1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب لائن حاضر ہوجاو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏25 مارچ 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب جی ۔ یہاں‌بھی شاٹ اچھا کھیلا آپ نے۔ دوکی بن گئی ۔ :87:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہماری طرف سے چوکا :glass:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میری طرف سے چھکا لے لو بھائی۔۔۔۔ :zuban:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re:

    کاشفی بھائی ۔ اگر تو آپ نے خوشی سے دیا ہے تو پھر آپکی فراغ دلی پر آپکو چھکا۔

    اور اگر غصے سے دیا ہے تو پھر آپ کی “نو بال“ :mrgreen:
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re:

    کتنے کا بیچا ہے؟؟ :84:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: Re:

    کتنے کا بیچا ہے؟؟ :84:[/quote:2s73v504]
    اتنے کا
    :glass: :glass: :glass:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فی البدیہہ عرض ہے۔

    اعتبار اب کون کرے ان آبیوں کے ٹولے پر
    دین ایمان کو بیچ دیا ہے 3 گلاس کولےپر


    کلام : اُلامہ نعیم رضا۔
    ماخوذ از: بانگِ رضا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ
    گلاس دو روپئے دا ( میلوں میں ٹھیلوں پر ٹیپ چلتی ہے )
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ
    گلاس دو روپئے دا ( میلوں میں ٹھیلوں پر ٹیپ چلتی ہے )[/quote:3fuo5is8]
    اور آُکو پتا ہے ہارون بھائی اس طرح کی بڑی کیسٹس نکلی ہیں نعیم بھائی کی
    :car:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں نعیم بھائی بھی بتا رہے تھے کہ انکی کافی کیسٹٰیں نکلی ہیں اور انہیں آبی بھائیُ آپ پر ہی شک ہے کہ آپ نے ہی انکے بیگ سے نکالی ہیں :suno: ذرا محتاط رہنا :201:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: واہ واہ واہ ہارون بھائی :hasna: :hasna: :hasna:
    یہاں تو آبی بھائی کی خطرناک ان سوئینگ کو بھی کمال بیٹنگ سے باونڈری سے باہر بھیجا ہے۔
    سیدھا ۔۔6۔۔۔۔6۔۔۔6 :86:
    آبی بھائی ۔بال اگر نہ ملے تو کسی اور پلئیر کے بیگ سے "نکال" لیجئے۔ :201:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی چھوڑیے ان کے بیگ سے بھلا کون کیسٹ نکال سکتا ہے حالانکہ ان بیچاروں نے تو بڑی کوشش کی کہ چلو اس طرح نہ سہی اسی طرح سے چند کیسٹیں نکل جائیں مگر افسوس کہ انکی کیسٹوں کا کوئی پاؤ دھی بھی نہیں دیتا بلکہ ردی ٹین ڈبے اور لوہے لیلن والا بھی پتیسہ نہیں دیتا :glass:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب یہ ہے چوری کیسٹیں نکالنے کے بعد آپ نے انہیں ہر جگہ بیچنے کی کوشش بھی کی ہے۔
    واہ بھئی بڑے کاروباری ذہن کے ہیں آپ۔ :hasna:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سب لائن حاضر ہو جاؤ۔۔ مجھے آپ سب کو گڈی تھلے دینا ہے۔۔ :car:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    بڑے خطرناک ارادے ہیں آپ کے۔ اتنی تکلیف کی کیا ضرورت ہے۔ یہاں پر میرے کئی دوست آپکے ایک اشارے سے مرنےکو تیار ہو جائیں گے۔
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    خیال رہے کہ کہیں آپکی یہ نکی جئی گڈی ہی ہم سب کے تھلے نا آجائے :glass:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بھولے بادشاہو ! ہمارے جیسی گڈیاں دیکھنے میں ہی نکی جئی ہی ہوتی ہیں۔
    لیکن بڑے بڑے ٹرالوں کے پیچھے لگا لیتی ہیں۔
    ذرا دھیان سے ہاں :horse:
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بڑے بڑے ٹرالوں کے پیچھے سے آپکی مراد یقینا نعیم جی ہی ہیں نا ویسے یہ ٹرالوں کو پیچھے لگانے کی بجائے ٹرالوں کے پیچھے کیوں لگاتی ہیں :hasna:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مریم آ گئی ہے۔۔ سب ٹرک لائن حاضر ہو جاؤ۔۔ لائن ونگی ہوئی تو پھوک نکال دوں گی۔۔ :horse:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو کب سے لائن مار رہے ہیں کوئی جواب ہی نہیں دیتی :boxing:
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہر جگہ اپنے پنکچر کی دکان کھول کر بیٹھ جاتی ہے :takar:
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جگہ اپنے پنکچر کی دکان کھول کر بیٹھ جاتی ہے :takar:[/quote:252tt85p]
    چھکا اور وہ بھی شاندار اور پہلی بار واہ واہ مزہ آگیا
    :201:
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سلام سب کو ؛مسکراتے رہو تا صبح قیامت
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔اللہ آپ کو سب کو خوش و خرم رکھے ہر لحہ ہر پل۔۔۔
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لائن بنالو وائی سارے :horse:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بناتی۔۔ ہنن۔۔ بڑے آئے لائن بنوانے والے۔۔
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ارے رے مریم جی آپ کو تھوڑی کہا تھا بھلا آپ کو ہم کہہ سکتے ہیں لائن بنا نے کا :glass:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ارے رے مریم جی آپ کو تھوڑی کہا تھا بھلا آپ کو ہم کہہ سکتے ہیں لائن بنا نے کا :glass:[/quote:2uhf7ex1]

    یہ ناانصافی ہے جب لڑکے لائن بنا سکتے ہیں‌تو لڑکیاں‌کیوں‌نہیں ‌بنا سکتی ہیں۔۔اس طرح معاشرے میں‌ خرابی پیدا ہوتی ہے۔۔۔ لڑکیوں‌کو بھی لڑکوں‌کے ساتھ ساتھ لائن بنانی چاہیئے۔۔۔
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کوئی جسٹس افتخار احمد چوہدری ہو جو انصاف کی بات کررہے ہو
    :hasna:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کوئی جسٹس افتخار احمد چوہدری ہو جو انصاف کی بات کررہے ہو
    :hasna:[/quote:2reyo8g0]

    نہیں ۔۔۔ انصاف کی باتیں اور وہ بھی میں۔۔۔میرے کہنے کا مطلب تھا کہ مریم کے لیئے لائن میں‌آپ کھڑے ہو جائیں ۔۔۔محترمہ دھوپ میں‌کہاں‌لائن بناتی رہے گیں۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں