1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سات پہ سات

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏22 جولائی 2018۔

  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جنرل نالج کے اس معلوماتی سلسلے میں "سات پہ سات" کے موضوع کے ماتحت ہم دوسرے ممبران سے کسی بھی حوالے سے سات عنوانات یا چیزوں کا مطالبہ کریں گے۔ جواب دینے والا ممبر کسی اور عنوان کی سات چیزوں کا مطالبہ کرے گا جس کی مثال ابھی چند ہی لمحوں میں نئی پوسٹ میں دی جاتی ہے۔ ممبران سے التماس ہے کہ ابتداً قدرے آسان سوال کریں تاکہ یہ سلسلہ دلچسپی سے آگے بڑھتا جائے۔
     
    Last edited: ‏22 جولائی 2018
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جنوبی ایشیا کے سات ممالک کے نام بتائیں۔
    1. پاکستان
    2. بھارت
    3. سری لنکا
    4. بھوٹان
    5. نیپال
    6. بنگلہ دیش
    7. مالدیپ
    ‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کوئی سے سات ممالک کے نام بتائیں۔
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. پاکستان
    2. بھارت
    3. سری لنکا
    4. برطانيہ
    5. آسٹریلیا
    6. ویسٹ انڈیز
    7. جنوبی افریقہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بھارت کے کوئی سے سات صوبوں کے نام لکھیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1۔آسام
    2۔بہار
    3۔آندھرا پرادیش
    4۔گواہ
    5۔گجرات
    6۔ہماچل پرادیش
    7۔کیرالا
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سات دنوں کے نام بتائیں ؟
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. جمعہ
    2. ہفتہ
    3. اتوار
    4. سوموار
    5. منگل
    6. بدھ
    7. جمعرات
    ۔۔۔۔۔۔۔
    سات امہات المومنین یا ازواج مطہرات کے نام لکھیں۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1۔حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا

    2 ۔حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا

    3۔حضرت عائشہ بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا

    4۔حضرت حفصہ بنت عمررضی اللہ عنہا

    5۔حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا

    6۔حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا

    7۔حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
     
  8. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جواب دینے کا شکریہ لیکن اگلا سوال بھی جواب دینے والے نے ہی پوچھنا ہوتا ہے، تو فٹافٹ سوال بھی پوچھ لیجیے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سات اصحابہ اکرام رضی اللہ عنہ اجمعین کے اسم مبارک لکھیں ۔
     
  10. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ
    2. حضرت سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ
    3. حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
    4. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
    5. حضرت بلال بن حارث رضی اللہ عنہ
    6. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
    7. حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
    ------------
    عشرہ مبشرہ میں سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو چھوڑ کر باقی سات اصحاب رسول کے نام بتائیں۔
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت علی (رض)
    حضرت طلحہ (رض)
    حضرت زبیر (رض)
    حضرت عبدالرحمان (رض)
    حضرت سعید (رض)
    حضرت سعد (رض)
    حضرت ابو عبیدہ (رض)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان کی سات سیاسی جماعتوں کےنام
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1.پاکستان پیپلز پارٹی (بلاول زرداری)
    2.پاکستان مسلم لیگ (نواز شریف گروپ)
    3. جمعیت علمائے اسلام (فضل الرحمٰن گروپ)
    4. مسلم لیگ ( قائد اعظم) چودھری شجاعت
    5. پاکستان تحریک انصاف (عمران خان)
    6. متحدہ قومی موومنٹ ( خالد مقبول صدیقی )
    7. عوامی نیشنل پارٹی (اسفندیار ولی خان)
    ----------------
    پاکستان کے سات بڑے مسائل؟
     
  13. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. بدعنوانی
    2. اقربا پروری
    3. رشوت ستانی
    4. بنیادی سہولیات کا فقدان
    5. ناخواندگی
    6. بے روزگاری
    7. غربت
    -----------
    دنیا کے سات عجوبوں کے نام
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    7 عجائبات عالم میں اہرام مصر، بابل کے معلق باغات، معبد آرتمیس، زیوس کا مجسمہ، موسولس کا مزار، روڈس کا مجسمہ اور اسکندریہ کا روشن مینار شامل ہیں۔
    -----------
    تصوف کیا ہے؟
     
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ جی ! برائے مہربانی ایسے سوال کریں جو اعداد و شمار سے متعلق ہوں جیسے آپ یہ سوال کر سکتی تھیں کہ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ یا قادریہ یا چشتیہ یا سہروردیہ کے سات اولیاء کے نام لکھیں۔

    بہرحال میں ہی یہ سوال کیے دیتا ہوں کہ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کا سات اولیاء کے نام بتائیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت شیخ المشائخ خواجہ شاہ بہاء الدین نقشبند بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
    حضرت شیخ المشائخ امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
    حضرت خواجہ شیخ المشائخ نقشبند ثانی شاہ غلام علی دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
    حضرت شیخ المشائخ محبوب الٰہی خواجہ غریب نواز پیر فضل علی قریشی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
    حضرت قطب الاولیاء امام العارفین خواجہ محمد عبدالغفار المعروف پیر مٹھا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
    حضرت شاہ شفقت ابر رحمت خواجہ اللہ بخش عباسی المعروف سوہنا سائیں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
    حضرت مجدد زمان شیخ العلماء و الاولیاء قطب العارفین شیخ المشائخ خواجہ محمد طاہر عباسی المعروف محبوب سجن سائیں مد ظلہ العالی و دامت برکاتہ علینا
    --------------------

    مٹی سے بننے والی سات چیزوں کے نام؟
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گھڑا
    ہانڈی
    اینٹ
    تندور
    گھروندا
    فرش
    پاؤں صاف کرنے والا جھاواں
    ------
    چکن کی 7 ڈشیں بتائیں
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بریانی
    روسٹ
    کورما
    کڑھائی
    کباب
    تندوری
    نہاری
    مصالحہ
    بٹر
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سات آسمانوں کے نام؟
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    1 . رفیع (پانی جیسا)
    2 قیدوم (تانبے جیسا)
    3 معدون (پیتل جیسا )
    4 عرفالون (چاندی جیسا)
    5 ھیون (سونے جیسا)
    6 عروس (یاقوت سبز)
    7 عجما (سفید موتی).
    -------------------
    روٹیوں کی 7 قسمیں۔



    نوٹ: آسمانوں کے نام نیٹ سے لئے ہیں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گندم کی روٹی
    باجرے کی روٹی
    ۔۔مکئی کی روٹی
    چنے کی روٹی (بیسن کی روٹی)
    جوار کی روٹی
    جو کی روٹی
    ماش کی روٹی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سات قسم کی دالیں
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دال موٹھ
    دال چنا
    ماش کی دال
    مسور کی دال
    مونگ کی دال
    ارہر کی دال
    مٹر کی سبز دال
    مٹر کی پیلی دال
    ---------
    سات سنگیت کے سروں کے نام؟
     
  23. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. سا
    2. رے
    3. گا
    4. ما
    5. پا
    6. دا
    7. نی
    ---------
    پاکستان کے پہلے سات وزراء اعظم کے نام بتائیں۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1۔لیاقت علی خان صاحب
    2۔خواجہ ناظم الدین صاحب
    3۔محمد علی بوگرہ صاحب
    4۔چوہدری محمد علی صاحب
    5۔حسین شہید سہراوردی صاحب
    6۔ابراہیم اسماعیل چندریگر صاحب
    7۔فیروز خان نون صاحب
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کرکٹ کے ماضی کے سات نامور بلے بازوں کے نام
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماجد خان
    ظہیر عباس
    جاوید میانداد
    محسن خان
    رمیز راجہ
    سلیم ملک
    انضمام الحق
    -------

    پاکستان کے سات ڈیموں کے نام بتائیں جن کا پلان تیار ہے ؟
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    منگلا ڈیم
    تربیلا ڈیم
    ہب ڈیم
    میرانی ڈیم
    سباک زہی ڈیم
    گومل زم ڈیم
    الہی خاور ڈیم


    پاکستان کے سات فوجی تمغے یا میڈل
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نولونگ ڈیم ہے جو بلوچستان میں دریائے میولا پر تعمیر کیا جائے گا
    دوسرا ڈیم بھی بلوچستان میں وندر کے مقام پر تعمیر کیا جائے گا۔
    تیسرا ہنگول ڈیم بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ہنگول کےمقام پرتعمیر کیا جائے گا
    چوتھا گروک ڈیم اسی نام کے دریا پر جنوب مشرقی بلوچستان پر تعمیر ہوگا
    پانچواں پائلر ڈیم کی تعمیر کا منصوبہ ہے جسے تین سال میں مکمل کیا جائے گا
    چھٹا غمبھیر ڈیم گبھر نالے پر تعمیر کیا جائے گا
    ساتواں پاپن ڈیم کی تعمیر کی منصوبہ تیار ہے راولپنڈی کے ضلع روات میں دریائے سوہان پر
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نشان حیدر
    ہلال جرات
    ستارہ جرات
    تمغہ جرات
    تمغہ بسالت
    تمغہ خدمت
    ہلال امتیاز
    --------------
    پاکستا ن کے آخری سات وزیر اعظم کے نام؟
     
  30. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. چوہدری شجاعت حسین
    2. شوکت عزیز
    3. یوسف رضا گیلانی
    4. راجہ پرویز اشرف
    5. نواز شریف
    6. شاہد خاقان عباسی
    7. عمران خان
    ------------
    چین کے کوئی سے سات شہروں کے نام بتائیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں