1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کا دعوت نامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیوں کہ آپ بہت بھولے ہیں اور آپ کو بات کرتے ہُوئے پتا نہیں چلتا کہ کیا کہہ جائیں :twisted:
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جبار جی ۔ نعیم صاحب نے تو کسی سے “کیوں منع کرتی ہیں “ پوچھا تھا

    یہ آپ کب سے “کرتی ہیں “ کے صیغے میں شمار ہونے لگے ؟؟؟‌ :twisted:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں محسوس کر رہا ہوں آپ بھی بہت بھولی ہوتی جا رہی ہیں۔ :twisted:
     
  4. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم لڑکیاں ہوتی ہی بھولی بھالی ہیں
    اور کچھ لڑکے بھولے بھالے بننے کی ناکام ایکٹنگ کرتے رہتے ہیں
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے ببلی جی آپ کے جوابات پڑھ کر اس سوچ سے اچانک چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے کہ جب نعیم بھائی آ کر پڑھیں گے تو کیا جواب دیں گے۔ :)
     
  6. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ببلی آپ آتی رہا کرو آپ کی گفتگو پڑھ کر مجھے بڑا مزہ آتا ہے
    اور کچھ لوگوں کا ٹمپریچر بھی بڑھ جاتا ہے :lol:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یہ بھی خوب رہی ۔ دو دن میں بھولا بھالا اس لڑی سے غائب کیا ہوا۔ آپ سب لڑی کا عنوان یعنی میری شادی کی فکر بھول کر اپنی گپ شپ میں لگ گئے۔

    ببلی جی ۔ عاشی جی ۔ زاہرا جی ۔ اور پہا عبدل جبار صاحب

    براہ کرم میری شادی کا کوئی انتظام کر کے پہلے اس لڑی کو اپنی منزل مراد پر پہنچائیں
    پھر کسی اور موضوع پر گپیں لگانا شروع کیجئے گا۔

    شوکریا :x
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب۔ آپ لڑکی کا بندوبست کریں۔

    ہم سب ڈھولک کی تھاپ پر آپ کی شادی کے گیت گانے کے لیے تیار ہیں۔ :p
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو ہماری اردو پر کھجل خوار ہو ہو کے 6 ہزار سے زائد رنز بنا چکا ہوں

    یہ وہی بندوبست تو کر رہا ہوں ۔ :159:

    اور آپ کے خیال میں کیا نلکا لگا رہا ہوں ؟؟؟ :152:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہاہاہاہا
    پیچارے نعیم صاحب دیکھو کیسے غصے سے پاگل ہو رہے ہیں
    زاہرا اس سے پہلے کہ یہ سچی مچی پاگل ہو جائیں اور ہماری پیاری اردو کی سالگرہ پر اتنی بری خبر ملے آپ ہی کہیں سے ان کے لئے کوئی لکڑی کی ہی سہی دلہن کا انتظام کر دیں پلیز :lol: :lol: :lol:
    آخر دوست ہی دوستوں کے کام آتے ہیں
    دیکھا نعیم صاحب ہمیں آپ کا کتنا احساس ہے :lol: :lol: :lol:
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سنا ہے پاکستان کی آبادی میں مردوں کی نسبت عورتوں کی تعداد چار فیصد زائد ہے تو کیا لکڑی کی دلہن بنا کر اس چار فیصد آبادی کو کنواری ہی رکھنا ہے ۔ نعیم صاحب حوصلہ نہیں ہارنا ، کوئی نہ کوئی تو مل ہی جائے گی ۔ اور لڑکی اور لکڑی کا دھوکہ نہیں کھانا ۔ :84: :lol: :twisted:
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لیکن جیسی ہمارے نعیم صاحب حرکتیں کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ ان کو سچی مچی والی لڑکی ملے گی :lol:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیوں‌جی ۔ نعیم صاحب کو اگر لکڑی کی دلہن دلوانی ہے تو

    ہمارے جیسی مخلوق کا کیا اچار ڈالنا ہے ؟؟؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ۔ آپکے ہمدردانہ اور مخلصانہ اور حقیقت پسندانہ پیغامات پڑھ کر میرے دل میں بے اختیار

    کوچہوں موچہوں :oops: :oops: سا ہونے لگتا ہے۔ :p

    عاشی جی ۔ اور لاحاصل جی ۔ اب زاہرا جی کی بات کا جواب دیجئے ؟؟
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زاہرا جی اتنی ہمدردی کی کوئی تو وجہ ہے۔ اگر سب کے سامنے نہیں بتا سکتیں تو مجھے ذپ کر دیں، میں نعیم بھائی سے بات کر لوں گا۔:)

    وہ میڑے جگڑی دوست ہیں۔ :wink:
     
  16. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ڈاک والا آیا ھے ڈاک لے کر آیا ھے۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :eek:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رانی جی ۔ کوئی ہمارا پریم پتر بھی لائی ہو یا ایویں ڈاک ڈاک کی شور مچا رکھا ہے۔


    اور ہاں یہاں ڈاک شاک نہیں بلکہ شادی کا دعوت نامہ قبول کرنے کی بات چل رہی ہے۔

    اب یہاں یا تو ای-میل چلے گی یا فی-میل :p :p
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فی الحال تو میں نے آپ کو ایک عدد ای-میل کی ہے، اُسے دیکھیں۔

    اور فی-میل کا انتظار کریں۔ :wink:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپکی کوئی ای-میل نہیں ملی -

    فی-میل بھیجیں تو شاید اسکے ساتھ ہی ای-میل بھی ملنا شروع ہو جائے :wink: :p :wink:
     
  20. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اور سنائیں کس کی شادی ہو رہی ہے۔
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ بہت ہی انوکھی شادی ہے جو کم و بیش ایک سال سے ہو رہی ہے اور مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ، 50 ٪ ہو چکی باقی 50 ٪ کا پتہ نہیں ہوگی بھی یا نہیں ۔ :lol:
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شامی بھائی ۔ آپ کا سوال

    پڑھ کر بے اختیار مصطفے قریشی کا مشہورزمانہ ڈائلاگ یاد آگیا

    نواں‌آیا ایں سوہنیا ؟؟؟

    ہماری اردو کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ نعیم بھائی کی شادی ہو رہی ہے ۔ اور آپ ہیں کہ کمال بھولپن سے پوچھ رہے ہیں۔

    “ اور سنائیں کس کی شادی ہو رہی ہے۔؟؟ “ :shock: :84: :shock:
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عقرب لکھتے ہیں۔۔۔۔۔
    ہماری اردو کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ نعیم بھائی کی شادی ہو رہی ہے۔
    نعیم صاحب کی شادی ہو رہی ہے اگر کسی لڑکی کو اپنی زندگی پیاری نا ہوئی تو :lol:
    ۔۔۔
    اچھا نعیم مجھے ایک بات بتائیں یہ جو آپ تھوڑے سے فقرے کو اقتباس کر کے لکھتے ہیں یہ کیسے ہوتا ہے؟:?
    میں سنجیدہ ہوں
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ تو بہت ہی آسان سی بات ہے لیکن چونکہ آپ نعیم صاحب کے لئے سنجیدہ ہیں اس لئے نعیم صاحب کو جواب دینا ہوگا ۔ :lol:
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اوہو
    میں نے کہا بھی میں سنجیدہ ہوں اگر آپ نے پہلے پڑھ لیا تو آپ ہی بتا دیں پلیییییییییییییییز:(
    نعیم روز آتے ہیں اس لئے میں نے ان کا نام لے کر پوچھا :x
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نہیں جی میں بھولے بھالے کو ناراض نہیں کر سکتا ۔
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بچوں کو ناراض کرنے سے اللہ میاں بھی ناراض ہونگے۔
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خان صاحب ذاتی پیگام کر کے quote کا طریقہ بتانے کا شکریہ :lol:
    اور نعیم صاحب آپ کو اللہ پوچھے باقی باتیں کی جاتی ہیں ایک چھوٹا کا طریقہ نہیں بتایا جاتا :evil:
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ نے اپنا نک واقعی بہت مناسب رکھا ہے ۔ ذاتی پیغام کا جواب بھی ذاتی ہوتا ہے نہ کہ ڈھنڈورا پیٹنے کے لئے ۔ :lol: :twisted: :lol:
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھا ہے نا کوئی کسی غلط فہمی میں مبتلا نہ رہے
    سب کو علم ہونا چاہیے کہ لاحاصل سے واقعی کچھ حاصل نہیں یہ واقعی لاحاصل ہے :lol: :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں