1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کا دعوت نامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 نومبر 2006۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    رہنے دئیں مجھے کونسا آنا ہے اس دعوات مین
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    وجہ ،
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    ہاں جی سب کو پتا چل جائیگا کہ آپ کتنا کھاتی ہیں :p_point:
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    ہاں ایک ممبر کا کھانا بچ جائے گا نا آپ کے لیے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    میرا نصیب الحمد للہ بہت اچھا آپ آئیں میں آپ سے چھین کر بھی کھالوں گا
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    پھر تو آپ کچھ کھا ہی نہیں پائیں کے کیوں کے میں ایسوں کو کھانے ہی نہیں دیتی چاہے میں کھاوں یا نہ کھاؤں:hathora:
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    وجہ ،
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    :176: یعنی آپ بہت بولتی ہیں اور دماغ کھاجاتی ہیں :176:
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    مجھے بھی انوإئیٹ کر لیں‌ ، یا میں زیادہ کھاتا ہوں کوئی ؟ :120:
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    کس بات کا دعوت نامہ ہے؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    وہ تو میں نے دیکھی ہے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    پھر تو آپ کو جرمانہ ہونا چہئے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    اور جرمانے میں آپ کو چاچا جی کی دعوت کرنی ہو گی ۔
     
  15. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    سزائے مشقت کے لیے تیار رہیں کہ یہ بہت بڑی سزا ہے
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    اب دیکھ لیں میں کتنا خاموش رہتی ہوں:cool:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی کا دعوت نامہ

    توبہ توبہ :135:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا دعوت نامہ ؟؟؟
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جس جس کی شادی نہیں ہوئی صرف وہی دعوت دیں۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ یہی ہے کہ اس تھریڈ کا ٹائٹل بھی یہی ہے کہ " شادی کا دعوت نامہ"۔تو اب جس کی نہیں ہوئی وہی دیں گے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دعوت نامہ تو دولھا یا دُلھن کے دوست احباب بھی دے سکتے ۔
    اور پھر ضروری تو نہیں ۔ ۔ ۔ کہ ۔ ۔ ۔ شادی شدہ یہ دعوت نہ دیں ۔ ۔ ۔ کسی معصوم سے کے دل میں مزید کوئی نیکی نہ کرنے کی خواہش بھی تو پیدا ہو سکتی ہے نا ۔ ۔ ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے کتنے "بچے" ہیں؟
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ میرے تین بچے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا ء اللہ۔ بس پھر آپ کی طرف سے "تین" دعوت ناموں کا انتظار رہے گا اب:chp::nty:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صرف تین کا کیوں ۔ مزید تین تو میری ۔ ۔ ۔ آہو ۔ ۔ ۔
    باقی دونوں بیٹوں کی مرضی اور ہمت کی بات ہے :84:
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو اسکا جواب تو آ لینے دیں بھائی !

    محترم و محترمات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحب و صاحبات
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    بصد مسرت آپ کو اطلاع کی جاتی ہے کہ تیرھویں مہینہ کی 32 تاریخ کو میری شادی خانہ آبادی ہے۔ جس میں چند عزیزوں کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔


    چونکہ اللہ تعالیٰ کا دیا سب کچھ ہمارے پاس ہے۔ اس لیے آپ سے التماس ہے کہ تحائف لانے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ۔ البتہ شادی کے لیے ایک دلھن کا اگر انتظام ہو سکے تو ہمراہ لیتے آئیے گا۔

    بصد شوق چشمٍ براہ

    بھولا
     
    حسن رضا، دُعا اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    قسمے کوئی حال نئی تہاڈا:nty:
    یہ کیسا شادی کا دعوت نامہ ہے جس میں دلہن کو ساتھ لیکر آنا ہے:beating:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں