1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by خوشی, Apr 9, 2011.

  1. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اگلا لفظ تو دیا نہیں۔۔چلیں خود ہی لے لیتے ہیں آپ کے شعر سے
    مدت

    مدت کے بعد اس نے سرِ انجمن ضمیر
    دیکھا نگاہِ عام سے اور خاص کر مجھے

    انجمن
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نفَس نہ انجمنِ آرزو سے باہر کھینچ
    اگر شراب نہیں انتظارِ ساغر کھینچ
    "کمالِ گرمئ سعئ تلاشِ دید" نہ پوچھ
    بہ رنگِ خار مرے آئینہ سے جوہر کھینچ
    ----------------
    ساغر
     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ساغر ساغر پیاس کے شعلے،مرہم مرہم زخم کی آنچ
    ہم جیسے معصوموں سے بھی کر گئے دنیا داری لوگ

    آنچ
     
  4. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    گھُٹن کی آنچ میں جب سے جلا ہے
    بدن ، پیہم اُدھڑتا جا رہا ہے
    -------
    پربت
     
  5. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    پربت پربت اڑے پھرے ہے من پنچھی بے چین
    جانے کہاں کہاں لے جائیں سانوریا کے نین

    نین
     
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تجھ لب کی صفت لعلِ بدخشاں سوں کہوں گا
    جادو ہیں تیرے نین غزالاں سو کہوں گا
    -----
    جادو
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    گل فشانی ہاۓ نازِ جلوہ کو کیا ہو گیا
    خاک پر ہوتی ہے تیری لالہ کاری ہائے ہائے

    لالہ
     
  8. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں
    تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں

    دن
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    دن ٹھہر جائے ، مگر رات کٹے
    کوئی صورت ہو کہ برسات کٹے

    برسات
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے
    غم دل مرے رفیقو! غم رائگاں نہیں ہے
    کوئی ہم نفس نہیں ہے،کوئی راز داں نہیں ہے
    فقط ایک دل تھا اب تک سو وہ مہرباں نہیں ہے
     
  11. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اے سیلِ اشک تھم جا، وہ دیکھ کر نہ کہہ دیں
    ایسے میں آئیں کیونکر،برسات ہو رہی ہے

    تھم
     
  12. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہم اشکِ غم ہیں، اگر تھم رہے رہے نہ رہے
    مژہ پہ آن کے ٹک جم رہے رہے نہ رہے
    نظیر اکبر آبادی

    اشک
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وہ اشک بن کے میری چشمِ تر میں رہتا ہے
    عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے

    شخص
     
  14. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    غوری بھائی مانا کہ آپ شاعری میں‌کمال رکھتے ہیں مگر لڑی کے اصول کا بھی کچھ خیال کریں۔آخری پیغام میں‌دیے گئے لفظ پر شعر لکھنا ہوتا ہے۔شدید معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آئندہ لڑی کے اصول کے خلاف دیا گیا پیغام حذف کر دیا جائے گا۔

    بنا گلاب تو کانٹے چُبھا گیا اِک شخص
    ہُوا چراغ تو گھر ہی جلا گیا اِک شخص
    ------
    گلاب
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    گلاب چہرے کو سوگوار مت کرنا
    نہ آسکوں تو انتظار مت کرنا

    سوگوار
     
  16. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اُداس شام، دلِ سوگوار تنہائی
    ہر ایک سمت ہوئی بے کنار تنہائی
    ----------
    تنہائی
     
  17. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    پھیلی تھیں بھرے شہر میں تنہائی کی باتیں
    شاید کوئی دیوار کے پیچھے بھی کھڑا تھا

    دیوار
     
  18. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    جس کو دیکھو وہی صحرا میں‌چلا آتا ہے
    راستے میں کوئی دیوار اٹھا دی جائے
    -------
    سزا
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ملی ہواؤں میں‌اڑنے کی وہ سزا یارو
    کہ میں زمین کے رشتوں سے کٹ گیا یارو

    زمین
     
  20. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں‌جو سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
    تیرا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں

    سجدہ
     
  21. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    فلک تسخیر کرنا ہے زمیں کی پستیوں سے کیا
    نئی دنیا بسانی ہے، پرانی بستیوں سے کیا

    فلک
     
  22. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اس میں‌لفظ "سجدہ " کہاں‌ہے ؟
     
  23. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کر دے
    جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کر دے

    مداوا
     
  24. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    زنداں ميں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی
    اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
    میرتقی میر

    شورش
     
  25. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہوئی پھر امتحانِ عشق کی تدبیر بسم اللہ
    ہر اک جانب مچا کہرامِ دار و گیر بسم اللہ
    گلی کوچوں میں بکھری شورشِ زنجیر بسم اللہ

    درِ زنداں پہ بُلوائے گئے پھر سے جنوں والے
    دریدہ دامنوں والے، پریشاں گیسوؤں والے
    جہاں میں دردِ دل کی پھر ہوئی توقیر بسم اللہ
    ہوئی پھر امتحانِ عشق کی تدبیر بسم اللہ
    ----------------
    کہرامِ
     
  26. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دشتِ بَلا میں گونجی جو ہل مِن کی صدا ہے
    سن کے یہ صدا خیموں میں کہرام بپا ہے

    بلا
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بلا کی دھوپ تھی ساری فضا دہکتی رہی
    مگر وفا کی کلی شاخ پر چٹکتی رہی
    بچھڑتے وقت میں اُس کو دلاسہ دیتا رہا
    وہ بے زباں تھی مجھے بے بسی سے تکتی رہی
    -----------
    دلاسہ
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    آج تنہائی نے تھوڑا سا دلاسہ جو دیا
    کتنے رُوٹھے ہوئے ساتھی مجھے یاد آئے ہیں



    یاد
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    نہیں آبِ بقا د نیا میں ز ہرِ فنا ہر سُو
    زہرِ فنا کو ہی آبِ بقا مجھے بنانا ہے ابھی

    ہر پل ہجومِ بلا سے مجھے ٹکرانا ہے ابھی
    مجھے منزل نے پکارا ہے مجھے جانا ہے ابھی



    پکارا


     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    سرِ صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے
    میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے
    تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے
    ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے
    ------------
    ظرف
     

Share This Page