1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلام مسنون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از فنا, ‏8 جون 2006۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بے فکر رہو میرے بھائی ، لاحاصل سے کیا حاصل ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو ساری زندگی ہی لاحاصل ہے :wink:

    شیرافضل بھائی ! یوم عاشورہ کیسے گذارے؟
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نماز پنجگانہ میں خصوصی دعاؤں کے ساتھ ، باقی وہی روز مرہ کے فرائض روزگار ۔ ٹی وی پرصرف عاشورہ کے پروگرامز ہی دیکھے ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی قریبی مسجد میں شہادت کے موضوع پر کوئی کانفرنس کوئی محفل کوئی نشست نہیں ہوتی ؟؟؟
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہاں پر صرف امام بارگاہ میں اس طرح کا اہتمام ہوتا ہے اور وہاں اب تک تو میں گیا نہیں ،عاشور کی تعطیل بھی نہیں ہوتی ۔ باقی یہاں سب کچھ ہی معمول کے مطابق رہتا ہے ۔ یکم محرم نئے ہجری سال کی تعطیل ہوتی ہے ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ پاکستان کے شہر پشاور میں نہیں ہوتے ؟ آپ نے کسی لڑی میں بتایا تھا کہ آپ پشاور ہوتے ہیں۔۔۔۔ ہے نا؟؟
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    افضل خان صاحب یہ آپ کی ڈانٹ سے بچنے کے لئے آپ کی ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کی باتوں میں نا ائیے گا ذرا ان کے کان کھینچیں اور پوچھیں کہ یہ الٹی الٹی باتیں کیوں کرتے ہیں :84:
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ارے ، دل پہ مت لے یار ۔ اور کان کدھر ہیں آپ کے ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کان کھینچنے کے جملہ حقوق کسی اور “ کرمانوالی“ کے لیے محفوظ ہیں۔

    اس لیے آپ کچھ اور سوچیں :84:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپنی حرکات درست کریں ورنہ کوئی کرمانوالی نہیں ملنے والی :lol:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شعر آپ کی نذر نہیں ۔ صرف آپ کی بات کا جواب عرض کرتا ہوں

    اِک تو ہی نہیں ہے حسینہ نک چڑھی
    میری نظر میں لڑ کیاں اور بھی ہیں​
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لگے رہو منا بھائی 8)
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب اس کا کیا مطبل ہوا ۔ منا بچے کو کہتے ہیں اور ساتھ بھائی بھی کہہ دیا ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں سارے مسلمان بھائی بہن ہوتے ہیں۔ پرائمری سکول میں‌ یہی پڑھایا سکھایا جاتا ہے۔

    بڑے ہو کر جب شادی ویاہ کے قابل ہوتے ہیں تو کھوچل ہو جاتے ہیں :237:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کھوچل سے یاد آیا، ہارون صاحب کی کوئی خبر ہو کسی کو ۔
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لاحاصل جی لکھتی ہیں
    لاحاصل جی ! آپ اپنے کرنے کے کام خود کیوں نہیں کرتی؟؟؟؟

    نعیم صاحب نے ایسی کیا الٹی الٹی باتیں کر دیں جو آپ کو ناگوارِ خاطر گذریں ؟؟

    ذرا وضاحت فرما دیں تو ہمارا بھی بھلا ہو جائےگا۔۔۔۔ شکریہ
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زاہرا جی میں نے کافی لڑیوں میں یہ بات نوٹ کی ہے کہ آپ نعیم بھائی کی کافی طرف داری کرتی ہیں، :143: :p
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ میں بتاتا ہوں
    اس لیے کہ محرم الحرام ہمیں سچ کی طرفداری کرنے کا سبق سکھاتا ہے :139:
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مجھے تو یہ کوئی خاص چکر محسوس ہو رہا ہے ، لاہوری سپورٹ کے علاوہ ۔
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ کیا؟؟؟ پوچھا میں نے زاہرا جی سے اور جواب نعیم بھائی دے رہے ہیں :143:

    بڑا خیال ہے ایک دوسرے کا :84:

    نعیم بھائی لاحاصل کو پتا چل گیا تو؟؟؟ :shock:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی نعیم بھی ڈرتی ہے :212: :208:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چکر اور سپورٹ بنتے ہیں جب آپس میں کچھ Commens نکل آئیں۔

    جیسے شیرافضل بھائی اور ہارون بھائی ہمیشہ اکٹھے ہو کر مجھ پر برستے ہیں۔
    کیونکہ وہ دونوں “ شدہ “ ہیں اور یہ عنصر ان میں کامن ہے

    آپ اور واصف بھائی شاعری میں کمال کرتے ہیں کیونکہ شاعری آپ دونوں میں کامن ہے

    اسی طرح میں اور زاہرا جی (بلکہ اور بھی کئی) آپس میں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں ۔
    کیونکہ ہم میں بھی ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کامن ہے :237:
     
  23. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صرف خوش فہمیاں
    لاحاصل یہاں آنا ذرا :)
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! میں کچھ دنوں سے ایک بات نوٹ کر رہا ہوں کہ یہاں اکثر لوگ ایک دوسرے کو آوازیں دے رہے ہیں۔ لگتا ہے جیسے یہ مِل جُل کر کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر ان میں اتفاق ہو گیا تو آپ جانتے ہیں آپ کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ :p

    اس سے پہلے کہ آپ کے ساتھ کوئی بُرا بھلا ہو، کوئی تحریک چلائیں 5 - 7 لوگ اپنے ساتھ لیں، تاکہ عین وقت پر ان کا مقابلہ کر سکیں۔ :warzish: :a155: :warzish:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی !

    برساتی پتنگوں سے کیا ڈرنا ؟؟

    آج آئے (بلکہ آئیں) ہیں ، دو باتیں کیں۔ پھر 6 مہینہ کے لیے غائب۔

    ہم تو مستقل مزاج لوگ ہیں۔ ہمیں ان سے کیا ڈرنا
     
  26. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فرق بتائیں

    سلام
    میں آپ لوگوں سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ بھالو اور للو میں کیا فرق ہے؟
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اگر آپ ببلو اور للو کا فرق واضع کر دیں تو آگے بڑھنے میں کافی آسانی ہوگی ۔ ببلو اور للو میں تو کافی زیادہ commons ہیں ۔
     
  28. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس کا مطلب ہے آپ للو ہیں ویسے ایک بات کہوں ناراض تو نہیں ہوتے؟ مجھے کافی عرصہ سے للو کی تلاش تھی
     
  29. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    لڑی والے ساتھیوں‌کا کیا حال ہے جی


    ویسے کتنے اچھے لگ رہے ہیں یہ نِک

    للو
    ببلو
    واہ واہ
     
  30. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    Re: فرق بتائیں

    ہاں جی ایک فرق میری سمجھ میں آیا ہے

    بھالو وہ ہے جس کو دیکھ کر چھوٹے چھوٹے گھبرا کر چیخیں مارنے لگتے ہیں

    اور للو وہ ہے جس کو دیکھ کر بڑوں بڑوں‌کا بھی کام ہو جاتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں