1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 اپریل 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    LDL خون میں موجود کولیسٹرول کی ایک قسم جسے Low-density lipoprotein بھی کہتے ہیں۔

    اس کے علاوہ اسے LDL Cholesterol: “The Bad Cholesterol بھی کہتے ہیں۔ یہ انسانی صحت کے لئے مضر ہے۔

    اس سے نبٹنے کیلئے لائف سٹائیل میں تبدیلی، کھانے پینے میں صحت مند خوراک، ورزش اور اس کے علاوہ ڈاکٹر کی بتائی ہوئی دوائیں ہیں۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    شکر یہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی رک کیوں گئی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی سنجیدہ بات ہوگئی ہوگی نا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Gills and Lungs
    پھیپھڑے اور گلپھڑے
    عام طور پر خشکی میں رہنے والے جانوروں کے پھیپھڑے ہوتے ہیں۔۔۔جو ہوا سے آکسیجن کشید کرتے ہیں۔۔۔۔۔جبکہ گلپھڑے پانی میں سے آکسیجن کشید کرتے ہیں۔ لیکن کچھ جاندار ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں ہر دو قسم کے سانس لینے کے اعضاء پائے جاتے ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Laser؟
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    TRIGONOMETRY
    مثلثیاتعلم مثلثات- مثلث پیمائی
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    Laser
    ليزر ۔ روشنی کی تابَش بَڑھانے کا آلَہ



    Joint Family System
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں