1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ نعیم بھائ بہت خوب :a180:
    :a165:
    :dilphool:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی کے بیٹے نےان سے کہا :

    ابا جی میری دور کی نظر کمزور ہے مجھے چشمے کی ضرورت ہے۔

    سردار جی نے کہا کہ اچھا ذرا باہر آؤ ، باہر آکر آسمان کی طرف اشارہ کر کے بیٹے سے پوچھتے ہیں کہ “وہ کیا ہے؟“

    بیٹا کہتا ہے کہ وہ سورج ہے۔

    سردار جی بولے اور کتنی دور دیکھنا ہے۔ :hasna:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیخوں کا لطیفے ہے حسن بھائی ۔ دھیان کریں۔ :hpy: :hasna: :hasna: :hpy:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:



    شیخوں کا لطیفہ ہے،مگر ہے تو سرداروں پر

    وہسے نعیم بھائ میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں :yes:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    یہ تو آپ کا اپنا لطیفہ ھے سچ مچ
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن جی پھر آپ نے کیا بتایا ؟
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار نے کمپیوٹر ہارڈ وئیر سیکھنے کے لیے اکیڈمی جوائن کی ۔ کچھ دن تھیوری پڑھنے کے بعد جب پہلی بار لیب میں کمپیوٹر ٹھیک کرنے گیا ۔ کلاس کے باقی لڑکے گھنٹے دو گھنٹے کے کام کے بعد چھٹی کر گئے ۔ لیکن سردار صاحب شام تک کمپیوٹر کو ٹھیک کرتے رہے۔ شام کو فاتحانہ مسکراہٹ کے ساتھ باہر نکلے تو انسٹرکٹر نے پوچھا
    " سردار جی ۔ آپ اتنی دیر تک کیا ٹھیک کرتے رہے "
    " اوئے جناب ۔ کمپیوٹر کے ، کی- بورڈ کے حروف A,B,C سارے بٹن غلط ملط لگے ہوئے تھے۔ اب میں نے ترتیب وار جوڑ دیے ہیں"
    :neu: :neu: :neu:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہا
    اچھا لطیفہ بنایا ھے
     
  10. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو جتنا مزہ یہ لطیفہ سُن کر آیا ہے ، کہیں‌آپ کا پرسنل ایکسپئیرنس بھی تو نہیں‌ایسا ، :hasna: :hasna: :glass:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: عبدالرؤف بھائی ۔ :201:
    اچھی انٹری ماری ہے۔ :hasna:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں میرے شوق آپ جیسے نہیں ھیں
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    حسن جی پھر آپ نے کیا بتایا ؟
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:[/quote:369zw2rw]





    پھر مجھے آپ مجھے نظر ہی نہیں آئیں :no: :no: کیا بتاتا؟ :soch:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا مطلب ھے آپ نے مان لیا کہ یہ لطیفہ آپ کا ہی تھا :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:




    لطیفہ جس کا بھی ہے،بنا تو آپ پر ہی ہے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیااااااااااااااااااااااااااااااا یہ لطیفہ کس کا نام رکھ لیا اب :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:




    خوشی جی یہ لڑی لطیفوں کی ہے گپ شپ کی نہیں :no:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہااہاہا
    تو آخر آپ کو سمجھ لگ گئی ویسے آپ کی باتیں بھی لطیفوں سے کم نہیں مجھے کافی ہنسی آئی خٰر یہاں سے کوچ کریں اب
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی ۔ میرا خیال ہے اس بات کی سمجھ سب ہی کو بخوبی آ گئی ہے۔


    سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باتیں بنانے والوں‌کے۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو سردار پاکستان آئے۔ اور سندھ سے بذریعہ ٹرین بلوچستان کا سفر کررہے تھے۔ سندھ کے کسی سٹیشن سے ایک بچہ کیلے بیچتا ہوا آواز لگا رہا تھا "‌سندھ کے مشہور کیلے " ۔۔" سندھ کے مشہور کیلے "
    دونوں سرداروں نے زندگی میں کبھی سندھی کیلے نہیں کھائے تھے چنانچہ دونوں نے ایک ایک کیلا خرید لیا۔ ٹرین آگے چلنا شروع ہوگئی ۔ تھوڑی دیر بعد ایک سردار کا دل چاہا کہ کیلا کھائے۔ چنانچہ اس نے کیلے کا چھلکا اتارا اور ابھی کیلا چکھا ہی تھا کہ عین اسی وقت ٹرین ایک سرنگ میں داخل ہوگئی ۔۔ اور کئی منٹ کے بعد جب باہر نکلی تو سردار نے دوسرے سردار سے کہا
    " بلبیر سنگھ ! کیلا مت کھانا "
    " کیوں "
    " میں نے کیلا چکھا ہی تھا کہ کئی منٹ کے لیے اندھا ہوگیا تھا " پہلے سردار نے ہمدردانہ انداز میں بتایا ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہ :hasna:

    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جہاز میں سفر کر رہا تھا ،سفر کے دوران اسے الٹی آگئ اس نے ایک اوومٹ بیگ منگوایا ایئر ہوسٹس نے اسے بیگ لا کر دے دیا کچھ دیر بعد جب وہ واپس آئی تو ہر کوئی الٹی کر رہا تھاسوائے سردار کے ایئر ہوسٹس نے حیران ہو کر سردار سے پوچھا ان سب کو کیا ہوا سردار بولا میں نے الٹی کی ان سب کو بری لگی میں واپس پی گیا۔ :hasna: :hasna:
     
  24. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اف :hathora: گندا
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    توبہ ھے :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :hathora:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھئی سردار جی واہ کیا دہی پکوڑیاں ایجاد کی ہیں :201: :201: :201: :201:
     
  27. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    بہت خوب
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار کا بیٹا سکول جاتے ہوئے رو رہا تھا

    سردار نے کہا " اوئے شیر کے بچے روتے نہیں "

    بچہ : مگر شیر کے بچے سکول بھی نہیں جاتے :rona:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہااہاہ :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہہااہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہہاہاہاہاااااااااااااااااااااااہہہاہاہااہاہاہہاہاہاہاہاہاہہہاہاہاہ!!!!!!!!!!!!!!!1
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں