1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏7 اکتوبر 2011۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    ہر طرح کی پشین گوئی کی اجازت ہے بشرطیکہ قائدے ،قاعدے،قانون میں ہو لیکن قانون المسودی نہ ہو
     
    عدنان بوبی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    میرے خیال میں ہارون رشید صاحب کی جگہ ملک بلال صاحب کے پڑپوتے منتظم کی سیٹ پر بر اجمان ہوں گے ؟؟؟؟؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    مگر آپ کی حالت یہی رہے گی
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    :takar: ۔
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    نہیں تو دانت گر چکے ہوں گے نظر کمزور ہو چکی ہو گی اور آگے تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    ملک بلال جی نے اپنا سر کیوں پٹکھنا شروع کر دیا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    رضا جی آپ جیسے پڑہے لکھے لوگ غلطیاں کریں گے تو ہمارا کیا ہوگا :z14:
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    سو سال بعد ہی دوں گی اگر زندگی باقی رہی تو
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    انشاء اللہ ! کم از کم میں تو سو سال بعد بھی معصوم سا ہی رہونگا ۔ اور ہماری اردو بھی ایسی ہی ہو گی ۔
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    ثبوت کیا ہے اس کا
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    میں دس سال پہلے بھی ایسا ہی تھا :84:
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    خواب سُہانے ہوتے ہیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    ہم سب خواب فروش ہی تو ہیں ، ورنہ سو سال تو کجا ، اگلہ لمھہ کس نے دیکھا ہے ؟
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    زندگی رہی تو سو سال بعد دیکھیں گے کیسی ہو گی
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    کوئی اور رائے بئی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    کوئی نہیں بتا رہا
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    کسی کو پتہ نہیں ہے جناب
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    چاچا جی !‌ آپ تو یقینا سو سال بعد سمارٹ اور ہنڈسم ہو جائینگے ۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    شاید آپ مستقبل کا حال جانتے ہیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    سو سال بعد ہمارے پڑپوتے کہا کریں گے

    "ہمارے آباؤاجداد بہت اولڈ فیشنڈ تھے۔ بہت گھٹیا و فرسودہ قسم کے وی بلیٹن پر کسی پرانی زبان میں فورم بنا رکھا تھا"
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    اور میں آپ کے پڑپوتے کو سمجھایا کروں گا کہ پڑدادا جی بہت بھولے تھے ۔
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    سوسال بعد ایک والد اور بیٹے کے درمیان مکالمہ بازی:-

    والد: بیٹا ممی کیلئے کھانا ریڈی ہے؟
    بیٹا: ڈیڈ آپ ڈیلی اپنا کام مجھے دے دیتے ہیں۔
    والد: بیٹا تمھاری ٹریننگ کس طرح ہوگی ورنہ۔
    بیٹا: ڈیڈ جب میں آنٹی کے ہاں جاتا ہوں، تو کون کھانا تیار کرتا ہے وہاں؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    اچھا پھر کیا ہوا
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    یہ تو اگلا صارف / صارفہ بتائیں گے۔
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    یعنی آنٹی سے مراد اس کی ساس ہے کیا؟
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    :mashallah:
    بہت سمجھدار ہیں پاکستانی 55 بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    تب بھی ہمارے پیاری زبان ایسے ہی پھلتی پھولتی رہے گی
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    ہادیہ نے کہہ دیا تو یقینا ایسا ہی ہو گا ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    میں بھی کچھ کہوں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سو سال بعد ہماری اردو کیسی ہو گئی آپکی رائے؟؟؟؟

    وجہ ،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں