1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرا ء اک نظر میں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏23 نومبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی یہ تحریر کہیں سے اقتباس کی گئی ھے جس کا حوالہ شاید نہیں دیا انھوں نے کیوں چونک جاتے ھیں آپ ذرا ذرا سی باتوں سے
     
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
     
  3. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ثانیہ صاحبہ کا جواب بھی پڑھیں۔
    آپ کو بھی چونکنا پڑے گا۔۔۔۔۔خوشی صاحبہ۔
    ۔
    ۔
    لوگوں کو چاہئے کہ حوالے پیش کیا کریں۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے پاس پچھلے دنون ساحر لدھیانوی کی یہی کتاب تھی اب دوبارہ منگواتی ھوں کسی کا لکھا اپنے نام سے پوست کرنا سراسر زیادتی ھے اسی طرح ایک نظم کا بھی میں نے پوچھا تھا جو کسی نے اپنے نام سے پوسٹ کی تھی مگر کوئی ردعمل نہیں‌آیا کسی کا تو میں بھی چپ کر گئی کہ شاید اس کی اجازت نہیں یہاں ویسے بھی مجھے کسی کی دل آزاری منظور نہیں مگر کیا کریں سچ تو سچ ھے ناں
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    خوشی!!!!
    ثانیہ صاحبہ کے جواب کا
    لفظ لفظ غور سے پڑھیں !
    اور
    ڈانڈے ملائیں۔۔۔ ڈانڈے!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں سمجھ گئی ہوں‌آپ کی بات اب ڈنڈاے ایسے ہی ملاؤں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شعراء ایک نظر میں ۔۔۔
    آنے کی بجائے
    دیگراءکئی نظروں میں آنے شروع ہوگئے ہیں
    :hasna:
     
  8. ثانیہ
    آف لائن

    ثانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hands: :hands: :hands: :hands: :hands:
    جناب من حوالہ نہ دینا نادانستہ تھا اور اور میں حوالہ دیا بھی ہے اگر تشنگی رہ گئی ہے تو مزید یہ کہ وکی پیڈیا سے مواد لے کر اس کو مزید نوک پلک کر کے یہاں لکھا تھا آپ اس مواد کو وکی پیڈیا سے ملائیں اگر من و عن ہو تو بات کریں اعدادوشمار کا کاپی کرنا کوئی نقل نہیں ہوتا

    کیونکہ وہ اپنے ذھن سے لکھیں یا کہیں سے بھی وہ وہی رہیں گے

    شعراء میں بھی تخیل ایک ہوتا ہے وزن ایک ہوتا بحر ایک ہوتی الفاظ مختلف ہوتے ہیں

    اب اگر غالب نے مستفعل مستفعلان فعل پر کوئی غزل لکھی ہو اور اسی بحر پر علامہ اقبال نے غزل لکھی ہوتو آپ یہ نہیں کہ سکتےکہ اقبال نے غالب کی نقل اتاری ہے


    لیکن اگر پھر بھی کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو تمام فورم سےدلی طور پر معافی مانگتی ہوں

    لیو کلاسک کا کوئی فرد جس دن حقائق کو چھپانے کی کوشش کرے گا اس دن ہم یقینآ اگے نہیں بڑھ سکیں گے،،،،،،،؟اور ہماری جستجوئے انقلاب زوال کا شکار ہو جائے گی
     
  9. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :takar: :takar: :takar: ہن پتا لگیا جی کہ فلاسفر دی نادانستہ غلطی وی کیڈا نقصان کردی اے وڈی آئی مفکر :hathora: :hathora: :hathora:
     
  10. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :car: :car: :car: ویسے نادر بھائی رضا صاحب کو تو آپ مفت میں رغڑا لگا گئے غلطی کسی کی گلے کسی کے :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم تابی !
    گذارش ہے کہ ہماری اردو کا فورم چونکہ اردو زبان کی ترقی و ترویج کے لیے قائم ہے۔ اس لیے اردو ہی کو ذریعہ تحریر بنایا جائے۔
    پنجابی کا شوق پورا کرنے کے لیے پنجابی چوپال موجود ہے۔
    امید ہے آپ اور دیگر ساتھی آئندہ خیال رکھیں گے۔ شکریہ
     
  12. ثانیہ
    آف لائن

    ثانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :nose: :nose: :nose:
    تمام دوستوں سے معذرت کے ساتھ چونکہ میری پوسٹنگ بہاولپور میں ہوئی ہے اس لیے مجھے وہاں شفٹ ہونے میں کافی وقت لگے گا اس لیے کچھ عرصے کے لیے تمام دوستوں سے دوری پر معذرت خواہ ہوں کوئی ہوئی ہو تو گستاخی غلطی ہو تو معاف فرما دیجیے گا تمام فورم ممبران سے گزارش

    انشاللہ کل صبح میں روانہ ہو جائو گی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ثانیہ جی ۔ اللہ کے حوالے۔
    اللہ تعالی آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپکے نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
    انشاءاللہ ۔ امید ہے فراغت ملتے ہی آپ ہماری اردو کی رونق میں اپنا حصہ ڈالنے ضرور تشریف لائیں گی۔
     
  14. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    شِکار ایک ہو اور اُس کے نام الگ الگ ہوں تو
    نِشانہ جس نام پر لگائیں ۔۔۔۔
    شِکار ہی نِشانہ بنے گا۔

    :soch: :soch: :soch:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی آپ اتنے سیانے کیسے ھیں :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں