1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوچیے ،غور کیجیے !

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل سادات, ‏27 دسمبر 2006۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی بار سوچیں کہ پولنگ کا وقت ہی ختم ہو جائے :D
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس مرتبہ قیمے والے نان میسر نہیں ہوں گے پولنگ اسٹیشنوں پر!
     
  3. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    گھر میںتو قیمہ نان پر کوئی پابندی نہیں ہوگی ناں ؟ :rolleyes:
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گھر اور پابندی چہ معنی دارد؟
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سوچیے گھروں میں بھی انسان کے اوپر ہوتی ہیں کچھ اخلاقی پابندیاں عائد
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غور کی بات یہ ہے کہ گھر ہی وہ پناہ گاہ ہے جہاں چھوٹا بڑا خود کو محفوظ و مامون سمجھتا ہے۔
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سوچیے اب کیوں نہیں ہیں محفوظ ہمارے گھر دوسروں کے نظریات اور سوچ سے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غور طلب ہے مذہبی شدت پسندی کا قلع قمع کرنا اور اس کے مالی معاونین کی بلاتاخیر سرکوبی!
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سوچیے مذہبی شدت پسندی کے معنی کیا ہیں
    کیا ہمیں اپنے دین کے احکامات پر من وعن عمل نہیں کرنا چاہیے؟ اگر کرنا چاہیے تو یہی مذہبی شدت پسندی کہلاتی ہے۔
    اور اگر اپنے دین کے احکامات پر من و عن عمل نہیں کرنا چاہیے۔ تو پھر یہ اپنے دین کے ساتھ منافقت اور غداری ہے
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غور کیجئے کبھی گورنر وقت کو دن دہاڑے قتل کردیا جائے اور کبھی غریب عیسائیوں کی بستی کو نظر آتش کردیا جائے، کیا یہی قرآن اور رسول کی تعلیمات ہیں؟
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جوزف کالونی پر حملہ کرنے والے اسلامی نظریات کے حامی نہیں تھے ، یہ تو محض جوزف کالونی کی قیمتی زمین پر قبضہ کرنے کا بہانہ تھا ، اور اب تو خود سپریم کورٹ نے یہ بات کہہ دی ہے ، اس لیے ایسے کسی بھی فعل کو بغیر مکمل تحقیق اسلامی نظریات کے حامل لوگوں سے نہیں جوڑ لینا چاہیے ۔
    اس سانحہ کا سبب بننے والا واقع بھی یہ بات ثابت کرتا ہے ، دونوں نوجوان بیٹھے شراب پی رہے تھے ، اسی دوران اُن کی باہم تلخ کلامی ہوئی جسے وہاں موجود لینڈ مافیا نے کیش کروانے کا سوچا ، ممکن ہے ساون مسیح نے کوئی گستاخی کی بھی ہو ، تب بھی 36 گھنتے بعد اور باقاعدہ منصوبہ بنا کر لوگوں سے اُن کے گھر خالی کروا کر اُنہیں آگ لگائی گئی ، اور ہنگامہ کرنے والے بھی گھنٹوں وہاں موجود رہے ۔
    زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والوں میں مسلم لیگ نون کے رہنماوں کے نام آ رہے ہیں ، امید ہے جلد ہی عدالت اصل مجرموں کا سراغ لگا لے گی ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    رٹو طوطے رٹنا چھوڑ کے سوچنا سمجھنا شروع کردیں تو یہ مسائل خود بخود حل ہو جائیں
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس صد افسوس ۔۔۔۔۔لوگ اتنے خود غرض کیوں ہوجاتے ہیں۔۔۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:

    سوچیے کیا پاکستان میں اسلام کے اپنے آپ کو اسلام کا داعی کہنے والے جمعیت علماء اسلام، سنی تحریک، دیوبند یا جماعت اسلامی کے کارکنوں نے اس کالونی پر حملہ تھا؟
    سوچیے کیا حملہ کرنے والے کے گھروں میں صرف دینی یا اسلامی ٹی وی چینل ہی دیکھے جاتے تھے۔
    سوچیے کیا حملہ کرنے والے پانچ وقت کے نمازی، روزہ دار، متقی اور پرہیز گار تھے۔
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ایسے ہی ہے کہ "سوچی پیا تے بندہ گیا"
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب قانون شکن ہی قانون کے رکھوالے بن جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
    ۔ مگر اب اچھے کی امید ہے۔۔۔
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب قانون شکن ہی قانون کے رکھوالے بن جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
    ۔ مگر اب اچھے کی امید ہے۔۔۔
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سوچیئے اور غور کیجئے
    کہ آنے والے وقت کے لئے کیا کیا ہے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے اعمال جمع پونجی ہے اور کچھ اور سمیٹنے کی کوشش میں ہوں۔۔۔۔
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! کہاں تک کامیاب ہوئے ؟
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ۔۔۔۔۔۔ میں اپنی کاوشو‎ں سے مطمئن ہوں۔
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ۔۔۔۔۔۔ میں مطمئن ہوں۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ​
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر !
    سوچئیے ، غور کیجئے ۔ ۔ ۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس بارے میں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جس سے دلچسپی ہو ۔ ۔ ۔
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس قسم کی دلچسپی
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ کو پتہ ہو گا :84:
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی مجھے کیا پتہ ہو سکتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں