1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر مکمل کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    اپنے ماحول سے بھی قیس کے رشتے کیا کیا
    دشت میں آج بھی اُٹھتے ہیں بگولے کیا کیا
    احمد ندیم قاسمی
    -------------
    اک اک پتھر جوڑ کے میں نے جو دیوار بنائی تھی
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    اک اک پتھر جوڑ کہ میں نے جو دیوار بنائی تھی
    جھانکوں اس کے پیچھے تو رسوائی ہی رسوائی تھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ابھی تکمیل کو پہنچا نہیں ذہنوں کا گداز
     
  3. محمد طاہر
    آف لائن

    محمد طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ابھی تکمیل کو پہنچا نہیں ذہنوں کا گداز
    ابھی دنیا کو ضرورت ہے غزل خانوں کی
    -------------------------------------------

    راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی!!
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    کیا ترا جسم ، تیرے حسن کی حدت میں جلا
    راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی
    احمد ندیم قاسمی
    ------------
    زیست ہے میرے لیے مستقل آزار ابھی
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    صبح میں دیکھتا ہوُں شام کے آثار ابھی
    زیست ہے میرے لیے مستقل آزار ابھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مَیں ٹوُٹتی رات کی دُعا ہوں
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    اُتروں گا چمن پہ اوس بن کر
    مَیں ٹوُٹتی رات کی دُعا ہوں
    ----------
    ہر لٹے منظر سے اِک منظر نیا پیدا ہوا
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    جذبۂ تخلیق نے ماتم کی مُہلت ہی نہ دی
    ہر لُٹے منظر سے اِک منظر نیا پیدا ہوُا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وقت کے اِک کنکر نے جس کو عکسوں میں تقسیم کیا
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    وقت کے اِک کنکر نے جس کو عکسوں میں تقسیم کیا
    آب ِ رواں میں کیسے امجد اب وہ چہرہ جوڑوں گا
    امجد اسلام امجد
    ------------------
    ہوائے شب سے کئی درد جاگ اٹھتے ہیں
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ہوائے شب سے کئی درد جاگ اٹھتے ہیں
    اس ایک درد کو ہم آب و تاب کیا دیتے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آنے سے قبل مر گئے‘ ایسے بھی انقلاب تھے
     
  10. محمد طاہر
    آف لائن

    محمد طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    آنکھوں میں خون بھر گئے‘ رستوں میں ہی بِکھر گئے
    آنے سے قبل مر گئے ایسے بھی انقلاب تھے

    امجد اسلام امجد
    -----------------------------------------

    بڑی مدت ہوئی بے ساختہ ہنس کر نہیں دیکھا
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    چلو کہ آج کوئی بچپن کا کھیل کھیلیں ہم
    بڑی مدّت ہوئی بے ساختہ ہنس کر نہیں دیکھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اک حلقہ خوشبو میری زنجیر میں ہوتا
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    اس آہوئے رم خوردہ و خوش چشم کی خاطر
    اک حلقہ خوشبو میری زنجیر میں ہوتا
    افتخار عارف
    ----------------
    جو پھول کے طالب ہیں وہ کانٹوں سے جُدا ہیں
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    :120:
    آپ خود ہی لکھ دیں
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    بیدار ہیں دل جن کے وہ دُنیا سے خفا ہیں
    جو پھول کے طالب ہیں وہ کانٹوں سے جُدا ہیں
    (جوش)
    -----------------
    سارا فساد بڑھتی ہوئی خواہشوں کا ہے
     
  15. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    سارا فساد بڑھتی ہوئی خواہشوں کا ہے
    دل سے بڑا جہان میں امجد عدو ہے کون

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ِکیا بیتاب جنبشِ جوہر نے آہن کو،
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ہوا چرچا جو میرے پاؤں کی زنجیر بننے کا
    کیا بیتاب کاں میں جنبشِ جوہر نے آہن کو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بس اے غمِ دوراں تجھے پہچان گئے ہم
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    بدلا ہے مگر بھیس غم ِ عشق کا تُو نے
    بس اے غم ِ دوراں تجھے پہچان گئے ہم
    -----------------
    یہ غزل دین اس غزال کی ہے
     
  18. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    یہ غزل دین اس غزال کی ہے
    جس میں ہم سے وفا زیادہ تھی۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیسے روتے ہیں اوروں کو ہنسانے والے
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ہمارے سینے میں کبھی جھانک کر دیکھو تو سہی
    کیسے روتے ہیں اوروں کو ہنسانے والے

    تیرے آنے کی خبر پا کر ابھی سے دل نے
     
  20. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    میرے خیال میں تو یہ شعر ایسے تھا۔

    تو کبھی دیکھ ان کی شبوں میں جا کر،
    کیسے روتے ہیں، اوروں کو ہنسانے والے۔

    خیر۔
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    تیرے آنے کی خبر پا کے ابھی سے دل نے
    شکوہ کو اور کسی دن پہ اٹھا رکھا ہے
    ------------
    یا دوں کے اثا ثے ہیں میر ے پاس بہت سے
     
  22. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں


    یا دوں کے اثا ثے ہیں میر ے پاس بہت سے
    کچھ وقت گذاری کی مجھے آس تو ر ہی



    اگلہ مصرعہ

    میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    اپنے بھی خفا مجھ سے ، بیگانے بھی ناخوش
    میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند

    تیر بھی سینہِ بسمل سے پُر افشاں نکلا
     
  24. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    زخم نے داد نہ دی تنگیِ دل کی یارب
    تیر بھی سینہِ بسمل سے پُر افشاں نکلا



    اگلا مصرعہ


    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

    حیرت سے تک رہا ہے جہانِ وفا مجھے
     
  26. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں


    جی نہیں جناب یہ مصرعہ نہیں ہے اس شعر کا

    آپ کی انٹری غلط ہے
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    معذرت۔۔کچھ غلط مصرعے اتنے عام ہوجاتے ہیں کہ درست لگنے لگتے ہیں

    راہِ دور عشق ہے روتا ہے کیا
    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
     
  28. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    جی ہاں یہ ٹھیک ہے

    اگلا مصرعہ کیا ہے
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    گزشتہ پوسٹ میں لکھ چکی ہوں۔۔۔۔:)

    حیرت سے تک رہا ہے جہانِ وفا مجھے
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    حیرت سے تک رہا ہے جہانِ وفا مجھے
    تم نے بنا دیا ہے محبت میں کیا مجھے
    ----------
    اس سوچ میں گم ہوں کے اسے کیسے گزاروں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں