1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کا دعوت نامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 نومبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بقول شخصے
    ماہی ماہی ماہی مینوں چھلا پوا دے
    کچھ میری فوٹو تے بٹوے وچ لا لے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عوام کے پرزور اردو اور پنجابی اصرار پر فوٹو شوٹو لگا دی ہے۔

    اب آپ جا کر “ اُن “ کو مناؤ :p
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہائی اللہ! اینا سوہنا مُنڈا :p (ہائی اللہ! اتنا خوبصورت لڑکا)

    (پنجابی لکھنے پر معذرت، لیکن مجھ سے رہا نہیں گیا :cry: )
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جن کے لیے لگائی ہے ۔ کاش وہ بھی کہہ دیں :wink:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جو پہلے سے تعریف کر رہے ہیں اسی پر اللہ کا شکر ادا کریں
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اگر آپ اس کارڈ پر پہلے دن ہی اپنی فوٹو شوٹو لگا دیتے تو اب تک کہیں کام بن گیا ہوتا آپ کا :wink:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں ابھی بھی کونسا عمر گذر گئی ہے۔ ابھی تو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا ہی ہے۔ اب بھی لڈیاں پا سکتا ہوں

    اوئےےےےےےےےےےےےے لڈیوں سے مجھے یاد آیا۔

    منتظمین سے ایکبار پھر التماس ہے کہ لڈیوں والی سمائیلی کا اہتمام کریں۔ شکریہ
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سمائیلیز میں اضافے کے مطالبے کی تو ہم بھی پرزور حمایت کرتے ہیں۔
    برائے مہربانی انتظامیہ توجہ فرمائے :(
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا عقرب بھائی !
    آپ کو صرف سمائیلیز کے مطالبے کی حمایت ہی یاد رہی :(
    اور جو باقی دعوت نامہ پر جو مطالبات میں نے لکھے ہیں انکا کیا ہو گا‌؟؟؟ :?
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عقرب بھائی! میری بات چل رہی ہے، میں‌نے بہت سی مسکراہٹیں اکٹھی کیں ہیں، انشاءاللہ جلد ہی آپ کی خواہش پوری ہو جائے گی۔ :)
     
  11. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جلدی لگا دیں میں نے کچھ دنوں تک پیپرز سے فارغ ہو جانا ہے پھر آتی جاتی رہوں گی میرے پیپرز ختم ہونے سے پہلے پہلے لگ جائیں تو کیا بات ہے 8)
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اتنا تو بتا جاتیں کہ آپ کے امتحانات کب اختتام پزیر ہوں گے۔ تا کہ ہم اس سے پہلے پہلے کوئی بندوبست کر رکھتے۔ :84:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی مبارک ہو سب کو ۔ عبد الجبار بھائی لکھتے ہیں

    لیکن عبدالجبار بھائی ۔ اب یہ بھی بتا دیں کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ :wink:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    پیپرز اور سمائیلیز میں کیا مطابقت ہوئی ؟؟؟ :?
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب صاحب۔
    وہی مطابقت ہے جو آپ کے دانتوں‌اور دم کی ہے :lol:
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    دانتوں اور دم میں تو دال مشترک ہے۔
    اچھا دال سے یاد آیا وہ اپنی نادیہ جی کہیں نظر نہیں آرہی ۔
    ان کی دال نہیں گلی ابھی تک؟ :84:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پتہ۔
    وہ کچن میں دال پکا رہی ہوں گی جا کے پوچھ لو

    میں تو ٹی وی لاؤنج میں بیٹھا ہوں 8)
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    حالانکہ آپ کی جگہ گیٹ پر ہے :lol:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا گھر ہے چاہے گیٹ پر ، چاہے لان میں، چاہے کمرے میں یا چاہے ٹیرس پر جا بیٹھوں

    تہانوں‌کی؟
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اچھا مالکوں‌نے پورا گھر دیا ہوا ہے کیا ؟ :p
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مالکوں نے تو نہیں البتہ مالکِ (حقیقی) نے پورا ایک گھر نہیں بلکہ ایک سے زیادہ گھر دے رکھے ہیں اور دیگر عنایات اسکے علاوہ ہیں۔ الحمد للہ

    اور کچھ ؟ :84:
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بات تو ٹھیک ہے آپ کی۔
    دینے والا سچا مالک تو ایک ہی ہے۔
    لیکن ایک بات بولے گا اپن

    نعیم صاحب۔ بات بنانے اور بات ٹرکانے میں جواب نہیں آپ کا :wink:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی !
    بات یہ ہے کہ

    اپنی اوقات صرف اتنی ہے کچھ نہیں‌بات صرف اتنی ہے
    کل بھی ٹکڑوں پہ پلتے تھے اب بھی ٹکڑوں پہ انکے پلتے ہیں​
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عقرب بھائی !
    نعیم صاحب نہیں قابو آنے والے۔ پہلو بچانے میں خاصا کمال رکھتے ہیں :84:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے کس کافر نے پہلو بچایا ہے زاہرا جی ؟؟
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میں عقرب صاحب سے مخاطب تھی۔
    اور میری مراد وہ پہلو بچانا نہیں تھا جو آپ سمجھ بیٹھے ہیں :?
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زاہرا جی! یہ نعیم بھائی، ہر بات سے اپنا مطلب کیوں نکالنے لگتے ہیں۔؟ :p
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مطلبی جو ہوئے :p
     
  29. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    لمبی غیر حاضری پر معذرت اور جن ساتھیوں نے یاد رکھا ان کا شکریہ
    آخری بار جبار جی کے نیٹ کیفے سے حاضری لگوائی تھی
    تب سے اب تک ہمارے گھر کی نیٹ کیبل خراب رہی اب درست ہوئی تو میں حاضر ہوں نیٹ کیفے جانے کی اجازت تو صرف بہت مجبوری میں ہی ملتی ہے
    اب اللہ کرے ہماری کیبل چلتی رہے اور ہم ملتے رہیں
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ کیبل سے چلتی ہیں ؟؟ :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں