1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زم زم جیسا پانی کہیں بھی دستیاب نہیں ،

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از بےباک, ‏9 مئی 2009۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آب زم زم جیسا پانی ممکن نہیں،سائنسدان


    جاپان کے مایہ ناز سائنسدان ڈاکٹر مساروایموٹو نے انکشاف کیا ہے کہ آبِ زم زم میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو اس کے سوا دنیا کے کسی بھی پانی میں موجود نہیں ہیں- انہوں نے نینو نامی ٹیکنالوجی کی مدد سے آبِ زم زم پر متعدد تحقیقیں کی ہیں جن کی مدد سے انہیں معلوم ہوا کہ آبِ زم زم کا کا ایک قطرہ عام پانی کے ایک ہزار قطروں میں شامل کیا جائے تو عام پانی میں بھی وہی خصوصیات پیدا ہو جاتی ہیں جو زم زم میں ہیں- ڈاکٹر ایموٹو جاپان میں قائم ہیڈ و انسٹی ٹیوٹ برائے تحقیق کے سربراہ ہیں اور آج کل مملکت کے دورے پر آئے ہوئے ہیں- انہوں نے اپنے ایک لیکچر میں کہا کہ جاپان میں انہیں ایک عرب باشندے سے آبِ زم زم ملا جس پر انہوں نے متعدد تحقیقیں کی ہیں
    تحقیق سے معلوم ہوا کہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور ( ایک چمکدار پانی جوہر) انفرادیت رکھتا ہے- دیگر کسی پانی کے قطرے کے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا- کرہ ارضی کے کسی خطے سے لیے گئے پانی کے خواص زم زم سے کسی طرح بھی مشابہت نہیں رکھتے- انہوں نے لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعہ معلوم کیا کہ آبِ زم زم کے خواص کو کسی طرح بھی تبدیل کرنا ممکن نہیں- اس کی اصل وجہ جاننے سے سائنس قاصر ہے- زم زم کی ری سائیکلنگ کرنے کے بعد بھی اس کے بلور میں تبدیلی نہیں پائی گئی-


    جاپانی سائنسدان نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان کھانے٬ پینے اور ہر کام کرنے سے پہلے “ بسم اﷲ “ پڑھتے ہیں- انہوں نے کہا کہ جس پانی پر “ بسم اﷲ “ پڑھی جائے اس میں عجیب قسم کی تبدیلی وقوع پذیر ہوتی ہے- لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعہ عام پانی کو طاقتور خوردبین کے ذریعے دیکھا گیا اور اس پر “ بسم اﷲ “ پڑھنے کے بعد دیکھا گیا تو اس کے ذرات میں تبدیلی واقع ہو گئی تھی- بسم اﷲ پڑھنے کے بعد پانی کے قطرے میں خوبصورت بلور بن گئے تھے- انہوں نے کہا انہوں نے پانی پر قرآن مجید کی آیات پڑھوائیں تو اس میں بھی عجیب قسم کا تغیر واقع ہوا- انہوں نے کہا کہ پانی میں اﷲ تعالیٰ نے عجیب قسم کی صلاحیتیں رکھی ہیں- پانی قوت سماعت٬ احساس٬ یادداشت اور ماحول سے متاثر ہونے کی صلاحیت ہے- اگر پانی پر قرآن مجید کی آیات کی تلاوت کی جائے تو اس میں مختلف امراض سے علاج کی صلاحیت بھی پیدا ہو سکتی ہے-
    پانی ماحول کے منفی اور مثبت حالات کا اثر قبول کرتا ہے- ڈاکٹر ایموٹو نے کہا کہ کرہ ارضی کی تمام مخلوقات خواہ وہ بظاہر جمادات ہی کیوں نہ ہوں ان میں ماحول کا اثر قبول کرنے کی صلاحیت ہے- کائنات کا ہر ذرہ شعور رکھتا ہے اور اسی شعور کے نتیجے میں وہ اپنے خالق کی تسبیح میں مصروف ہے-

    سبحان اللہ ، تیری قدرت


    بشکریہ جنگ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بے باک جی بہت خوب

    :a180: :a165:

    بہت زبردست شئیرنگ کی ھے بلا شبہ قرآن پاک کے کلام میں‌ وجدانی اثر ھے جو سننے والے پہ بھی ہوتا ھے پڑھنے والے پہ بھی ، اور ارد گرد کے ماحول اور اشیا پہ بھی

    بہت شکریہ بے باک جی
     
  3. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ۔واہ واہ واہ ،ماشاءاللہ،بہت خوب،اسلام نے جن باتوں کا ذکر کیا ہے،آج سائنس مجبور ہے ان کو تسلیم کرنے پر۔کیونکہ سچ کو بندہ کب تک جٹھلا سکتا ہے۔بیشک کہ ایمان افروز انکشاف ہے اور ماشاءاللہ بے باک بھائی،بہت اچھے،جزاک اللہ
    سورۃ رحمٰن اکیلے میں‌ترجمے کے ساتھ سنیں‌تو دیکھنا آپ کے جسم کی بیماریاں‌کہاں‌بھاگتی ہے انشاءاللہ سب دوست یہ عمل بلکل تنہائی میں‌کریں‌اور بلکل نا ہلے جلے ۔صرف یہ سورۃ رحمٰن سنیں اور غور کریں۔
    وہ آنکھ ہی کیا جو نم نا ہو۔انشاءاللہ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کاش کبھی میں بھی آپ زم زم دوبارہ پی سکوں :neu:
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لو،یہ کیا بات ہوئی،بے باک بھائی کو کہہ دیتا ہوں‌،وہ ڈی ایچ ایل کر دیتا ہے :yes:
     
  6. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سبحان اللہ ۔
    بےباک صاحب شکریہ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    کیا وہ سچ مچ بھیج دیں گے :serious: :serious: :serious: :serious:
     
  8. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی کہہ دیتا ہوں،پھر ان کی مرضی :yes:
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    خوش آمدید:
    مجھے خدمت کرتے ہوئے بہت خوشی ہو گی ، جہاں تک ممکن ہوا انشاء اللہ ضرور کوشش کروں گا ،
    لاہور میں رمضان کے لیے ابھی سے پانی کے چند کین روانہ کر دیے ہیں ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک اور خصوصیت اس پانی کی بہت ہی خؤب ہے کہ بندہ یہ پانی پیتا رہے تو اس کی خوراک کی کمی پوری ہوتی رہتی ہے ،
    اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ پانی زیر زمین چٹانوں سے نکلتا ہے اور لاکھوں گیلن ماہوار نکلتا ہی جا رہا ہے، ، اس کے بعد والی پوسٹ میں اس بارے مزید تفاصیل پیش کروں گا، انشاء اللہ
     
  10. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :yes: اب بتا خوشی جی؟ میرے بھائی ہے،مان جاتے ہیں۔اور یہ تو کارِثواب ہے :yes:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس پانی کی افادیت میں کسی کو شبہ نہیں

    بے باک جی بہت شکریہ، جزاک اللہ


    بے مثال جی کیا آپ کی سفارش کی ضرورت تھی مجھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سفارش تو کردی ۔اب چاہے مانیں یا نا مانیں۔ویسے یہ تو نیک کام ہے۔اس میں تو سفارش کا بھی ثواب ہے :yes:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک بات پوچھنی تھی اس پانی کو کتنے دن تک محفوظ رکھا جا سکتا ھے
     
  14. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یہ فوٹو دیکھیں ، کنویں کے اندر سے لی ہوٕئی اس فوٹو میں دیکھیں ، یہ خانہ کعبہ کی طرف سے پانی آ رہا ہے ، پانی اچھل کر نکل رہا ہے ، جوں جوں پانی نکالتے ہیں تو تازہ پانی مکمل بہاؤ سے زیر زمین چٹانوں سے نکل رہا ہے ،
    [​IMG]

    مزید دیکھیں ، کہ زمین سے چاروں طرف سے پانی کس تیزی سے نکل رہا ہے ، سبحان اللہ ۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    ایک قدیم فوٹو دیکھیں ، جب پابی مشکیزوں سے نکالا جاتا تھا ، اب تو بڑی بڑی موٹریں لگإئی گئی ہیں ،
    [​IMG]
    اب تازہ فوٹو دیکھیں ، یہ خانہ کعبہ کے صحن کے نیچے انڈر گراؤنڈ پمپنگ سٹیشن بنایا گیا ہے اور بہت زیادہ پینے کے پانے کی ٹوٹیاں لگا دی گئی ہیں ،
    [​IMG]
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ اس شئیرنگ کا

    اور خوبصورت تصاویر کا


    اب یہ بھی بتا دیں کہ گھر لاکے اس پانی کو کتنی دیر رکھ سکتے ھیں
     
  16. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یہ پانی ہمیشہ کے لیے بکٹیریا ، اور زنگ یا کسی اور قسم کے مسائل سے مکمل محفوظ ہے ، صرف آپ کا برتن صاف اور ڈھانپا ہوا رہے ، پلاسٹک اپنی افادیت کھو کر خود پانی میں شامل نہ ہو ، آپ شیشے کے صاف برتن میں جب تک چاہیں سنبھال کر رکھیں ، خالص پانی کی جب تحقیق کی گئی تب معلوم ہوا کہ اس میں قدرتی طور پر ایسی دھاتیں موجود ہیں ، جو اس کی بُو ، رنگت اور ذائقہ کو قائم رکھتی ہیں ،اور یوں قدرت یعنی اللہ تعالی نے اپنے فضل و کرم سے ہم پر اپنا انعام فرمایا ہے ، میرے پاس کئی سال سے لاہور میں چند کین محفوظ تھے، میں نے خود اس بات کا مشاہدہ کیا ہے ، کہ ان کا ذائقہ اور رنگت بالکل ٹھیک رھا اور یہاں تک کہ کائی یا بُو وغیرہ سے بھی مکمل محفوظ رہا، اس سلسلے میں میں عربی سے چند مضامین ترجمہ کرکے اسی جگہ لگاؤں گا تاکہ آپ خود پڑھیں ،
    زم زم پانی کےمندرجہ ذیل نام بھی ہیں ، جو عربوں نے قرآن ، حدیث اور اس کے مقامی آبادی یا خصوصیات کی وجہ سے دیے ہیں ،

    زمزم حرمية ، همزة جبريل ، مروية طيبة ، سالمة ، برة وعصمة ، ميمونة مضمونة ، مباركة ، عونة ، عافية ، سيدة ، طعام طعم ، نافعة مؤنسة ، بشرى ، شفاء سقم ، صافية ، مغذية ، طاهرة ،
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    باقی اگلی قسط میں ، انشاء اللہ
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے باک جی بہت شکریہ بڑی نوازش آپ نے بہت مفید معلومات سے نوازہ ھے جزاک اللہ
     
  18. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جزاکم اللہ خیراََ

    بے باک اور بے مثال۔
     
  19. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ پیارے بھائی،بیشک یہ ہمارے رب کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے
    جزاک اللہ :dilphool: :dilphool:
     
  20. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زم زم کے بارے میں مزید معلومات:
    من بين هذه الخصائص التي أشارت إليها الدراسة:
    اس کی خصوصیات کے بارے میں مطالعاتی تحقیق کے بعد جس طرف اشارہ کیا ہے ،
    أنه لا يتعفن ولا يتقطن،
    اس میں بدبو پیدا نہیں ہو گی اور نہ ہی اس میں پُھٹکڑے بنیں گے
    و لا يتغير طعمه أو لونه أو رائحته،
    اور نہ ہی اس کا ذائقہ بدلے گا اور نہ ہی رنگ اور نہ ہی اس کی خوشبو
    و أنه في هذا مثل عسل النحل،
    اور یہ شہد کی مثل ہو گا ۔
    الذي لا يتأثر بتعرضه للجو،
    اس پر موسمی اثرات کا اثر نہیں ہو گا
    مختلفاً في ذلك عما يحدث لجميع أنواع المياه الأخرى،
    جیسا کہ دوسرے ہر طرح کے پانیوں کے ساتھ ہوتا ہے ،
    مثل مياه الأنهار والبحار والأمطار والمياه الجوفية،
    جیسے نہری پانی ، سمندری پانی یا بارش کا پانی یا کنووں کا پانی
    ويرجع ذلك إلى مكوناته الكيميائية، التي تمنع نشاط الجراثيم والبكتيريا والفطريات ،
    اور وہ اس لیے کہ اس کی کیمیائی ترکیب اس طرح کی ہے ،جو جراثیم اور مائیکروب ، اور فنگس وغیرہ کے پیدا ہونے سے روکتی ہے

    قال عنه رسول الله علیہ وسلم :
    زم زم کے بارے پیارے رسول :saw: نے فرمایا
    خير ماء على وجه الأرض، ماء زمزم، فيه طعام الطعم، وشفاء السقم
    زمین پر زم زم سے بہتر پانی کوئی نہیں۔ اس میں بھوکے کے لیے خوراک ہے اور بیمار کے لیے شفاء ہے،
    ويستحب لمن فرغ من الطواف حول الكعبة، وصلى ركعتين عند المقام أن يشرب من ماء زمزم .
    اور واجب ہے کہ جب کعبہ شریف کا طواف مکمل کر لیا جائے اور دو رکعتین نوافل مقامِ ابراہیم پر پڑھ کر زم زم کا پانی نوش فرمایا جائے ،
    اللہ تعالی ہمیں اس کے فوإئد سے استفادہ کرنے کی توفیق دے ۔ آمین
     
  21. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبحان اللہ ۔سبحان تیری قدرت ،ماشاءاللہ جزاک اللہ
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معذرت کے ساتھ کیا یہ تحریر مجھے ٹھیک سے نظر نہیں‌آ رہی یا کوئی گڑ بڑ ھے اس میں :soch:
     
  23. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ آپ کے لیپ ٹاپ میں‌گڑ بڑ‌ہے :hathora: :hathora: :hathora: اس کو کچھرے کے ڈبے میں‌پھینک دیں :yes:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: زم زم جیسا پانی کہیں بھی دستیاب نہیں ،
    زم زم کے بارے میں مزید معلومات:
    من بين هذه الخصائص التي أشارت إليها الدراسة:
    اس کی خصوصیات کے بارے میں مطالعاتی تحقیق کے بعد جس طرف اشارہ کیا ہے ،
    أنه لا يتعفن ولا يتقطن،
    اس میں بدبو پیدا نہیں ہو گی اور نہ ہی اس میں پُھٹکڑے بنیں گے
    و لا يتغير طعمه أو لونه أو رائحته،
    اور نہ ہی اس کا ذائقہ بدلے گا اور نہ ہی رنگ اور نہ ہی اس کی خوشبو
    و أنه في هذا مثل عسل النحل،
    اور یہ شہد کی مثل ہو گا ۔
    الذي لا يتأثر بتعرضه للجو،
    اس پر موسمی اثرات کا اثر نہیں ہو گا
    مختلفاً في ذلك عما يحدث لجميع أنواع المياه الأخرى،
    جیسا کہ دوسرے ہر طرح کے پانیوں کے ساتھ ہوتا ہے ،
    مثل مياه الأنهار والبحار والأمطار والمياه الجوفية،
    جیسے نہری پانی ، سمندری پانی یا بارش کا پانی یا کنووں کا پانی
    ويرجع ذلك إلى مكوناته الكيميائية، التي تمنع نشاط الجراثيم والبكتيريا والفطريات ،
    اور وہ اس لیے کہ اس کی کیمیائی ترکیب اس طرح کی ہے ،جو جراثیم اور مائیکروب ، اور فنگس وغیرہ کے پیدا ہونے سے روکتی ہے

    قال عنه رسول الله علیہ وسلم :
    زم زم کے بارے پیارے رسول نے فرمایا
    خير ماء على وجه الأرض، ماء زمزم، فيه طعام الطعم، وشفاء السقم
    زمین پر زم زم سے بہتر پانی کوئی نہیں۔ اس میں بھوکے کے لیے خوراک ہے اور بیمار کے لیے شفاء ہے،
    ويستحب لمن فرغ من الطواف حول الكعبة، وصلى ركعتين عند المقام أن يشرب من ماء زمزم .
    اور واجب ہے کہ جب کعبہ شریف کا طواف مکمل کر لیا جائے اور دو رکعتین نوافل مقامِ ابراہیم پر پڑھ کر زم زم کا پانی نوش فرمایا جائے ،
    اللہ تعالی ہمیں اس کے فوإئد سے استفادہ کرنے کی توفیق دے ۔ آمین


    کیا واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :soch: :soch:
     
  25. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
    اچھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا تو ابھی تک شک ہے فالتو دماغ‌میں‌ :takar: :takar: :takar:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں مذاق نہیں‌کر رہی مجھے واقعی یہ تحریر ٹھیک سے نظر نہیں‌آ‌رہی اور آپ بے باک جی کو بولنے دیں اور اپنی ہتھوڑی پہ کنٹرول رکھیں
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اصل میں ایک لائن عربی لکھی ہے اور دوسری لائن اردو ترجمہ ، عربی خوشی جی کو واضع نظر نہیں آ رہی ہو گی ، وہ اردو سمجھ کر پڑھنے کی کوشش میں ہوں گی ،
    :yes: :yes: :yes:
     
  28. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: نظر کتنی بچی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھاھاھاھا مطلب کونسی عینک استعمال کرتی ہیں‌ :hasna:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے عربی میں‌جابجا بلاک سے نظر آ‌رھے ھیں ورنہ عربی اور اردو کا فرق میں جانتی ہوں میرے والد کی مادری زبان عربی تھی
     
  30. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :176: :176: :176: :176: :176:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں