1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by خوشی, Apr 9, 2011.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آنے والی تھی خزاں ، میدان خالی کر دیا
    کل ہوائے شب نے سارا لان خالی کر دیا
    ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آگئے
    دیکھ ، تیرا قصرِ عالی شان خالی کر دی
    ----------
    خلا
     
  2. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آگہی میں اک خلا موجود ہے
    اس کا مطلب ہے خدا موجود ہے

    مطلب
     
  3. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مداعاے مدعی مطلب کی بات
    آپ نے بھی خوب کی مطلب کی بات
    --------
    تقاضا
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مداعا اے مدعی مطلب کی بات
    آپ نے بھی خوب کی مطلب کی بات
    بے غرض دیوانگان شوق ہیں
    کب کہی، کس نے سنی مطلب کی بات
    ---------
    صبر
     
  5. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کہیں عشق کا تقاضا کہیں حسن کے اشارے
    نہ بچا سکیں گے دامن غم زندگی کے مارے

    صبر ہر بار اختیار کیا
    ہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا
    عادتاً تم نے کر لیے وعدے
    عادتاً ہم نے اعتبار کیا

    ہزار
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہزار خوف ھو لیکن زبان ھو دل کی رفیق
    یہی رھا ھے ازل سے قلندروں کا طریق
    علاجِ ضعفِ یقین اُن سے ھو نہیں سکتا
    غریب اگرچہ ھیں رازی کے نکتئہ ہائے دقیق
    ----
    یقین
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب
    دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونے تک
    غالب
    واصف بھائی اس شعر کی تھوڑی تشریح تو بیان فرما دیں شکریہ

    عاشقی
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    پہلی بات تو یہ کہ آپ نے یقین پر شعر لکھنا تھا۔دوسرا اشعار کی تشریح کے لیے الگ لڑی بنا دی جائے تو کیسا رہے گا۔

    یقیں پیدا کر اے ناداں، یقیں سے ہاتھ آتی ہے
    وہ درویشی کہ جس کے سامنے جھکتی ہے فغفوری
    -------
    ہے عاشقی میں رسم الگ سب سے بیٹھنا
    بت خانہ بھی حرم بھی کلیسا بھی چھوڑ دے
    -------
    مناجات
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہوسکتا ہے بلال جی کو اس تشریح کی اشد ضرورت ہو انھیں ذاتی میں میسج کرکے بھی بتایا جا سکتا ہے:139:

    بس کہ ہو جائے مجھے مری محبت حاصل
    تو کوئی ایسی دعا ایسی مناجات بتا

    محبت
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    یقین ِ محکم ، عمل پیہم ، محبت فاتح عالم
    جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں


    شمشیریں۔۔۔۔۔
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بہت اچھی بات کی واصف بھائی، اصل میں شعر لکھ کر کسی خیال میں‌ڈوب گیا تو پوسٹ کرنے میں دیر ہوگئی اس دوران مزید پوسٹس ہو چکی تھیں۔ میں غور نہ کر پایا۔ آپ کا آئیڈیا بہت زبردست ہے اور اس کی شدت سے ضرورت بھی محسوس ہوتی ہے کبھی کبھی، کر گزریں۔ بہت سوں‌کا بھلا ہو گا۔ اور حریم خان جی، شاعری کی لڑیوں میں چھکے لگانا منع ہیں:p_aaa:
    :135:
    باقی اب پھر سے اس لڑی کا تسلسل جاری رکھتے ہیں۔
     
  12. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں، نہ تدبیریں
    جو ہو شوقِ یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

    شوق
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اک ہم ہيں کہ ہيں بے نياز ِ زخم ہائے شوق
    اور وہ ہيں کہ سنتے ہيں نہيں ہيں صدائے شوق
    اک بات کہ جو باعث ِ تسکين ِ جاں ہوئي
    محفل سجائيں گے کوئی وہ بھي برائے شوق
    ------
    تسکین
     
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوقِ نظر ملے
    حورانِ خلد میں تیری صورت مگر ملے

    خلد
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اگرچہ خلدِ بریں کا جواب ہے دنیا
    مگر خدا کی قسم ایک خواب ہے دنیا

    قسم
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اِس تیرے سر کی قسم فرق سرِ مُو بھی نہیں
    جس قدر ہم ہیں پریشاں تیرے گیسو بھی نہیں
    موت نے کتنا کج اخلاق بنایا ہے مجھے
    لوگ روتے ہیں میری آنکھ میں آنسو بھی نہیں

    ---------
    اخلاق
     
  17. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بات ہو اخلاق کی یا گفتگو کردار پر
    دل کی نظریں ہوں رسول اللہ کے معیار پر
    انتظار نعیمی
    -------------
    کردار
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کچھ مفلسی میں چل دیئے، کردار بیچنے
    ہم نے بھی رکھے درد کے مینار بیچنے
    کل تک جو اُن کا مان تھا، غربت نگل گئی
    بازارِ شب میں آئے وُہ، دستار بیچنے

    ------------
    دستار
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    دیکھو تو سہی دشمنِ دستارِ محبت
    کُھلتے ہیں کئی ہم پہ بھی اسرار محبت
    تم لوگ کہ خائف ہی رہے جرمِ وفا سے
    ہم لوگ کہ ٹھہرے ہیں رضاکارِ محبت


    رضاکار
     
  20. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    غوری بھائی ہر پیغام کو اقتباس کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کوشش کریں کہ کم از کم پیغام اقتباس کیے جائیں کیونکہ اس سے لڑی کی روانی متاثر ہوتی ہے۔
    -----
    ہم رضا کار ِمحبت تھے مگر اب یہ لگے
    تو نے جیسے ہمیں اجرت پہ لگا رکھا ہے
    ------------
    دیوانہ
     
  21. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں وہ آوارہء تقدیر ہُوں یزداں کی قسم
    لوگ دیوانہ سمجھ کر مجھے سمجھاتے ہیں

    یزداں
     
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تخلیقِ کائنات کے دلچسپ جُرم پر
    ہنستا تو ہو گا آپ بھی یزداں کبھی کبھی
    ------------
    نشیب
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں، جہاں تک دیکھوں
    حُسنِ یزداں سے تُجھے حُسنِ بُتاں تک دیکھوں


    حسن
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    یہ نشیب و فراز حیات
    زندگی کے ساتھ ساتھ

    جب سے بنی یہ کائنات
    دھوپ چھاؤں کی طرح


    چھاؤں
     
  25. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے
    ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

    ہائے
     
  26. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہائے کوئی دوا کرو، ہائے کوئی دعا کرو
    ہائے جگر میں درد ہے، ہائے جگر کو کیا کروں
    -----------
    جگر
     
  27. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کھلوایئے نہ مجھ سے خلش کیوں جگر میں ہے
    بندہ نواز ، بات ابھی گھر کی گھر میں‌ہے

    خلش
     
  28. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
    اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
    -----------
    وقت
     
  29. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وقتِ معلوم کی دہشت سے لرزتا ہوا دل
    ڈوبا جاتا ہے کہ مہلت نہیں ملنے والی

    مہلت
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    خواب پلکوں میں جگانے کی بھی مہلت نہیں دی
    نیند سے آنکھ ملانے کی بھی مہلت نہیں دی
    بعد مدت وہ ملا بھی تو گھڑی بھر کے لئے
    حالِ دل اُس نے سنانے کی بھی مہلت نہیں دی
     

Share This Page