1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کا دعوت نامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 نومبر 2006۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    پھر چلے گا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    کو ن
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    کہاں ہے دعوات نامہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    محترم و محترمات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحب و صاحبات
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    بصد مسرت آپ کو اطلاع کی جاتی ہے کہ آئندہ دسمبر کے بعد اور جنوری سے پہلے کے درمیانی مہینہ کی 32 تاریخ کو میری شادی خانہ آبادی ہے۔ جس میں چند عزیزوں کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔

    چونکہ اللہ تعالیٰ کا دیا سب کچھ ہمارے پاس ہے۔ اس لیے آپ سے التماس ہے کہ تحائف لانے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ۔ البتہ شادی کے لیے ایک دلھن کا اگر انتظام ہو سکے تو ہمراہ لیتے آئیے گا۔

    بصد شوق چشمٍ براہ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    کاش ہماری پرجائی کو اردو پڑھنا آتی
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    ٹھیک ہے وقت ملا تو آجاؤن گی
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ




    بھولے بادشاہ ! اگر دلھن کا بستو بند ہوتا تو ایسا ہی ایک عدد دعوت نامہ میری طرف سے بھی مشتہر ہو رہا ہوتا :6:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ


    کوشش جاری ہے ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    ایک تو یہ بڑی ٹینشن ہے۔ بھائیوں میں اتفاق نہیں
    پہلے ایک کا مسئلہ حل ہونے لینے دیں پھر باقیوں کا بھی کریں گے۔
    اور تو اور بڑے بھائی بھی امیدوار بنے بیٹھے ہیں۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    مذکورہ تاریخوں میں تو وقت مل ہی نہیں سکتا۔ :6:
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    ایک دن میں ہی دلہن کہاں سے دھونڈ لائیں گے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    کہا نا ، کوشش جاری ہے :84:
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    کوشش کو کوئی فائدہ نہیں
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    فائدے کا کون سوچتا ہے :84: بس نیکی کی خواہش ہے ۔
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    خوہش ہی رہے تو اچھا ہے عمل نہ ہو کبھی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    ہزروں نیکیاں ایسی کہ ہر نیکی کو جی چاہے
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    مجھے کسی دعوات میں نہیں آنا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    کوئی بات نہیں آپ کوگھر پر پہنچا دیں گے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ


    پھوپھو ! آپ کو تو میری نیکیوں کی خواہش پر خوش ہونا چاہیے ۔
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    ایسی نیکوں پر خوش نہیں ہوا جاتا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    مگر خوش ہونے میں حرج ہی کیا ہے بچے کی ضد ہے
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    ارے آپ کو نہیں پتا اس کے بعد بچہ کا کیا حال ہوگا رو نا چہا کر بھی رو نہیں پائے گا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    یہ آپ کو کیسے پتا چلا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    لو جی ۔ بھولے بھائی کا مسئلہ بیچ میں ہی رہ گیا
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    بھابھی کو بھی ذرا اس لڑی کا لنک تھمانے کی نیکی کیجئے :1-announce::139:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    مجھ آپ ان کا فون نمبر لے لیں اور ان کی نیک خواہشات ڈائریکٹ پہنچا دیں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    اُسے میں خود دعوت نامہ بھیج دونگا ۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    مجھ پہ کیا بے اعتباری ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    آپ نے خطبہ نکاح‌ تو یاد کیا ہی نہیں ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    یاد ہے مگر پہلے اطلاع ضروری ہے کیوں ہادیہ آپاں جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں