1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏7 اکتوبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اور رائے دینا چاہے
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کوئی نہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ابھی کوئی دوست آجائے گا
     
  5. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اردو پہ توجہ کا یپی عالم رہا تو سو سال بعد اردو رومن انگلش میں لکھی جائےگی.اردو بولنے والے کو ان پڑھ سمجھا جائےگا..کیونکہ آج کچھ لوگ فخریہ انداز سے یہ کہتے ہیں"میری اردو ذرا کمزور ہے حالانکہ ان کی انگلش بھی اتنی ہی کمزور بلکہ نہایت کمزور ہوتی ہے.
    نئ نسل کےبچے اردو کی گنتی ہی نہیں جانتے. ان سے کہا جائے دکان سے فلاں چیز لے آؤ تو بول پڑتے ہیں " دکان کیا ہوتا ہے" جب کہا جائے شاپ سے لے آؤ تب ھنستے ہیں کہ شاپ نہیں شوپ ہوتاہے..
    سو سال بعد اگر اردو کو زندہ رکھنا ہے تو نسل نو کو اردو پر فخر کرنا سکھاؤ.ورنہ نسلِ نو اپنی تہذیب ثقافت تاریخ اور مذھب سے بھی بہت دور چلی جائے گی.
     
    ملک بلال اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے بنیادی غلطی ہی یہی ہوئی ہے کہ ہم لوگ اپنی زبانوں اور بولیوں حقیر سمجھنے لگے ہیں ، یہ میرا ذاتی تجربہ اور تجزیہ ہے کہ جس بچے کو پہلے اُس کی ماں بولی سکھائی جائے وہ دُنیا کی ہر زبان سیکھ سکتا ہے ، مجھے کئی ملکوں میں جانے کا اتفاق ہوا ہے اور مین نے ہر جگہ یہ دیکھا ہے کہ وہ بچے کہ جن کا والدین نے اُنہیں پہلے ماں بولی سکھائی وہ بچے اردو سے بھی اتنی ہی محبت کرتے ہیں جتنی کوئی اپنی ماں بولی سے اور پھر ایسے بچے اُس ملک کی مقامی زبان بھی بہت اچھی طرح سیکھ جاتے ہیں ، اس لیے میں نے اپنے بچوں کو سب سے پہلے ماں بولی ہی سکھائی ہے اب وہ ماشاء اللہ اردو بھی اچھی طرح بول سکتے ہیں اور دوسری زبانیں بھی سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح بات ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں آصف پتر کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی تبصرہ فرمائیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں جگائیں گے تو وہ کچھ فرمائیں گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو زبان میں اتنی استطاعت اور فراخی ہے کہ ہم دنیا کی کوئی سی بھی زبان سیکھ سکتے ہیں اور ہم دیگرزبانوں کے الفاظ کو اپنی اردو کے ساتھ ملا کر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

    انگلش زبان والوں نے علم و ہنر سے متعلق اتنی کتابیں شا ئع کردی ہیں کہ ہر قوم کا فرد ان سے استفادہ حاصل کرسکتا ہے۔ اور آج کے دور میں انگلش زبان نامانوس نہیں رہی۔

    حقیقت یہ ہے کہ ہم لوگ جب ہم کلام ہوتے ہیں تو دراصل اپنے خیالات اور اپنا مدعا دوسرے تک پہنچانے کی کوشش کررہے ہوتے ہیں۔ وہ لوگ جو اردو لغت کا وسیع ذخیرہ کے مالک ہوں انھیں اپنی بات دوسرے تک پہنچانے میں نہایت آسانی ہوتی ہے۔

    میرے گھر میں صرف اردو میں ہی گفتگو کی جاتی ہے اور ہم اردو کے ساتھ ساتھ انگلش کا کوئی بھی لفظ نہیں استعمال کرتے۔ جبکہ میرے تمام بچے انگلش میڈیم میں پڑھے ہیں۔ اس طرح ان کا اردو تلفظ سولہ آنے ٹھیک ہے اور انگلش بھی ایک دم درست ہے۔ میری بیٹی 2 برس پہلے جب پہلی مرتبہ ٹورانٹو ایئرپوٹ پر اتریں تو وہاں کی امیگریشن والے یقین کرنے کو تیار نہیں تھے کہ ثناء (میری بیٹی) پہلی مرتبہ کینیڈا تشریف لائی ہیں۔

    سو سال بعد بھی اردو اسی طرح چاشنی بکھیرتی رہے گی۔ اور ہم پاکستانی اس بات پر فخر کریں گے کہ یہ شائستگی کی امین زبان ہمارے ملک کی قومی زبان ہے۔ کیونکہ یہ زبان برما سے لیکر بنگلادیش، سری لنکا، کشمیر، پاکستان، افغانستان اور دیگر وسطی ایشیا کے ملکوں میں بھی معروف ہوجائے گی۔

    اور ہمارے پوتوں کے بچے اپنے بچوں کو کہیں گے ہماری اردو پیاری اردو کے پہلے صارف جس نے سب سے ذیادہ نمبر بنائے تھے ان کا نام ہارون رشید تھا اور ان کا لاڈلہ بھتیجا آصف کون تھا۔۔۔۔
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یورپ ،امریکہ ،اور افریقہ کو کیوں بھول گےہیں جناب
     
    Last edited: ‏13 اکتوبر 2014
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    تبصرے کا کہا تھا یا مضمون کا
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صرف 6 لائینیں لکھیں ہیں میڈم صاحبہ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا@غوری بھائی غصہ فرماگئے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    پتا نہیں کیسی ہو گئی لیکن جیسی بھی ہو گی اچھی ہو گئی
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی میرے جیسی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بہت اچھا لکھا ہے ، اگر آپ کو میرا کمنٹ برا لگے



















































    تے سانوں کی ، :044:
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب کچھ بھی برا نہیں لگتا۔



















    اتفاق سے۔۔۔۔
     
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق





















    یعنی گو نواز گو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تبدیلی آنہیں رہی بلکہ تبدیلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔














    آگئی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پر بھی انقلاب آ گیا ہے
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خود ہی نوٹ کرلیں۔ صفحے کے نیچے تمام اراکین کے اوتار ظاہر ہونے لگے ہیں جو اس موضوع کو دیکھ چکے ہوں۔
    یہ انقلاب کی نشانیاں نہیں ؟
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بڑا انقلاب ہے جناب اور انقلاب لانے کو خراج تحسین پیش کرنا چاھیے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تمام انتظامیہ کو فورم میں بہتری لانے پر ہماری طرف سے مبارک باد۔
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں