1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری بذریعہ ایس-ایم-ایس

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏28 نومبر 2008۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی بھی وقت ہے تم لوٹ جاؤ
    مجھے تم سے محبت ہو چلی ہے
    بظاہر اک سکوں‌ طاری ہے لیکن
    میرے دل پہ قیامت ہو چلی ہے

    تمھارے نام سے پھولوں کا کھلنا
    تمہارا روز کا یوں‌مجھ سے ملنا
    میری آنکھوں‌کی عادت ہو چلی ہے

    ابھی بھی وقت ہے تم لوٹ جاؤ
    مجھے تم سے محبت ہو چلی ہے
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوقِ نظر ملے
    حورانِ خلد میں تیری صورت مگر ملے

    اپنی گلی مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل
    میرے پتے سے خلق کو کیوں‌تیرا گھر ملے

    ساقی گری کی شرم کرو آج ورنہ ہم
    ہر شب پیا ہی کرتے ہیں مئے جس قدر ملے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: واصف بھائی ۔ خوبصورت ایس ایم ایس۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ واصف جی بہت خوب :a180:


    کسی باذاق نے ایس ایم ایس کی ھے آپ کو
     
  5. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    خوشی بیبی کہاں ہیں آپ
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ“ کو ایس ایم ایس آئی تھی کشکول جی :soch: :soch:
     
  7. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہا ہا ہا ہا

    اچھا تو ایس ایم ایس بھی سن لیں

    اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث ااس کا ابا تھا

    سب حیراں تھے اس نے ایسا ابا کہاں سے لبا تھا

    سمجھ نہیں آتی بتی دھاریں وہ کس سے بخشائے

    اس کی ماں تو فیڈر تھی اور سکے دودھ کا ڈبا تھا

    اوس جگہ پر کافی لوگ منتیں مانگنے پہنچے

    پچھلے ورے جہاں پر ہم نے مویا ککڑ دبا تھا
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہا
    یہ کس نے بھیج دیا اس وقت :soch:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آؤ جانچ لیتے ہیں
    درد کے ترازو پر
    کس کا غم کہاں تک ہے؟
    شدتیں کہاں‌تک ہیں؟
    کچھ عزیز لوگوں سے پوچھنا تو پڑتا ہے
    آجکل محبت کی
    قیمتیں کہاں تک ہیں؟
    ایک شام آ جاؤ
    کھل کے حالِ دل کہہ لیں
    کون جانے سانسوں کی
    مہلتیں‌کہاں تک ہیں؟
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واووووووووووووووووووووووووووووو
    زبردست بہت خوب


    ویسے یہ ایس ایم ایس کس نے بھیجی :soch:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی بہت شکریہ پسندیدگی کا۔
     
  12. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اصلی شعر

    دیوار کیا گری میرے کچے مکاں کی
    لوگوں نے اسے رستہ بنا لیا



    بذریعہ ایس ایم ایس

    وید ایکسکیوز فراز سول

    کاند کیا گری میرے کچے گھاروں کی
    لوگوں نے بیچ میں رستا کاڈ لیا
    :201: :201:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا وعدہ ہے کہ وہ لوٹ آئیں گے
    اسی انتظار پر ہم جیے جائیں گے
    یہ انتظار بھی انکے پیار جیسا ہے
    کیاتھا، کرتے ہیں، کیے جائیں گے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بھئی کیسے کیسے ایس ایم ایس آتے ھیں آپ سب کو
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جلتے ہونٹوں پہ تبسم جو مچلتا ہے کبھی
    زخم دھل جاتے ہیں ساون جو برستا ہے کبھی

    میں نے سوچوں میں تراشے ہیں خدوخال تیرے
    میرے بارے میں بتا تو نے بھی سوچا ہے کبھی؟

    چڑھتے سورج سے کبھی تو نے ملائی ہے نظر
    تو نے کرنوں کی طرف غور سے دیکھا ہے کبھی؟

    لوگ پتھروں میں کھلاتے ہیں امیدوں کے گلاب
    یوں بھی ممکن ہے بتا ایسا بھی ہوتا ہے کبھی؟
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچ کہیں ساگراج جی کیا یہ بھی ایس ایم ایس تھی :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اگر تو آپ میری بات کا یقین کرلیں تو سچ یہ ہی ہے کہ یہ ایس ایم ایس ہی ہے۔


    کل شام ہی ملا تھا۔
     
  18. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کدی اپنی انگلیاں نوں ہلا لیا کر
    موبائل تے ساڈا وی نمبر ملا لیا کر
    لوکاں نوں ہر ویلے پھون کردا ایں
    کدی ساڈے نال وی گپ شپ لا لیا کر
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہہاہاہہاہاہہاہاہہااہا

    کسی نے تنگ آ کے کی ہو گی :201:
     
  20. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :201: :201: :201:
    ٹھیک کہا آپ نے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیوداس کو بابو جی نے کہا " گھر چھوڑ دو"
    دیوداس کو ماں نے کہا "‌پارو چھوڑ‌دو "
    دیوداس کو پارو نے کہا "‌شراب چھوڑ دو"
    پر تم سے کس کمبخت نے کہا "فون کرنا چھوڑ دو " ؟‌
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تعلق ٹوٹ جائے گا میرا سارے زمانے سے
    میرے اپنے خفا ہوں گے تمہیں اپنا بنانے سے

    تمہارے ساتھ رہنے سے مجھے تسکین ملتی ہے
    بہت تکلیف ہوتی ہے تمھارے دور جانے سے

    مرے کھر کو جلا دینا مگر یہ زہن میں رکھنا
    اجالا مل نہیں‌سکتا کسی کا گھر جلانے سے

    ہمارے جان جائے گی تو پھر تم جان جاؤ گے
    کہ حاصل کچھ نہیں ہوتا کسی کو آزمانے سے

    تمھارا نام میں کیسے مٹاوں اپنی کہانی سے
    بہت گہرا تعلق ہے تیرا میرے فسانے سے
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب واصف جی
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واصف حسین بہت خوب :dilphool:
     
  25. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تعلق ٹوٹ جائے گا میرا سارے زمانے سے
    میرے اپنے خفا ہوں گے تمہیں اپنا بنانے سے

    تمہارے ساتھ رہنے سے مجھے تسکین ملتی ہے
    بہت تکلیف ہوتی ہے تمھارے دور جانے سے

    مرے کھر کو جلا دینا مگر یہ زہن میں رکھنا
    اجالا مل نہیں‌سکتا کسی کا گھر جلانے سے

    ہمارے جان جائے گی تو پھر تم جان جاؤ گے
    کہ حاصل کچھ نہیں ہوتا کسی کو آزمانے سے

    تمھارا نام میں کیسے مٹاوں اپنی کہانی سے
    بہت گہرا تعلق ہے تیرا میرے فسانے سے

    بہت خوب :a165:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ بہت خوب پیغام ہے۔
    واصف بھائی ۔ عمدہ ایس ایم ایس ۔ :a180:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واصف بھائی بہت خوب۔
    بہت شکریہ آپ یہاں ہم کو اتنی اچھی شاعری پڑھنے کا موقع دیتے رہتے ہیں۔
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آ کے لے جائے میری آنکھ کا پانی مجھ سے
    کیوں حسد کرتی ہے دریا کی روانی مجھ سے

    گوشت ناخن سے الگ کرکے دکھایا میں نے
    اس نے پوچھے تھے جدائی کے معانی مجھ سے

    اس کی خوشبو کی لحد پر میں بڑی تنہا تھی
    رو پڑی مل کے گلے رات کی رانی مجھ سے

    ختم ہونے لگا جب خون بھی اشکوں کی طرح
    کر گئے خواب میرے نقل مکانی مجھ سے

    صرف اک شخص کے غم میں مجھے برباد نہ کر
    روز روتے ہوئے کہتی ہے جوانی مجھ سے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ساگراج بھائی ۔ آپ خوش قسمت ہیں جو آپ کو ایسی ایسی طویل غزلیں ایس ایم ایس میں آتی ہیں۔ :mashallah:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائ بہے خوب :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں