1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب لائن حاضر ہوجاو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏25 مارچ 2008۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    پیارے بھائیو اور اُنکی بہنو
    میں پھر آگیا ہوں اس لیے سب لائن حاضر ہوجاؤ کہاں ہو سب نعیم پا جی کاشفی پا جی نور میڈم زاہرا رانی لا حاصل اینڈ مائی موسٹ فیورٹ مس مریم [​IMG]
    سب یہاں آکر مجھے رپورٹ پیش کرو کے میرے بعد کس کس نے مجھ کو مس کیتا اور کس کس نے کتنے کتنے چوکے چھکے لگائے اور کس کس نے میری برائیاں کیں[​IMG]
    اور چلو شاباش نالے جلدی کے ساتھ می کو ویلکم بیک وی کردو میں اب آگیا ہوں تو سب کے وٹ کڈ دوں گا[​IMG]
    گو کہ ابھی میرا نیٹ پوری طرح بحال نہیں ہوا ابھی تک مانگے تانگے سے ہی گذارا ہے لیکن ہماری پیاری اردو سےا تنی لمبی جدائی ناقابل برداشت ہرہی تھی اس لیے مابدولت نے کچھ یورو شورو خرچنے کا بیڑا اٹھا ہی لیا[​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ ویلکم بیک۔
    ہم سب آپ کو واقعی بہت مِس کرتے رہے۔ امید ہے آپ معہ اہل و عیال بخیر ہوں گے۔

    میں نے شاٹس تو بہت کھیلے ۔ لیکن یہ جو آپکا چوہدری شجاعت کے چشمے والا کاشفی ہے نا ۔ انہوں نے کبھی مجھے سکور نہیں دیا۔ بس ایک چرسی یا بھنگی والی سمائیلی :haha: لگا دیتے ہیں۔ :131:

    اور ہاں ۔ یہ یورو شورو کہاں خرچ ڈالے ؟ بینڈ باجے تو نہیں بجوا لیے ؟ یار اپنے کاشفی کو ہی ٹھیکہ دے دیتے انہیں کچھ آمدنی ہوجاتی :tv:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آبی بھائی ویلکم بیک۔

    اللہ آپ کی آمد مبارک کرے اور آپ پہلے کی طرح اس بزم کی رونقوں کا حصہ بنیں۔ آمین
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام نعیم بھائی ویلکم بیک کرنے کا شکریہ چلیں میں اب آگیا ہوں تو سب کی کلاس لے لیتا ہوں جس جس نے بھی جس جس کے ساتھ نا انصافی کی ہوگی سب کو انصاف دلایا جائے گا۔ :glass:
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی :glass:
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم آبی ٹو کول صاحب۔
    واپسی مبارک ہو
    امید ہے آپکے حصے کی رونقیں دوبارہ لوٹ آئیں گی انشاءاللہ
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :139:
    ویسے اچھا لکھا ہے
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلامُ علیکم:

    عابد بھائی! واپسی مبارک ہو، آپ کو دوبارہ دیکھ کر خُوشی ہُوئی۔ :) سب دوست آپ کی کمی محسوس کرتے تھے۔

    -----------------------------------------------------------------------------------------------

    یہ مریم جی، “مائی“ ہیں؟ :soch:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جبار جی؟؟ اب کیا کہوں آپ کو؟؟ :soch: ۔۔ چلیں اس وقت میرا پنگے لینے کا کوئی موڈ نہیں۔۔ بہت تھکی ہوئی ہوں۔۔ بس حاضری لگانے اور آپ سب کو بتانے آئی تھی کہ میں آ گئی ہوں۔۔ حاضری لگا کر جا رہی تھی کہ آبی جی کی اس لڑی پر نظر پڑی تو رہا نہ گیا۔۔ :zuban: ۔۔ آبی جی آپ واپس آ گئے نا۔۔ پتا تھا ضرور آئیں گے۔۔ آپ ہمارے بغیر رہ ہی نہیں سکتے تھے۔۔ :zuban: ۔۔ سچی بات ہے۔۔ آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔ ایک پتے کی بات بتاؤں؟؟ میں لاہور سے چارج ہو کر۔۔ اپنی کزنز سے نئی نئی باتیں سیکھ کر اور نئے نئے لطیفے سن کر آئی ہوں۔۔ اب آپ سب کی خیر نہیں۔۔ کل سے سب تیار ہو کر آئیں۔۔ :zuban: ۔۔ کل ملیں گے۔۔ :khudahafiz:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ‌‌
    مریم جی آپ اپنا چارجر ساتھ لائی ہیں یا بیڑی میں سے وولٹ کم ہونے پر دوبارہ لاہور جانا پڑے گا؟؟؟؟؟
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    اور بہت شکریہ زاہرا جی اسی خوشی میں تھوڑا سا کولا پی لوں :glass:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے نہیں میں ایسے بھی اچھا ہی لکھتا ہوں :glass:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ عبدالجبار بھائی میں اصل میں نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے غیر حاضر تھا اور آجکل بھی نیٹ کیفے سے صرف ایک گھنٹہ کے لیے آن لائن ہوتا ہوں دعا کریں کہ میرا اپنا نیٹ جلدی بحال ہوجائے تو پھر موجاں ای موجوں :glass:
    اور ہاں یہ مریم صرف مائی ہے اونلی مائی۔ :glass:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چھکا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :86:
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جائیں جی ہم آپ سے نہیں بولتے آپ نے کونسا ہمیں یاد کیا ایک پی ایم تک نہیں کیا اور تو اور کوئی ایک پوسٹ ہی لگا دی ہوتی ہمیں مس شس کرنے کی اور اب آگئی ہیں یہ فرماتے ہوئے کہ میں لاہور سے چارج ہوکر آئی ہوں کیا آپ نے وہ مثال نہیں سنی پنجابی کی کہ جیہڑے لاہور بیہڑے اور کار (یعنی گھر) وی بیہڑے :zuban:
    خیر سیدھا سیدھا کہیں کہ لاہور سے جگتیں سیکھ کر آئیں ڈھکے چھپے لفظوں میں کیون بتا رہی ہیں کہ آپ میراثیوں کے ہان سے ہوکر آئی ہیں :84:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اللہ معاف کرے مریم جی آپ لاہور میں کن کی مہمان تھیں؟؟؟؟؟؟
    ہمیں تو اپنے رشتہ داروں کا بتا کر گئی تھیں‌ آپ۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا غریب خانہ بھی لاہور میں ہے ساگراج جی ۔ :237:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی اس سے پہلے آبی بھائی نے مریم جی کو کہا تھا کہ


    اب میں آپ کی بات کا مطلب کیا سمجھوں؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آبی جی۔۔ کتنی غلط بات ہے۔۔ میں آپ کی آنٹی کو مراثی کہوں؟؟ ہاں؟؟ خفا نہیں ہو رہی احساس دلا رہی ہوں۔۔
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم مریم جی میں نے تو ازراہ مزاح یہ بات کردی تھی ورنہ اس کا ہرگز مطلب وہ نہیں تھا جو ساتھیوں نے لے لیا اور مجھے لکھتے ہوئے بھی ایک مرتبہ احساس ضرور ہوا تھا کہ شاید دوستوں کو برا لگے مگر میں نے یہ سوچ کر دوستوں میں حس مزاح کی زیادتی کا عنصر غالب رہے گا اپنے الفاظ ایڈٹ نہیں کیے خیر اس میرا مطلب وہ نہیں ہے جو آپ احباب نے لیا میرے اپنے بہت سے سگے عزیز لاہور میں ہیں ۔ بس چونکہ آپ نے بات کی تھی کہ آپ لاہور سے لطائف اور نئی نئی باتیں سیکھ کر آئیں تو بے اختیار میرا دھیان لاھور کے اسٹیج ڈارموں کی طرف چلا گیا اور اسی ضمن میں ، میں نے یہ کہہ دیا کہ میراثیوں کے ہاں سے ہوکر آئیں ہیں آپ اشارہ میرا آپ کی آنٹی کی طرف نہیں تھا بلکہ لاھور کے اسٹیج شو کی شہرت کی طرف تھا مگر تاہم دل آزاری پر سب ساتھیوں سے تہہ دل کے ساتھ معذرت خواہ ہوں
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مریم ۔ ویسے لاہور میں آپ نے کتنا انجوائے کیا ہوگا نا :84:
    لاہور شہر زندہ دلوں کا شہر ہے۔
    کیا فوڈ سٹریٹ گئی تھی ؟
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آبی بھائی اور مریم جی۔ ساری بات مزاق کے رنگ میں‌ہوئی ہے۔ کسی نے کوئی بات سیریس نہیں‌لی۔ بات واقعی تھوڑی عجیب تھی۔ لیکن ایک بات کا مجھے پکا یقین ہے کہ ہماری بزم میں‌کوئی بھی اتنا کم ظرف نہیں‌ جو اپنے دوستوں‌کے رشتہ داروں کے بارہ میں‌ غلط سوچ رکھے۔
    لہذا براہ مہربانی اپنے موڈ اچھے کرلیں۔ پلیزززززززززززززززززززززززز
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ بتائیے کہ آپ میراثیوں کو “کم ظرف“ ثابت کرنے پر کیوں تلے ہوئے ہیں۔

    ویسے اچانک مجھے یاد آیا کہ اپنے کاشفی بھائی بینڈ باجے سمیت واپس کب آئیں گے :soch:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جب وہ خود دولہا بنے ہوں‌ گے، یا پھر کوئی اپنی شادی پر ان کو بلائے گا۔
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میراثیوں کے ذکر کے ساتھ یہی آپ کو “ اچانک “ کاشفی کی یاد کیسے آ گئی ؟ :soch:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔ ایسا اتفاقاً ہوگیا تھا۔
    آپ کو خواہ مخواہ سپیسیفائی یا کنفائن کرنے کی ضرورت نہیں
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لیکن اگر کاشفی بھیا بینڈ باجوں سمیت آگئے تو یہ اتفاقا نہ ہوگا۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی سب کو لائن حاضر کرکے خود لائن میں سے کہاں غائب ہوگئے ؟ :143:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آبی بھائی! کیا بات ہے؟ ابھی تک آپ کا انٹرنیٹ ٹھیک نہیں ہُوا کیا؟
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم بھائیو اور لڑکیو
    آپ سب کی دیرینہ دعاؤں کے نتیجے میں ہم ایک بار پھر برآمد ہوچکے ہیں اور اب کی بار ہم ایک ایک کو دیکھ لیں گے لہذا ایک بار پھر سب لائن حاضر ہوجاؤ ملتے ہیں بریک کے بعد تب تک کے لیے سب کولو پیو :glass:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں