1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلام مسنون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از فنا, ‏8 جون 2006۔

  1. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس سائٹ کے تمام ممبران اور منتظمین کو میری طرف سے
    اسلام و علیکم
    اور
    اللہ حافظ
     
  2. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم سب کی طرف سے
    آپ کو
    وعلیکم اسلام
    اور آپ کا
    خدا ہی حافظ
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فنا جی

    وعلیکم السلام خوش آمدید
    لگتا ہے عامر خان کی فلم دیکھ کر سیدھا اِدھر آ گئے ہیں
     
  4. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں تو براستہ موٹروے آ رہا ہوں لیکن آپ نظرنہیں آ ُے لگتا ہے یا تو چھٹی پر ہیں یا پھر انہو ںنے چھٹی کروادی ہوگی
    بندے دا کوئی پتا لگدا اے
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صحیح کہا آپ نے بندے دا کوئی پتا لگدا اے آپ کا نِک فنا ہے پتا ہی نہیں لگتا آپ بندے ہیں یا نہیں
     
  6. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صحیح کہا موٹروے نے فنا کے آگے کچھ بھی نہیں بچتا
    بندہ ہو یا بندی
    اور میں بندہ ہی ہوں کسی غلط فہمی میں مت رہنا
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ بندے نہیں ہو فنا جی آپ بھی کسی خوش فہمی میں نا رہنا
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ موٹر وے پولیس تو یہاں روایتی پولیس بنتی چلی جا رہی ہے۔
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ع س ق ذرہ دھیان کریں آپ الیکشن میں کھڑے ہیں
     
  10. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    الیکشن نہیں سلیکشن میں
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہاں ہاں وہی وہی یہ شہزادی کم ٹیچر زیادہ لگتی ہیں
     
  12. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تو ٹیوشن پڑھ لو نا
     
  13. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سموکر کے نام

    آگیا شہزادی کا شاگرد
    پڑھا لکھا تو کچھ نہیں شہزادی نے سگریٹوں پر لگا دیا
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ کس جگہ کی شہزادی ہے لگتا ہے کوئی غریب ملک ہے جو بچوں کو ٹیوشن پڑھانا پڑتی ہے
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جیسا کہ پہلے بھی ہمارے ایک معزز رکن نے خیال ظاہر کیا تھا (اور شہزادی صاحبہ نے ان کے خیال کی تردید نہیں کی تھی) کہ موصوفہ چیچو کی ملیاں کی شہزادی ہیں۔
     
  16. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آج کل سکول سے چھٹیاں ہیں اور لگتا ہے شہزادی صاحبہ اوور ٹائم لگا رہی ہیں جو ابھی تک ملک کا نام بتانے کی فرصت نہیں ملی
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ کو چیچو کی ملیاں والا جواب پسند نہیں آیا؟
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ع س ق آپ نے نیا نیا الیکشن جیتا ہے آپ نے باتیں نہیں کرنی تو کس نے کرنی ہیں ویسے باتیں کرنے کے لیے الیکشن جیتا ہے یا کوئی کام بھی کریں گے
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اب ایسے طعنے تو نہ دو، لوگ کیا کہیں گے کہ اپنے ووٹر بھی باتیں بنانے لگے۔
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سوری جناب غلطی ہو گئی
     
  21. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    وعلیکم سوری
     
  22. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب ہم کیا کہیں نوکری کا مسئلہ ہے نا
     
  23. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں تو سیاستدانوں سے پنگا نہیں لینا چاہئے نا
    کیونکہ وہ صرف سیاست کرتے ہیں کام تھوڑی کرتے ہیں
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سچ بولنا منع ہے
     
  25. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اپنی لڑی میں تو سچ بول لینے دو
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اپنی لڑی میں گولی بھی وج سکتی ہے
     
  27. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کبھی برف کے گولے لگاتے ہیں کبھی گولی کا ذکر
    آپ موٹروے پولیس میں ہو یا برف کا پھٹا لگاتے ہو
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ارے بے وقوف پھٹا برف کا نہیں لکڑی کا ہوتا ہے :lol:
     
  29. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بڑی اطلاع دیتی​
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ موٹروے پولیس اطلاع دینے کے لئے ہوتی ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں