1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوچیے ،غور کیجیے !

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل سادات, ‏27 دسمبر 2006۔

  1. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کونسے بزرگ ہیں جنکا مزار پاکستان اور انڈیا کے ہر بڑے شہر میں موجود ہے ؟
     
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    کمال ہے آپ حضرات کی جنرل نالج اتنی کمزور ہے
    اتنے مشہور بزرگ کا نام کسی کو بھی نہیں آتا ؟
    کیا کوئی بھی مائی کا لعل(یا لعلی) باقی نہیں ہے جو اس آسان سے سوال کا جواب دے سکے ؟ :?
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    جی اس کا جواب ہے ۔۔۔۔ اولیاء‌کرام
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوال ہے یا شعبدہ بازی ؟؟ :shock: :? :shock:
     
  5. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی،نوید بھائی نے کم ازکم قلم تو اٹھایا ہے، آپ نے تو شروع میں ہی ہار مان لی ہے ! :mrgreen:
    چلیں اگر آپ اپنی اس شکست کا سرکاری طور پر اعلان کر دیں تو میں بتانے کو تیار ہوں :?:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بکار سرکار بعوض 500 روپے اشٹام
    تمام حقوق بحق سرکار جمہوریہ پاکستان محفوظ


    بعد از
    من کہ مسمی پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم رضا مصنف بانگِ رضا (زیرِ تعمیر) بقائمی ہوش و حواس اس بات کا بلاجبر اقرار و اعتراف کرتا ہوں کہ مدعاعلیہ مسمی برادرم فیصل سادات کے سوال کا جواب دینے سے ازراہِ ناقص العقلی و مخبوط الحواسی قاصر و عاجز ہے اور بذریعہ تحریر ھذا زیرِ قانون تعزیراتِ پاکستان دفعہ (چلو دفع کرو) مدعا علیہ کو صحیح جواب دینے کا عندیہ پیش کرتا ہے۔

    تحریر ھذا بے گواہان کی غیر موجودگی میں لکھ دی گئی ہے تاکہ نہ تو سند رہے اور بوقت ضرورت کام نہ آوے

    العب-----------------------------------------------------------------------------------------------------د


    فدوی (پروفیسر ڈاکٹر (جعلی) نعیم رضا​


    فیصل سادات بھائی ۔ اب تو سرکاری طور پر آپ کو جواب دینا پڑے گا :wink:
     
  7. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ

    اب تو فیصل بھائی کو جواب دوبارہ دینا پڑے گا۔
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل میں بات کچھ اسطرح ہے نعیم اور عاطف بھائی کہ یہ لڑی اور چوپال صرف آپ دونوں کیلیے نہیں ہے،بلکہ کل عوام الناس کے نفع کے لیے بنائی گئی ہے،
    میں آپ کو جواب دے تو دوں مگر پھر ہوگا یہ کہ اس لڑی کا مقصد فوت ہو جائے گا،وہ یہ کہ سب کو ذہن استعمال کرنا کا موقع مل جائے
    امید ہے بات آپکی سمجھ میں آگئی ہو گی
    :lol: :mrgreen:
    :haha:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل سادات بھائی ۔ مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ آپ بھلے 10 سال انتظار کر لیں۔

    مجھے تو آپ نے ہی فرمایا تھا
    سو میں نے سرکاری طور پر اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا
    اب اگر آپ اپنے بیان بدل لیں تو آپ کی مرضی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت سخی شہباز قلندر
    سیدنا میراں غوث عبد القادر جیلانی :rda:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل بھائی ۔ آپ کی مستعدی دیکھ کر لگتا ہے دنیا پوری فوت ہو جائے گی لیکن آپ اس لڑی کا مقصد فوت نہیں ہونے دیں گے :176:
     
  12. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ سمجھدار آدمی ہیں،لوگوں کا کیا ہے !
    وہ تو مرتے رہتے ہیں اور ان کی جگہ نئے آ جاتے ہیں ،لیکن مقاصد زندہ رہنے چاہیئں ! :haha: :201: :176: :84: :a191:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات پڑھ کر ۔۔۔

    خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

    کا عملی مفہوم و مقصد آج سمجھ میں‌آیا :84:
     
  14. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس سوال کا جواب کیا ہے جناب؟
    یہ کوئی مذاق میں کرنے والی بات تو نہیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل صاحب کا فرمانا ہے
    عاشی جی ! فیصل صاحب لڑی کے مقصد کو زندہ رکھنے کی فکر میں ہیں۔ صارفین بھلے انتظار کرتے کرتے مر جائیں۔

    ویسے میری ذاتی رائے میں ایسے نازک اور روحانی نوعیت کے سوال کو اسطرح مزاح کے انداز میں انہیں ڈالنا چاہیئے تھا۔
     
  16. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے


    کچھ خوفِ خدا کیجیے جناب لڑی کا آغازپچھلے سال ہوا تھا

    اب تو جواب بتا دیں‌۔۔ ۔

    خوش رہیں
     
  17. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ لوگوں نے اتنا مجبور کر دیا ہے

    تو لگتا ہے کہ بتانا ہی پڑے گا !
    :cry: :( :?

    دراصل بات یہ ہے کہ میں نے یہ سوال


    اردو کی مشہور کتاب

    “اردو کی آخری کتاب“ میں پڑھا تھا جو کہ ابنِ انشاء کی تصنیف ہے

    شروع سے ہی میرے دل میں یہ کسک رہی کہ آخر اسکا جواب کیا ہے !
    اب میں نے سوچا کہ ہماری اردو کے ذریعہ سے اسکا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جائے ،
    لیکن
    لگتا ہے کہ یہاں میری طرح سب نہلے ہی ہیں !
    :164:
    لہذا اب یہ دعا ہی کی جا سکتی ہے
    کہ انشاء جی بقلم خود تشریف لائیں اور ہمارے تشنا ذہنوں کو سیراب کریں !
    :haha: :haha: :mrgreen: :a191: :a12: :201: :201: :84: :176: :87: :86: :201:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش اس وقت آپ میری دسترس میں ہوتے :133:
     
  19. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: :lol:
    نعیم بھائی !
    آپکی بات پڑھ کر بے ساختہ یہ شعر یاد آیا :
    فقط تو ہی کیا جو میری دسترس میں نہیں
    یہ زندگی تو کسی آدمی کے بس میں نہیں

    خیر نعیم بھائی گھبرانے کی بات نہیں !
    زندگی میں ایسی اونچ نیچ آتی رہتی ہے

    آپ بھی اپنے کھوتے سے ہنسنے کا گر سیکھ لیں تو زندگی بہت اچھی گزر جائے ! :84: :201: :201: :176: :201: :86: :haha: :201:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رونا بھی تو یہی ہے۔

    کھوتے کو تو زندگی کے نشیب و فراز کا پتہ ہی نہیں ہوتا۔

    یہ تو انسان کو ہی حساس بنا کر اللہ تعالی نے احساس کے دھارے میں بہا دیا ہے
     
  21. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    سوال : پنجابی میں سمندر کو کیا کہتے ہیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    میرا تو خیال تھا پنجابی میں “کھوں“ اور “شوہ“ شائد فارسی میں؟ :soch:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسزمرزا بہنا ! پنجابی میں ماسٹرز تو میں نے بھی نہیں کیا۔ البتہ مرحوم و مغفور محمد علی ظہوری :ra: کی پنجابی نعت کا ایک شعر سنا تھا۔

    ایس عشق دی بازی دا دستور نرالا اے
    جے عشق دے شوہ اندر ڈُب جاواں تے تر جاواں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہمعمہ حل ہوا یا نہیں
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم پائی شعر بہت ودھیا مینوں پسند آیا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حسن بھائی ۔ لیکن ذرا سوچیے کہ یہ لڑی اردو چوپال میں ہے۔ پنجابی میں نہیں۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غور ہی نہیں فرمایا جارہا :soch:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اور کیا فرمایا جارہا ہے :nose: :soch:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا سوچنا اور کس پہ غور کرنا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں