1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کا دعوت نامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 نومبر 2006۔

  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں مزید امکان بھی ہیں کوشش جاری رکھیں بے عزتیوں کے بعد اگلے مرحلے کے لئے بھی تیار رہیں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں مزید امکان بھی ہیں کوشش جاری رکھیں بے عزتیوں کے بعد اگلے مرحلے کے لئے بھی تیار رہیں۔[/quote:2jl76f0a]

    عبیداللہ بھائی ۔ یہ نیک تمنا کا اظہار ہے ؟

    یا

    دھمکی ہے ؟؟

    یا

    وارننگ ہے ؟؟؟
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    شادی دھمکی ہی کا دوسرا نام ہے ، گھر والے کہتے ہیں ، خود ہی سدھر جاؤ ورنہ تمہاری شادی کر دیں گے ، لیکن آپ کی تو اسٹوری ہی عجیب ہے کہ آپ سدھرے ہوئے بھی ہو اور آپ کی شادی بھی نہیں ہوتی ، کیا وجہ ہے ، ذرا غور کر کے بتائیے گا -
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اوہ بھائی جی ! بندہ پانچویں ، چھٹی کی ڈیمانڈیں کرے گا تو چاہے جتنا بھی سدھرا ہو

    اسکا حشر وہی ہوگا جو نعیم بھائی کا ہورہا ہے :twisted:
     
  5. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ بھائی جی ! بندہ پانچویں ، چھٹی کی ڈیمانڈیں کرے گا تو چاہے جتنا بھی سدھرا ہو

    اسکا حشر وہی ہوگا جو نعیم بھائی کا ہورہا ہے :twisted:[/quote:kmdvj1o6]

    نعیم بھائی یہ پانچویں ، چھٹی کا کیا چکر ہے ؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی ۔ آپ کو گھر پہ بلا کر چائے پلانے کا مطبل یہ نہیں کہ آپ گھر کی باتیں باہر بتانا شروع کردیں۔

    کُش خیال کرو یار :237: :207: :237:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔ میں تو آپکی پانچویں چھٹی کلاس کا ذکر کر رہا تھا۔ جب ہم دونوں اکٹھے پڑھتے تھے۔ اور آپ اس وقت بھی اپنی کلاس مِس کر کے لڑکیوں کے سکول کے گیٹ کے سامنے کھڑے ہو جاتے تھے۔ :twisted:
     
  8. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ اتنے پرانے عاشق ہو ، پھر تو آپ کی معشوقوں کی بھی سنچریاں ہو گئی ہوں گی ،
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں اپنے منہ سے کیا بولوں۔ بس تکبر نہیں‌کرتا

    نہ کبھی فخر کیا ہے نہ کبھی شمار کیا ہے کہ کتنی سنچریاں ہو گئیں :twisted:
     
  10. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں اپنے منہ سے کیا بولوں۔ بس تکبر نہیں‌کرتا

    نہ کبھی فخر کیا ہے نہ کبھی شمار کیا ہے کہ کتنی سنچریاں ہو گئیں :twisted:[/quote:1ooxa57u]

    میری دعا ہے کہ آپ کا یہ نیک مشن ہمیشہ جاری و ساری رہے اور آپ دن دگنی رات چگنی ترقی کریں
     
  11. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جس رخ سے آپ مرضی لے لیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم و محترمات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحب و صاحبات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    بصد مسرت آپ کو اطلاع کی جاتی ہے کہ کیلنڈر کے13ویں مہینہ یعنی دسمبر کے بعد اور جنوری سے پہلے کے مہینہ کی 32 تاریخ کو میری شادی خانہ آبادی ہے۔ جس میں چند عزیزوں کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔

    چونکہ اللہ تعالیٰ کا دیا سب کچھ ہمارے پاس ہے۔ اس لیے آپ سے التماس ہے کہ تحائف لانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ البتہ شادی کے لیے ایک دلھن کا اگر انتظام ہو سکے تو ہمراہ لیتے آئیے گا۔

    بصد شوق چشمٍ براہ

    قائدِ کنوارگان

    -------------------------------------------------

    میرے ہمدردو اور غمگسارو !!

    میرے دعوت نامے کا کوئی جواب دے دو پلییییییییییییییییییییییز
     
  13. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام مشکل ہے ہاں دلھنوں کے جوڑے کا انتظام ہو سکتا ہے آپ کےخرچے پر
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اب میں اپنے منہ سے کیا بولوں۔ بس تکبر نہیں‌کرتا

    نہ کبھی فخر کیا ہے نہ کبھی شمار کیا ہے کہ کتنی سنچریاں ہو گئیں :twisted:[/quote:ww3fhc78]

    نعیم بھائی ۔ آپس کی بات ہے یہ کام تکبر یا فخر والا ہے بھی نہیں:

    بلکہ شرم والا ہے :twisted:
     
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    البتہ شادی کے لیے ایک دلھن کا اگر انتظام ہو سکے تو ہمراہ لیتے آئیے گا۔

    دلہن کا انتظام تو اللہ تعالی کی ذات کر ہی دے گی ، پہلے اپنی “ کمزوریوں “ کو تو دور کر لیں اور حکیموں سے اجازت نامہ لے لیں ورنہ اتنا بڑا رسک لینے کی نہ ہی سوچیں تو بہتر ہے -
     
  16. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں اپنے منہ سے کیا بولوں۔ بس تکبر نہیں‌کرتا

    نہ کبھی فخر کیا ہے نہ کبھی شمار کیا ہے کہ کتنی سنچریاں ہو گئیں :twisted:[/quote:34bkkh2y]

    نعیم بھائی ۔ آپس کی بات ہے یہ کام تکبر یا فخر والا ہے بھی نہیں:

    بلکہ شرم والا ہے :twisted:[/quote:34bkkh2y]

    شرم ان کو مگر نہیں آتی !
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہ ساری باتیں آپ کو کیسے پتہ چل گئیں ؟؟؟ :twisted:
     
  18. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    حکیموں کے پاس میرا بھی آنا جانا ہے -
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو ابھی آرام آیا یا نہیں ؟
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نہیں آیا تو ہماری اردو میں ڈاکٹر اصف صاحب بھی موجود ہیں ان سے مشورہ کر لیں :lol:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ زبردست شارٹ

    آپ کا چھکا ۔۔۔ 6۔6۔6۔6۔6۔6۔6۔۔۔۔۔۔ :87:
     
  22. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ زبردست شارٹ

    آپ کا چھکا ۔۔۔ 6۔6۔6۔6۔6۔6۔6۔۔۔۔۔۔ :87:[/quote:2psh8vdz]

    نعیم بھائی نے تو اپنی عادت پوری کر لی سو ان کو سکون مل گیا اور رہی بات لا حاصل جی کی تو ان بھولی بھالی کو کیا پتہ کہ جو روگ ہمیں لگا ہوا ہے اس کا علاج ڈاکٹر صاحبان کے پاس کیا ہو گا ، بقول لتا جی !

    ہم پیار میں جلنے والوں کو چین کہاں ہائے آرام کہاں ؟
     
  23. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    لاحاصل جی ۔ زبردست شارٹ

    آپ کا چھکا ۔۔۔ 6۔6۔6۔6۔6۔6۔6۔۔۔۔۔۔ :87:[/quote:26h9vaw8]

    نعیم بھائی نے تو اپنی عادت پوری کر لی سو ان کو سکون مل گیا اور رہی بات لا حاصل جی کی تو ان بھولی بھالی کو کیا پتہ کہ جو روگ ہمیں لگا ہوا ہے اس کا علاج ڈاکٹر صاحبان کے پاس کیا ہو گا ، بقول لتا جی !

    ہم پیار میں جلنے والوں کو چین کہاں ہائے آرام کہاں ؟[/quote:26h9vaw8]

    آپ کو جو روگ لگا ہے وہ تو ہمیں پتہ چل ہی گیا ہے۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر آصف صاحب بھی کوئی نارمل ڈاکٹر نہیں جناب۔

    وہ سلوتری ہیں۔ آپ جیسے امراض کا علاج انہی کے پاس دستیاب ہے۔ بلکہ وہ ماہر ہیں :twisted:

    ٹرائی شرط ہے :twisted: :twisted:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب آپکی لڑی شادی ہونے سے پہلے ہی ڈاکٹر بلکہ سلوتری صاحب کی طرف چل دی ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ؟ اور آپ واقعی بھولے ہیں جو اپنا مصقد پُول رہے ہیں :wink:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توجہ دلانے کا بہت بہت شوکریہ میرے پیارے ہارون بھائی !!


    اوہ یارو کوئی میری شادی کے دعوت نامے پر غور کرو اور “ ہاں “ میں جواب دے دو



    ×××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××
    محترم و محترمات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحب و صاحبات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    بصد مسرت آپ کو اطلاع کی جاتی ہے کہ کیلنڈر کے13ویں مہینہ یعنی دسمبر کے بعد اور جنوری سے پہلے کے مہینہ کی 32 تاریخ کو میری شادی خانہ آبادی ہے۔ جس میں چند عزیزوں کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔

    چونکہ اللہ تعالیٰ کا دیا سب کچھ ہمارے پاس ہے۔ اس لیے آپ سے التماس ہے کہ تحائف لانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ البتہ شادی کے لیے ایک دلھن کا اگر انتظام ہو سکے تو ہمراہ لیتے آئیے گا۔

    بصد شوق چشمٍ براہ

    قائدِ کنوارگان


    ××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××​
     
  27. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ کو بھی کسی بات کا پتہ چل گیا ، ویسے اگر آپ مائینڈ نہ کریں تو یہ بتانا پسند کریں گے کہ جن جن باتوں کا آپ کو پتہ چلا ہے ان میں اس کا نمبر کیا ہے؟
     
  28. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم جی آپکی شادی ابھی تک لٹکی ہوئی ہے؟
    رشتے والی خالہ نے بھی کچھ نہیں کیا؟
     
  29. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل نعیم بھائی “ میسنے “ ہیں ، بتاتے نہیں کہ ان کا کسی کے ساتھ چکر چل رہا ہے اور یہ اُسے یہ گیت سناتے رہتے ہیں

    تجھ کو ہی دُلہن بناؤں گا ورنہ کنوارہ مر جاؤں گا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خالہ تو خود کہیں لٹک گئی ہیں۔ اور ان کے آسرے پر میں بےچارہ بھولابھالا بھی لٹکا ہوا ہوں۔

    لگتا ہےکوئی اور “ماسی“ ڈھونڈنا پڑے گی ۔ عاشی جی آپ کی کوئی “ماسی“ واقف ہو تو بتائیں نا ؟

    کوئی زیادہ بڑا کام نہیں ہے صرف چھوٹا سا ویاہ کروانا ہے :oops:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں