ کے آپ نے مجھ نا چیز کو خوش آمدید کہا
     
  3. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ہماری اردو پیاری اردو کے صارفین میں ایک نیا اضافہ

    محترم شہزاد بھائی کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے شہزاد بھائی اردو کی ترویج کے لئے سنگ میل ثابت ہونگے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے مجھے مبارک دینے میں بھی کوئی حرج نہیں۔

    لیکن پیا جی کیا آپ بتائیں گے کہ شہزاد بھائی کو آتے ہی مبارکبادیاں کیوں دی جانے لگیں؟؟؟ کوئی راز کی بات ہے کیا ؟؟؟
     
  5. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم نعیم بھائی معذرت چاہتا ہوں، آپ کو مبارکباد نہیں دے سکا لیکن خوش آمدید تو کہا تھا۔

    اب میری طرف سے دلی طور پر خصوصی مبارکباد قبول فرما لیں۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :84:

    شہزاد بھائی ! اب ذرا ہماری اردو کے دوسرے چوپالوں میں بھی تشریف لے چلیں اور دیکھیں وہاں کیا رنگ برنگے پھول آپکے منتظر ہیں
     
  7. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں نہیں

    نعیم صاحب میں اس site پر نیا ہوں وقت کے ساتھ ساتھ میں اس پر بھی بات کرون گا آپ میرے ساتھ تعاون کرتے رہنا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہزاد بھائی ! ہم سب دوست اور بھائی ہیں۔
    انشاءاللہ آپ کی ہر طرح کی خدمت کے لیے آپ کا بھائی اور دوست آپ کے لیے حاضر ہوگا۔ :)
     
  9. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ

    نعیم صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ میں آپ کو تکلیف دیتا رہوں گا
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: شکریہ

    شہزاد احمد صاحب ہماری اردو پر خوش آمدید ، اھلاًوسھلاًمرحبا ۔

    آپ سے گزارش ہے کہ نعیم صاحب کو زیادہ تکلیف نہ دینا وہ کافی نازوں میں پلے بڑھے ہیں ۔
     
  11. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ

    شیر افضل خان صاحب
    آپ کے کہنے پر عمل کیا جا ے گا آپ اس بات کی فکر نہ کریں۔ :oops: :lol:
     
  12. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    بہت اچھے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شہزاد صاحب توہاں کھے بھَلیکار چواں تھو
    (شہزاد صاحب آپ کو خوش آمدید کہہ رہاہوں)
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شہزاد بھائی ۔ ہماری اردو پر بہت خوش آمدید

    زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ آپ نے آتے ہی دوست بنانے شروع کر دیے۔ امید ہے آپ کے ساتھ اچھی گپ شپ رہے گی۔ انشاءاللہ

    اور شیر افضل صاحب
    آپ نے نعیم صاحب کی وکالت کب سے شروع کر دی؟
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شہزاد بھائی! خوش آمدید!
     
  16. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگ ے


    نویدبی سی این کی جانب سے آپ کو خوش آمدید


    خوش رہیں
     
  17. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ

    ہارون صاحب
    آپ کا بہت بہت شکریہ خوش آیدمد کہنے کا آپ سے بات ہوتی رہے گی مستقبل میں
     
  18. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ پاک کا شکر ہے کہ خیریت سے ہیں
     
  19. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب آپ کو کیا کیا پسند ہے detail سے بتانا
     
  20. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھائیو اور دوستو

    آپ میں سے کسی کسی کو کڑکٹ پسند ہے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھڑاک
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اگر آپ کو کبھی ضرورت پڑی تو یہ خدمت آپ کے لئے بھی اسی طرح مہیا کی جائے گی۔
     
  23. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :207: :207: :207:​
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو آپ کی گڈی ٹُرتی نہیں اور یہ سٹاپ کا لوگو ؟
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نواں آیا ایں سوہنیا
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہزاد بھائی ! ہمیں قومی سطح پر جو چیزیں حد سے زیادہ پسند ہیں وہ کڑکٹ اور کوڑا کڑکٹ ہیں۔ حتی کہ پاکستانی قوم اگر یورپ امریکہ بھی بس جائے تو جس محلے، شہر میں انکی اکثریت ہوتی ہے وہاں یہ دونوں چیزیں بکثرت زیر مشاہدہ آتی ہیں۔

    اور ہاں اسی سے ملتی جلتی ایک شئے گرگٹ بھی ہوتی ہے۔ لیکن وہ ہمارے سیاستدانوں کو پسند ہے سو اسمبلی میں اور اسمبلی کے باہر اسکا اکثرنظارہ ہوتا رہتا ہے۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جوابات تو میں دیگر بھائیوں کے سوالات کے بھی دینا چاہتا ہوں۔

    لیکن شہزادے بھائی کی خوش آمدید کی لڑی میں ہلاگلا کرنے سے بہتر ہے کہ گپ شپ اور کھیل کود کے باقی سیکشنز میں چل کر وہاں نئی نئی لڑیاں بناتے ہیں اور گپ شپ لگاتے ہیں۔
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جہاں جارہے ہیں باقی دوستوں کو بھی آواز دے دینا۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم وہاں ہیں جہاں پہ خود ہم کو ہماری خبر نہیں

    اس لیے پُچھتے پُچھاتے آپے پہنچ آئیے گا :131:
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہاں سے تو سب چلے گئے لیکن گپ شپ والی لڑیوں میں تو کوئی نہیں پہنچا
    کہیں راستے میں ہی گم ہو گئے :cry:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں