1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سات پہ سات

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏22 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونگ کینگ
    شنگھائی
    تیانجن
    بیجنگ
    گوانگژو
    شانتو
    شینزین
    --------------
    پاکستان کے سات مشہور پہلوانوں کے نام؟
     
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. گاما پہلوان
    2. بادشاہ پہلوان خان
    3. جھارا پہلوان
    4. بھولو پہلوان
    5. ناصر بھولو پہلوان
    6. اکرم پہلوان
    7. اسلم پہلوان
    ---------
    سات مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹس کے نام بتائیں
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فیس بک،
    یوٹیوب،
    ٹویٹر ،
    انسٹا گرام،
    لنکڈان،
    یوٹیوب،
    گوگل پلس

    ----

    سات گستاخان رسول ﷺ کے نام جن کو مردار کر دیا گیا
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. راجپال
    2. نتھو رام
    3. ڈاکٹر رام گوپال
    4. چرن داس
    5. شردھا نند
    6. چنچل سنگھ
    7. عبدالحق قادیانی
    --------
    عناصر میں سے سات گیسوں کے نام بتائیں۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائیدروجن
    نائٹروجن
    آکسیجن
    فلوین
    کلورین
    آیوڈین
    برومین
    ---------
    پاکستان کے سات نئے وزراء کے نام ؟
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے سات وفاقی وزراء

    1. پرویز خٹک
    2. زبیدہ جلال
    3. اسد عمر
    4. شاہ محمود قریشی
    5. شیریں مزاری
    6. فواد چوہدری
    7. شفقت محمود
    ---------------
    پاکستان کے ساتھ مشہور نیوز چینلز کے نام بتائیں۔
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پی ٹی وی
    دنیا
    ڈان
    جیو
    سماء
    اے آر وائی
    آج

    ----

    پاکستان کے 7 مشہور اداکارائیں؟
     
  8. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. نورجہاں
    2. ثمینہ پیرزادہ
    3. بشری انصاری
    4. زیبا بختیار
    5. مہوش حیات
    6. ماہ نور بلوچ
    7. مرینہ خان
    -------------
    ترکی کے سات صدور کے نام بتائیں۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شروع کے سات صدور

    مصطفیٰ کمال اتاترک
    مصطفی عصمت انونو
    محمد جلال بایار
    جمال گورسل
    جودت سنائے
    فخری کوروترک
    کنعان ایورین
    -------------

    سات پاکستانی سیاسی علماء کرام کے نام؟
     
  10. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. شاہ احمد نورانی
    2. مفتی محمود
    3. شبیر احمد عثمانی
    4. سمیع الحق
    5. فضل الرحمن
    6. سراج الحق
    7. نورالحق قادری
    ------------
    دنیا کی سات بلند ترین پہاڑی چوٹیوں کے نام بتائیں۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماؤنٹ ایورسٹ
    کے ٹو
    کنگ چنجنگا
    لہوٹسے
    مکلو
    چو اویو
    دہولاگری
    --------------

    پاکستان کے سات بڑے شہروں کے نام؟
     
  12. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. کراچی
    2. لاہور
    3. فیصل آباد
    4. راولپنڈی
    5. ملتان
    6. حیدرآباد
    7. گوجرانوالہ
    --------
    سات مشہور پشتو شعراء کے نام بتائیں۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رحمٰن بابا
    خوشحال خان خٹک
    اجمل خٹک
    حمزہ شنواری
    غنی خان
    کبیر ستوری
    عبدالباری جہانی
    --------
    سات احادیث کی کتابوں کے نام؟
     
  14. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. صحیح بخاری
    2. صحیح مسلم
    3. سنن نسائی
    4. سنن ابن ماجہ
    5. سنن ابی داؤد
    6. مؤطا امام مالک
    7. مسند احمد بن حنبل
    ----------
    سات شروحات احادیث کی کتب کے نام بتائیں۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    المنتقى شرح موطا مالک شارح ابو ولید سلیمان بن خلف باجی
    شرح صحیح مسلم شارح یحییٰ بن شرف النووی متوفی 676ھ
    الدیباج على صحیح مسلم بن الحجاج شارح جلال الدین سیوطی متوفی 911ھ
    حاشیہ ابن القیم على سنن ابی داؤد شارح ابن قیم متوفی 751ھ
    فتح الباری شارح ابن حجر عسقلانی متوفی 852ھ
    شرح صحیح بخاری شارح بدرالدین عینی متوفی 855ھ
    شرح سنن ابو داؤد شارح بدرالدین عینی متوفی 855ھ

    --------------
    7 سبزیوں کے نام؟
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    7 سبزیوں کے نام؟
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پالک ۔۔۔۔۔لے
    بھنڈی -----لے
    کدو -------لے
    گوبھی ------لے
    سرسوں کا ساگ -----لے
    کریلے -------لے
    دھنیہ -------لے
    -------
    سات پھولوں کے نام بتائیے
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گلاب
    گل نرگس
    چنبیلی
    گل ختمی
    گل بہار
    سورج مکھی
    بنفشہ
    --------
    7 مفسرین ِ قرآن کے نام؟
     
  19. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    سات عربی تفاسیر کے نام
    1. تفسیر ابن اکثیر
    2. تفسیر بیضاوی
    3. تفسیر جلالین
    4. تفسیر مظہری
    5. روح المعانی
    6. تفسیر کبیر
    7. مجمع البیان
    --------------
    سات اردو تفاسیر کے نام بتائیں
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیان القرآن از مولانا اشرف علی تھانوی
    حسن تفسیر از ڈاکٹر نصیر احمد ناصر
    کنز الایمان از امام احمد رضا خان بریلوی
    خزائن العرفان از مولانا نعیم الدین مراد آبادی
    تبیان الفرقان از مولانا عبدالمجید لدھیانوی
    معارف القرآن از مفتی محمد شفیع عثمانی
    معارف القرآن از علامہ محمد ادریس کاندھلوی
    ----------
    قرآن مجید میں 14 سجدے ہیں 7 سجدے کن کن سورتوں میں ہیں؟
     
  21. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    کنزالایمان فقط ترجمہ قرآن ہے لیکن اس کا خاصہ یہ ہے کہ یہ بہت ہی جامع اور تفسیری نوعیت کا ترجمہ ہے۔

    تبیان القرآن از علامہ غلام رسول سعیدی بڑی اچھی اردو تفسیر ہے۔
     
  22. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. سورۃ الاعراف
    2. سورۃ الرعد
    3. سورۃ النحل
    4. سورۃ الاسراء
    5. سورۃ مریم
    6. سورۃ الحج
    7. سورۃ الفرقان
    ---------------
    یہ پہلی سات سورتوں کے نام ہیں۔
    اگلی سات سورتوں کے نام بتائیں جن میں آیات سجدہ آتی ہیں۔
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سورۃ حج میں آیات سجدہ دو بار ہیں۔
    سورۃ النمل
    سورۃ الم سجدہ
    سورۃ فصلت (حم سجدہ)
    سورۃ نجم
    سورۃ انشقاق
    سورۃ علق
    -----------
    7 ہاکی کے پرانے کھلاڑیوں کے نام؟
     
  24. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. علی اقتدار شاہ دارا
    2. مطیع اللہ خان
    3. شہناز شیخ
    4. منصور احمد
    5. ذاکر حسین
    6. احمد عالم
    7. محمد اختر
    ------------------
    7 مچھلیوں کے نام بتائیں۔
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دریائے سندھ کی مچھلیوں کے مقامی نام درج ذیل ہیں

    گوج مچھلی ....سانپ کی شکل کی یہ مچھلی طبعی خصوصیات رکھتی ہے
    گلفام مچھلی ......یہ مچھلی ڈمبرہ مچھلی کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے لیکن ان کی رنگت نسل اور ذائقہ میں فرق ہے
    کھگا مچھلی ...یہ جہاز نما مچھلی دیگر مچھلیوں سے زیادہ موٹی ہڈیاں رکھتی ہے اور اس کانٹے بڑے ہوتے ہیں
    دھنی کھگا ....یہ مچھلی کھگا سے مشابہ ہوتی ہے لیکن اس جسامت موٹی ہوتی ہے
    سنگھارا مچھلی.... اس مچھلی کا ذائقہ زبردست ہے اور اس کا شمار مہنگی مچھلیوں میں ہوتا ہے
    ڈنگیلا مچھلی.....یہ مچھلی اگرچہ چھوٹی سی ہوتی ہے لیکن اس کے پاس زہریلا کانٹا ہوتا ہے جو اپنی حفاظت کے کے لیے استعمال کرتی ہے اس میں اتنا زہر ہوتا ہے اگر انسان کو یہ کاٹنا چبھ جائے تو فوراً بخار آجاتا ہے جو چوبیس سے اڑھتالیس گھنٹے میں اتر جاتا ہے۔ اس دوران جسم میں درد رہتا ہے
    جھینگا مچھلی ....اس مچھلی کو چارے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے
    --------------
    7 اسلامی ممالک کے نام؟
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. پاکستان
    2. ایران
    3. سعودی عرب
    4. عراق
    5. شام
    6. مصر
    7. لبنان
    --------------
    سات یورپی ممالک کے نام بتائیں۔
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسپین
    اٹلی
    برطانیہ
    جرمنی
    سوئٹزرلینڈ
    سویڈن
    فرانس
    ----------
    ہماری پیاری اردو کے 7 ممبران کے نام؟
     
  28. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں