1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زم زم جیسا پانی کہیں بھی دستیاب نہیں ،

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از بےباک, ‏9 مئی 2009۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اصل میں "عربی فونٹ" آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال نہیں ہیں ، اس لیے ایسا نظر آتا ہے ، اور کچھ نہیں ،
    آپ صرف ترجمہ پڑھ لیں ، مفہوم سمجھ لیں ، شکریہ
     
  2. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایسا ہی ہے خوشی جی جو بے باک بھائی نے بتایا ہے۔آپ کے کمپیوٹر میں عربی فونٹس انسٹال نہیں‌ہے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سیدھی بات کا سیدھا جواب دیا جائے تو بہتر ہوتا ھے

    بہت شکریہ بےباک جی مجھے سمجھ لگ گئی آپ کے بتانے پہ کہ مجھے بلاک سے کیوں نظر آ‌رھے تھے
     
  4. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :boxing: :boxing: سیدھی بات کرینگے تو گپ شپ کہاں جائے گی :hathora:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ بےباک بھائی ۔
    اللہ کریم آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ بہت مفید دینی معلومات ارسال فرمائی ہیں۔ :mashallah:
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ نعیم بھائی ، اس سلسلے میں مزید معلومات جلد ہی مہیا کروں گا ، کنویں کی پیمائش ۔ اور حرم کعبہ کی بناوٹ اور مختلف ادوار ،
    آپ کی محبت ہے ، ہمیں اپنے علم میں اضافہ کرنا چاہیے ، :yes: :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں