1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلام مسنون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از فنا, ‏8 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے میرے بھولے بھالے یارو !!

    آپ کو اُن کی ڈانٹ کا ابھی صواد ہی پتہ نہیں۔ انکی ڈانٹ سے بھی بندہ بہت کچھ پا جاتا ہے۔ لیکن یہ معرفت کی باتیں ہیں اور اسکے لیے ریاضت اور مجاہدہ درکار ہے
     
  2. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ میں نے دوسروں کو ڈانٹ پڑتے دیکھا ہے ۔۔ ابھی خود بچا ہوا ہوں ۔ ۔ :p

    آپ ٹھیک کہہ رہے اللہ اس نعمت سے تا حیات فیض یاب رکھے ۔ آمین
     
  3. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب:
    آپ کی بات سے میں متفق ہوں

    ملک صاحب:
    آپ کون سی ڈانٹ سے ابھی تک بچے ہوئے ہیں
    جو آپ کے دوستوں کو پڑ چکی ہے :lol:
    کہیں بیگم کی ڈانٹ تو نہیں :wink:
     
  4. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوئے میرے بھولے بھالے یارو !!

    آپ کو اُن کی ڈانٹ کا ابھی صواد ہی پتہ نہیں۔ انکی ڈانٹ سے بھی بندہ بہت کچھ پا جاتا ہے۔ لیکن یہ معرفت کی باتیں ہیں اور اسکے لیے ریاضت اور مجاہدہ درکار ہے[/quote:1fescw2g]
    آپ کن کی ڈانٹ کا ذکر خیر کر رہے ہیں ۔ والدین کی یا ۔ ۔ ۔ ۔ :lol:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم کی ڈانٹ تو ورلڈ وار بن جاتی ہے نا۔

    ہم تو شادی سے پہلے کی ریہرسل (جنگی مشقوں) کی بات کر رہے تھے :twisted:
     
  6. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کہیں انھیں جنگی مشقوں میں ہی شہادت کا رتبہ نہ پا لیجئیے گا :lol:
     
  7. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کے اپنے پاس دماغ ہوتا تو یہ سوال ہی نہ کرتے ۔۔ :84: :p
     
  8. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر ہوتا تو پھر کونسا سوال کرتے :lol:
     
  9. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کے اپنے پاس دماغ ہوتا تو یہ سوال ہی نہ کرتے ۔۔ :84: :p[/quote:2hota1xt]


    دماغ تھا تو یہ سوال کیا نہ
    دماغ نہ ہوتا تو بس آپ کی طرح ہی ٹام ٹوئیاں مار رہا ہوتا :wink:
     
  10. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٹام ٹوئیاں یا ٹامک ٹوئیاں :lol:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باقی تو مجھے پتہ نہیں‌ لیکن کم از کم Would کو Whould ایکسٹرا H کے ساتھ نہ لکھتے۔
     
  12. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہا ہا :lol: نعیم بھائی بڑی باریک نظر ہے آپ کی
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    باقی تو مجھے پتہ نہیں‌ لیکن کم از کم Would کو Whould ایکسٹرا H کے ساتھ نہ لکھتے۔[/quote:27z29gex]

    جناب میں تو کہتا ہوں انکی باقی غلطیاں‌بھی نوٹ کریں اور انکو غلط انگریزی لکھنے کی سزا سنائیں :131:
     
  14. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :shock:

    چلیں ہوتا ہے
    کبھی کبھی غلطیاں بھی چل جاتی ہیں :wink:
     
  15. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کس قسم کی ‏غلطیاں چلتی ہیں
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ غلطیاں کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟
     
  17. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شائید اس لئے تا کہ منظر عام پر رہیں :wink:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خود کو انسان ثابت کرنے کے لیے۔ کیونکہ انسان خطا کا پوتلا ہے۔۔ اوئے پھر غلطی کر دی۔ میرا مطبل ہے کہ “خطا کا پُتلا“ ہے :176:

    اور جو خود کو غلطی پروف سمجھتا ہے وہ انسان کے علاوہ کچھ اور ہی مخلوق ہوسکتاہے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے ،
    میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو،
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ہارون بھائی ۔ بہت خوب فرمایا۔۔۔


    فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا
    مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
     
  21. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا کہنے ! زبر دست :)
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:

    ہم دعا لکھتے رہے، وہ دغا پڑھتے رہے
    ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کر دیا
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔ ہم آپ اور آپکے شاعرانہ ذوق کو واقعی بہت مِس کرتے تھے۔

    اچھا ہوا آپ آ گئے ہیں‌ دغا دینے اور مجرم بنانے :176:
     
  24. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چور کی داڑھی میں تنکا :lol:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی۔ جلدی سے اپنی داڑھی مبارک میں سے تنکا نکال لیں :bigblink:
     
  26. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہائے اوئے ۔ تہاڈیاں چلاکیاں :lol: خوش روو
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں خوش کیا رہوں گا ۔۔۔ لگتا ہے اپنے واصف بھائی غُصّہ کر گئے یا غصہ کھا گئے ہیں۔

    جبھی توپلٹ کے جواب بھی نہیں‌دیا :84:
     
  28. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو ناراض نہ کیا کریں نا :84:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم مخول کو بھی ناراضگی بنا لیتے ہو جناب
    ناراض ہوتا نہیں ہر مخول کرنے والا۔۔۔۔۔


    یہ فراز کے شعر کا بیڑہ غرق کرکے اپنی بات سمجھانے کی کوشش کی ہے۔

    تعریف کے لیے پیشگی شکریہ
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اگر فراز صاحب کا کبھی اس لڑی سے گذر ہوگیا تو پھر تعریف کے لیے نہیں‌بلکہ

    “مرمت “ کے لیے بھی شکریہ تیار رکھئے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں