1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کا دعوت نامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 نومبر 2006۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھا نعیم صاحب ایک سوال کا جواب دیں

    آپ اگر بھولے بھالے نہ ہوتے تو کیا ہوتے ؟؟؟؟
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:

    لڑکی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نوجوانانِ ملک و ملت کو
    بلکہ کنوارانِ ملک و ملت کو

    اجازت عام ہے۔ اس شعر کو اپنا وظیفہ بنا لیں۔
    انشاء اللہ وقت آئے گا کہ “ کامیابی “ (کامیابی مونث ہوتی ہے) آپ کے قدم چومے گی :twisted:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ واصف بھائی واہ۔۔۔ ماں قسم کیا چھکا مارا آپ نے
    جی خوش ہو گیا ۔۔۔ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ ۔۔۔۔ :twisted: :lol: :twisted: :lol:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ کمال ہیں یار :lol:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔
    لیکن میں تو واصف بھائی کا پرستار ہو گیا ہوں۔
    پچھلے پیغام میں دیکھا کیا چھکا مارا انہوں نے ؟؟؟ :twisted: :p :twisted:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی اُن کا چھّکا دیکھا اور اُس پر آپ کا اٹّھا بھی۔ :)
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر واصف بھائی کی حوصلہ افزائی کریں۔
    ان میں بھی کرکٹ کی بیٹنگ کا صلاحیتی جراثیم ہیں۔ :wink:

    میرا خیال ہے شادی کے بعد بھابھی نے کبھی انکو بیٹنگ کا موقع نہیں دیا اس لیے “آؤٹ آف فارم“ ہو گئے ہیں۔ تھوڑی سی نیٹ پریکٹس کر لیں اور اسکے ساتھ ساتھ ہم سب حوصلہ افزائی کریں تو وہ دوبارہ فارم میں آ سکتے ہیں اور ہماری بیٹنگ لائن میں ایک اور اچھا اضافہ ہو جائے گا :twisted:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں تو اُن سے کئی بار کہہ چکا، اب آپ ہی کہہ کر دیکھ لیں۔۔۔۔ شائد :84:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے گھر میں ہماری بھابھی کا رعب ایمپائر ڈیرل ہیئر سے بھی زیادہ ہے :twisted:
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واصف بھائی جیسے سنجیدہ مزاج شخصیت نے یہ لڑی پڑھ لی تو نعیم صاحب آپ کی خیر نہیں۔
    وہ آپ کو انضمام کی طرح بال ٹمپرنگ کے الزام میں باہر کردیں گے !! :p
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    واصف صاحب ! اچھا مزاح کر لیتے ہیں آپ۔
    لیکن اب ہم لڑکیاں ایسی بھی چالاک نہیں ہوتی۔
    بلکہ مردوں سے زیادہ بھولی بھالی ہوتی ہیں۔
    آپ ہماری بھابھی ہی کو دیکھ لیں۔
    اگر وہ بھولی بھالی نہ ہوتی تو کیا آپ کے پلے بندھتیں ؟ :wink:

    (صرف مذاق چل رہا ہے۔ سنجیدہ مت ہونا)
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جواب تو اب واصف بھائی کو ہی دینا پڑے گا۔ :lol:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واصف صاحب کیا پہلی مرتبہ دیکھیں گے؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ کافی دنوں بعد آئے ہیں اسلیے جذباتی نہ ہوں۔
    براہِ کرم واصف بھائی کو ہی جواب دینے دیں۔ :evil:
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زہرا جی آپ کے سوال کے جواب میں‌یہ شعر کافی ہے۔

    اپنی مجبوری کو ہم دیوار و در کہنے لگے
    قید کا ساماں کیا اور اس کو گھر کہنے لگے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha: :haha:

    خوشی ہوئی آپ کا سچ سن کر :lol:
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت خوب واصف بھائی !!

    یہ شعر بھابھی کو بھی کبھی سنایا ؟؟؟ :twisted:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسے شعر و شاعری سے نہیں گھر داری سے لگاؤ ہے ، اسے خوش کرنے کیلئے یہ بتانا کافی ہے کہ پیاز سستے ہوگئے ہیں :wink:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یار سوال غور سے پڑھ تو لیا کریں۔ یہ سوال واصف بھائی سے تھا ۔

    اور آپ بیچ میں اپنی رام کہانی لے بیٹھے کہ ۔۔۔

    :shock:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :shock:[/quote:2j7f8m1m]
    بھائی شادی یافتہ لوگوں کے مسائل یکساں ہوتے ہیں
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آج پہلی بار معلوم ہوا ہے کہ تعلیم یافتہ اور ترقی یافتہ کے علاوہ شادی یافتہ بھی ہوتا ہے تو گزارش ہے کہ سب کنوارے (یا دوسری ، تیسری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ، شادی کے خواہشمند) خوب “ محنت “ کریں ۔ کاموں “ “ میں مقیّد لفظ کو بغور صحیح تلّفظ کے ساتھ پڑھا جائے ۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی میں نے آپکے کاموں میں دیے گئے لفظ کو صحیح تلفظ کے ساتھ بہت محنت سے صحیح صحیح بغور پڑھا ہے۔

    لیکن مجھ پر کچھ واضح نہیں ہوا کہ کونسی محنت درکار ہے ؟؟؟ :shock:
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میں نے بھی محنت کو جتنے غور سے پڑھا ہے۔ محنت ہی لگا ہے۔

    اور تو کوئی معنی سمجھ نہیں آیا۔

    شیر افضل صاحب پہلیاں نہ بجھوائیں اگر کنواروں کی مدد کرنی ہے تو سیدھا سادھا فارمولا بتائیں۔
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اگر بغور نہ دیکھا جائے اور نقطہ اُوپر کی بجائے کنواروں کو نیچے دکھائی دینے لگے تو جی جان کا روگ بھی لگ سکتا ہے ۔
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نقطے کی اہمیت ملاحضہ کریں:-

    ہم دعا لکھتے رہے، وہ دغا پڑھتے رہے
    ایک نقطے نے مجھے محرم سے مجرم کر دیا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی واصف بھائی بات تو ٹھیک ہے

    لیکن نکتے کی بات بھی تو یہی ہے جو شیر افضل بھائی بتا رہے ہیں۔ :p
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات صرف اتنی ہے کہ شیر افضل خان بھائی نے کافی تعلیم یافت کی ہوئی ہے۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دعوت نامے کا جواب تو ابھی تک کسی نے نہیں دیا۔

    شیرافضل بھائی ! ہارون بھائی !‌واصف بھائی ! یا عبدالجبار بھائی

    یار کوئی تو شادی کے دعوت نامے کا مثبت جواب دے دو !!

    شامیانے اور ٹینٹ سروس کی بکنگ کا خواہ مخواہ خرچہ پڑ رہا ہے مجھے۔
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم صاحب۔ مجھے آپ سے پوری ہمدردی ہے اور میں آپ کی تنہائی کا مداوا کرنا بھی چاہتا ہوں

    لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میری واقفیت تو زیرزمین مخلوق سے ہے۔
    اگر آپ کہیں تو کسی مکڑی وغیرہ سے بات کروں ؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں