1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعدیہ کو مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ معاف کرے۔
    سنا ہے آپ کا ڈنگ تو کافی زہریلا ہوتا ہے :evil:
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    پیار میں ڈنگ نہیں مارے جاتے جناب :p
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیار میں مت ماری جاتی ہے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یہ بات تو آپ کی صحیح ہے۔

    مت ہی ماری گئی تھی جبھی تو شادی تک نوبت جا پہنچی آپکی :p
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری باری تو گذر گئی اپنے بارے میں سوچئے بھولے بھائی جان۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری تو دیرینہ خواہش ہے کہ کوئی ہو جو میری مَت ہی مار دے :84:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ایک تو سنبھالے نہیں جاتے دوسری کی خواہش یعنی یک شد نہ دو شد :84:
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہارون صاحب آپ کی بات کچھ واضع نہیں ہے براہ مہربانی وضاحت فرمائیے۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش تو یہی ہے کہ جو ساتھ ملے وہ سیانی اور ہوشیار چالاک ہو

    میری طرح بھولی بھالی اور سیدھی سادھی نہ ہو

    ورنہ دنیا تو ہمیں جینے نہیں دے گی
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اللہ معاف کرے جس دن آپ کو ایک سیانی بھی مل گئی اس دن اس دنیا کا نجانے کیا حشر ہو گا !!
    علاماتِ‌ قربِ قیامت ہی ہوں گی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خاطر جمع رکھیں ۔ ایسا کچھ نہیں ہوگا۔

    بل کلنٹن اور ہیلری کلنٹن کے اکٹھے ہونے سے دنیا کو کیا ہوا تھا ؟؟
    کچھ بھی تو نہیں !!

    البتہ جارج بش اور لارا بش (دونوں بے وقوف) اکٹھے ہوئے تو دیکھیے انہوں نے دنیا کی کیا دُرگت بنا ڈالی !!
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ان احمقوں سے جان چھوٹی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ہارون بھائی ۔ آپ پونے دو سال بعد بھی شکر ادا کرنا نہ بھولے۔ ماشاءاللہ ۔ :mashallah:

    لیکن سعدیہ بہن کہاں ہوتی ہیں ؟
    کبھی انہیں تو ہماری بزم میں لے کر آئیں پلیز۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کچھ دن پہلے یہاں میرے گھر آکر آن لائین ہوئی تھیں کہ بجلی ٹُر گئی اور ساتھ وہ بھی اپنے گھر ٹُر گئی آج یا کل اسکا دوبارہ چکر لگے گا یہاں‌گاؤں‌کا پھر آجائیگی :yes:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو اچھی بات ہے ۔ ویٹ کر لیتے ہیں :soch:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا ہوا :neu:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا ہوا :neu:[/quote:mwjn01zd]
    ابھی تو سعدیہ جی کا ویٹ ہو رہا ہے۔
    اتنی جلدی تھوڑی ہو جائے گا :suno:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے آج پتا چل جائیگا :yes:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :salam
    : ہماری اردو پیاری اردو کے خوبصورت فورم پر خوش آمدید
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ بہن کو مبارکباد کی لڑی میں خوش آمدید ؟ :nose: :hasna: :nose:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ بہن کو مبارکباد کی لڑی میں خوش آمدید ؟ :nose: :hasna: :nose:[/quote:2u5j6pax]

    دوبارہ آمد کیلئے
    ایڈوانس بُکنگ :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں