1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 اپریل 2012۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تکنیکی اور سائنسی علوم انگریزی میں پڑھتے ہیں اور اکثر یہ گمان کرتے ہیں کہ ان کا اردو متبادل موجود ہی نہیں ہے۔ اس لڑی میں ہم ان اصطلاحات کی اردو جاننے کی کوشش کریں گے۔یاد رہے کہ اس لڑی میں خود سے ترجمہ نہیں کیا جائے گا بلکہ انگریزی اصطلاحات کے مستعمل تراجم لکھے جائیں گے جیسےphysics کا اردو ترجمہ "طبعیات" مستعمل ہے۔اصول کے مطابق جواب دینے والے کو یہ اختیار حاصل ہو گا کہ وہ اگلا ترجمہ پوچھے۔ پوچھنے والے کو یہ بھی اختیار ہو گا کہ اگر 24 گھنٹے تک کوئی جواب نہ دے سکے تو وہ جواب بتائے۔ آئیں کھیل کھیل میں اردو کی تکنیکی وسعت کا اندازہ لگائیں۔ سب سے پہلے

    Biology
     
  2. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    حیاتیات
    electromagnetic waves
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    برقی لہریں

    Zoology
     
  4. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    باٹنی۔


    geology
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    ارضیات

    Sociology
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    عمرانیات
    ----------
    Least Common Multiple or LCM
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    واصف بھائی !
    بہت خوب سلسلہ شروع کیا۔ امید ہے اس سے دوستوں کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر اصطلاحات کے ساتھ ان کے بارے میں ایک دو فقرات میں اس اصطلاح کے بارے میں تھوڑی سی تشریح بھی کر دی جاتی۔
    شکریہ
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    حوصلہ افزائی کا شکریہ مگر Least Common Multiple or LCM کا جواب بھی لکھنا تھا۔

    Least Common Multiple or LCM
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    سر جی پتا ہوتا تو لکھ دیتا، دیکھیں کوئی اور دوست لکھتا ہے یا آپ کو ہی دوبارہ زحمت کرنا پڑتی ہے۔

    Least Common Multiple or LCM
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    ذواضعاف اقل -Least Common Multiple or LCM
    ------
    Pythagorean (or Pythagoras') Theorem
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    مسئلہ فیثا غورث Pythagoras' Theorem
    -----------
    Jaundice or viral hepatitis
     
  12. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    یرقان
    Cardiology
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    امرض قلب
    --------------
    Acceleration
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    اسراع

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    Uni Polar
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    ---الجبرا---
     
  16. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    السلام علیکم ۔ واصف بھائی ، بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے ۔ اس سے ہم سب کی معلومات میں اضافہ ہوگا ، انشاءاللہ ۔ لڑی کو آگے چلانے سے پہلے مناسب ہوگا کہ اوپر موجود کچھ اصطلاحات کے اردو تراجم میں جو کمی رہ گئی ہے ، اس پر رائے دے دوں :
    electromagnetic waves
    "برقی لہریں" نہیں بلکہ "برقی مقناطیسی لہریں"

    Zoology
    "باٹنی" نہیں بلکہ "حیوانیات"

    Botony
    "نباتیات"

    Cardiology
    "امراض قلب" اصل میں "Cardiac Diseases" کا ترجمہ ہے ۔
    البتہ "Cardiologist" کا ترجمہ "ماہر امراض قلب" کیا جاتا ہے , جوکہ درست ہے ۔
    "Cardiology" کا مستعمل ترجمہ میری نظر سے تو آج تک نہیں گزرا ، مگر اصولاً اسے "قلبیات" ہونا چاہیئے ۔

    Unipolar
    "یک قطبی"

    Algebra
    "الجبرا" ہی اسکا ترجمہ ہے ، کیونکہ اصل لفظ "الجبرا" عربی کا لفظ ہے ، جو انگریزی میں بھی جوں کا توں مقبول ہے ، لہذا اردو میں بھی ایسے ہی قبول کیا گیا ہے۔

    نیا لفظ برائے ترجمہ: Trigonometry
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    مساحۃ المثلثات۔ عربی لفظ ہے اور صرف المثلثات کے طور پر مستعمل ہے۔
    ------------
    right angle triangle
     
  18. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    Trigonometry
    "المثلثات" کی بجائے اگر "مثلثیات" ہو تو شاید بہتر اردو ترجمہ ہوجائے گا ۔

    right angle triangle
    قائمۃالزاویہ مثلث

    EXIT
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    خروج
    --------
    Global System for Mobile communications یا GSM
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    عالمی نظام برائے محمول اختراعات
    ----------------
    percentage
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    فی صد
    ...............................
    Electromagnetism
     
  22. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    برقی مقناطیسیت

    Velocity
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    اسی مقصد کے لیے زرا یہ ربط بھی ملاحظہ کریں:
    http://www.nla.gov.pk/ilmofun/7.php

    سمتی رفتار
    تشریح: وقت کی اکائی کے لحاظ سے کسی نقطے کے مقام کی تبدیلی؛ رفتار حرکت جو چال اور سمت سے شمار ہوتی ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Operating System
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    شکریہ جی
     
  25. محمد مرغوب عالم
    آف لائن

    محمد مرغوب عالم ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2011
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    برقی مقناطیسی لہریں
    electromagnetic waves
     
  26. محمد مرغوب عالم
    آف لائن

    محمد مرغوب عالم ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2011
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    محاسب
    Calculator
     
  27. محمد مرغوب عالم
    آف لائن

    محمد مرغوب عالم ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2011
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    عاد اعظم
    Highest Common Factor
    HCF
     
  28. محمد مرغوب عالم
    آف لائن

    محمد مرغوب عالم ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2011
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    LCM
    Least Common Multiple
    ذواضعا ف اقل
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    شکریہ -
     
  30. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات بتائیں

    Thanks================
     

اس صفحے کو مشتہر کریں