1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زاہرا کو مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ خان, ‏24 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے سیدھا سادھا اور بھولا بھالا جو نہیں مان رہے :evil:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم ایک سیدھا سادھا، بھولا بھالا اور معصوم بچہ ہے۔ :84:

    مان لیا۔ :)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ الفاظ حذف کردیے جائیں یور آنر !!
    باقی سب ٹھیک ہے :p
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہی بات زبردستی منواتے ہو
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :84: :shock:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لیں نعیم بھائی! میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ آپ کے کہے ہُوئے الفاظ حذف کر دیئے گئے ہیں۔ :)
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اثر ہے نعیم آپ کی زبان میں واہ
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ بھی کچھ کہہ کر دیکھیں، ہمارے بس میں ہُوا تو ان شاءاللہ آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ پیار اور محبت سے دنیا بھر کو فتح کیا جاسکتا ہے۔
    عبدالجبار بھائی تو ویسے بھی بہت پیارے ہیں۔
    آپ بھی ان سے پیار سے بات کریں ۔ فوراً مان جائیں گے۔ آزمائش شرط ہے :p
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شکریہ، نعیم بھائی! :oops:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا زوردار شکریہ :oops:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! کی صحبت یہ سب سِکھا رہی ہے۔ :?
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی اچھے کام کے حوالے سے بھی فرما دیا کریں کہ نعیم بھائی کی صحبت یہ سکھا رہی ہے۔ ہر پُٹھا کم ہی سکھاتی ہے نعیم کی صحبت :evil:

    ویسے آپ سلیمی چوک والے تو سیکھے سکھائے ہیں :p
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! یہ حقیقت ہے کہ میں آپ سے بہت کچھ سیکھ رہا ہوں۔ بُرا نہیں اچھا ہی سیکھ رہا ہوں، اور کچھ کچھ چالاکیاں بھی۔ :p
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ بات آپ سب کو بتا رہے ہیں۔
    چالاکیوں کی وجہ سے کسی دن ہماری اردو سے میرا تو اکاؤنٹ معطل ہو گا۔۔۔ آپ کی ناظمیت بھی جائے گی۔

    اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی​

    اور تو اور اب ہارون صاحب ہی آپ کا یہ پیغام ہر جگہ دہراتے پھریں گے دیکھو نعیم نے عبدالجبار بھائی کو چالاکیاں سکھا دیں۔

    میری بدنامی تو ہو گئی نا جی ؟؟ :oops:
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے پریشان کیوں ہوتے ہیں؟ “بد نام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا؟“ اور میں بھی تو آپ کے ساتھ ہوں ناں :wink: آپ کی صحبت میں رہ کر آپ جیسا ہی ہوتا جا رہا ہوں۔ :p
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار صاحب آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ :shock:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن عبد الجبار بھائی !
    میں تو شاید ابھی اردو لکھنا بھی نہیں سیکھی تھی جب آپ نے یہاں کسی لڑی میں اپنے “اثر پروف“‌ہونے کا دعویٰ کر ڈالا تھا :wink:
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اثر پروف ؟؟؟
    اسکا آسان لفظوں میں‌کیا معنیٰ‌ہے ؟
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناظم صاحب جواب دیں گے۔ میری اردو تو ویسے بھی کمزور ہے :oops:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں