1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعدیہ کو مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏17 نومبر 2006۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    درست کہا سعدیہ جی آپ نے۔
    کاش سبھی یہ بات سمجھ لیں :84:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس آپ سے گذارش ہے نعیم کو یہ بات سمجھادیں
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! دیکھیں ہارون بھائی کتنے پیار سے آپ کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں، اب آپ ہی کچھ خیال کریں۔ :twisted:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پہلے کوئی ہمارہ سانجھا مقدمہ چل رہا ہے ۔ جبار بھائی سے ملومات تو لیں
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    لگتا تو ایسا ہی ہے :lol:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ! دنیا کب چپ رہتی ہے کہنے دے جو کہتی ہے

    اور یہ جو کہا گیا ہے :
    تو یہ مخلوق تو ہمیشہ سے ہی لگائی بجھائی کے چکر میں رہتی ہے۔

    ہماری آپ کی دوستی پکی ہے۔ بھلے میں اوکاڑہ آ کر فوڈ ریسٹورنٹ سےاکیلے اکیلے کھانا کھاؤں یا نہ کھاؤں :p (کچھ یاد آیا )
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو یہ مخلوق تو ہمیشہ سے ہی لگائی بجھائی کے چکر میں رہتی ہے۔

    ہماری آپ کی دوستی پکی ہے۔ بھلے میں اوکاڑہ آ کر فوڈ ریسٹورنٹ سےاکیلے اکیلے کھانا کھاؤں یا نہ کھاؤں :p (کچھ یاد آیا )[/quote:3chl7hx9]
    ہمیں سب یاد ہے ذرہ ذرہ :oops:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرہ ذرہ نہیں عبدالجبار بھائی نے کافی بڑی بڑی روٹیاں کھائی تھی وہاں اور آپ سمجھ رہے ہیں ذرہ ذرہ ؟؟؟ :shock:
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا دیا کھاتے ہیں آپ سے چھین کر تو نہیں کھاتے کیوں جبار صاحب
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں تو اور کیا، اللہ دیا ہی کھاتے ہیں۔ :) بس اب اللہ ایک کھانا بنا کے دینے والی دے دے تو کیا بات ہو ۔ 8)
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہارون کی صحبت کا اثر تو نہیں پہلے آپ شادی سے بھاگتے تھے اور اب
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شادی کی بات کون کر رہا ہے؟ میں تو باورچن کی بات کر رہا ہوں۔ :p
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار عبدالجبار بھائی ! ایک باورچن میرے لیے بھی دیکھنا۔
    حق مہر ہی ادا کرنا ہے نا ؟ کر دوں گا۔ :p

    (ویسے آپ بھی پہلو بچانا اور کنی کھسکانا سیکھ گئے ہیں :wink: )
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سییکھے کس سے ہیں اس بات پر بھی غور ہو
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوکاڑہ اکیڈمی سے :p
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہاں بھی نعیم ہے ؟ :shock:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم کا بھائی ہارون تو ہے نا :wink: :p :wink:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی بھی کہتے ہو اور رگڑہ بھی اچھا لگاتے ہو
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دشمن تو رگڑا برداشت نہیں‌کرتے۔ اپنے بھائی ہی کرتے ہیں نا :wink:
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہارون بھائی ۔ ذرا غور کریں نعیم بھائی کی بات پر۔
    انکی بات اگر صحیح مان لی جائے تو نتیجہ نکلتا ہے کہ امریکہ اور افغانستان دونوں سگے بھائی ہیں۔ اور عراق تو امریکہ کا بہت ہی پیارا بھائی ہے اسی لیے تو امریکہ دونوں‌بھائیوں کو خوب رگڑا دے رہا ہے ۔
    کہیں نعیم بھائی آپ سے بھی امریکہ والا بھائی چارہ تو نہیں کرنا چاہتے ؟؟؟؟ :shock:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی !!‌
    آپ لگائی بجھائی بند کریں۔
    نہ میں ہارون بھائی امریکہ ہیں اور نہ میں بے چارہ مظلوم افغانستان یا عراق :p
    میں تو ایران کا مداح ہوں جو ہر میدان میں اصولوں‌ پر ڈٹ جاتا ہے 8)
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ایران اور ایرانیوں کی حفاظت فرمائے۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔

    اور اللہ پاکستان اور پاکستانیوں کو غیرت عطا فرمائے۔ آمین
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہارون صاحب عراق اور افغانستان نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو ان کو دعا میں شامل نہیں کیا ؟
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سعدیہ جی ! آپ کو مبارک ہو
    آپ کی مبارکباد کی لڑائی مفت میں لمبی ہوتی جا رہی ہے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ! آپکو ابھی سعدیہ جی کے غصے کا اندازہ نہیں ہوا۔
    سعدیہ جی ذرا ان کو اپنی دونوں آنکھیں دکھائیں نا :shock:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی کی ایک آنکھ اتنی خوبصورت ہے دوسری کتنی ہو گی ؟
    سعدیہ جی دکھائیں اپنی دونوں آنکھیں :shock:
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لگتا ہے سعدیہ جی کہیں مصروف ہو گئی ہیں۔
    اللہ تعالی انہیں خیریت سے رکھے۔ آمین
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے شاید کچھ تعلیمی مصروفیات ہیں ان کی۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے اپ کو کیسے اندازہ ہوا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں