1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زاہرا کو مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ خان, ‏24 نومبر 2006۔

  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    زاہرا کو
    معاون
    بننے پر بہت بہت
    مبارک باد
    امید ہے آپ جونہی ہماری اردو پیاری اردو میں ہماری ہمسفر رہیں گی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی آپ کو ہماری طرف سے بھی ہماری اردو کی “معاون“ بننے پر مبارکباد قبول ہو۔

    ویسے مجھے تو معاون 100 پیغامات کے بعد بنایا گیا تھا۔ آپ کا تو اس سے نصف پر ہی کام بن گیا ۔ یہی حال رہا تو آپ 150 یا 200 پیغامات کے بعد منتظم بنی بیٹھی ہوں گی :shock:
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    زاہرا کو مبارک
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک تو آپ کو بھی ملنی چاہیے عقرب صاحب معاون بننے کی

    اب پتہ نہیں آپ ہماری اردو کی کیا معاونت فرماتے ہیں
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہم ہماری اردو کی ہر خدمت کے لیے تیار ہیں۔ آپ حکم فرمائیں۔

    اور یہ فوٹو آپ کی اپنی ہے یا کسی ہیرو کی لگا لی ہے ؟ :?
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا لگتا ہے ؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی لگتاہے ۔۔۔۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پٹھانی جواب ہے ۔ سبحان اللہ
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جیسی تصویر ویسا جواب [​IMG]
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا چاند پر پہنچ گئی اور آپ ابھی یہیں بیٹھے ہیں ؟؟؟
    :haha: :haha: :haha:
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ ؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی دنیا ہماری نگری پر ہی تو پہنچی ہے۔ جبھی تو یہ محاورہ بنا ہے :)
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اللہ معاف کرے لوگوں‌کو پتا نہیں‌کیا ہوتا جا رہا ہے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں نا !‌ چہروں کے نقاب لگتا ہے آنکھوں‌پر بھی آ گئے ہیں جو چودھویں کا چمکتا چاند بھی نظر نہیں آتا۔
    بقول شاعر :

    چلے جارہے ہیں کنارے کنارے
    مگر پوچھتے ہیں کہ پانی کہاں‌ہے​
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ ؟[/quote:2x0wwh29]
    نگری داتا دی
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ! یہ اوکاڑہ کب سے نگری داتا کی بن گیا؟

    ویسے تو ساری خدائی ہی اولیاء اللہ کے زیرِ نگین ہوتی ہے۔
    لیکن عرفِ عام کی بات کر رہا ہوں۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کیلئے عرض کیا تھا۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔ شکریہ جناب
    اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ہماری نسبت حضور داتا صاحب :ra: کی نگری سے ہے۔ الحمد للہ :)
     
  19. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ نے چھپانے کی کوشش کیوں کی تھی۔
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ! آپ کو بتا دینا چاہیئے تھا
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کیا چھپایا اور کب چھپایا ہے ؟

    ایسے ہی سب ہارون بھائی کی باتوں‌میں آگئے ہیں :wink:

    دراصل عبدالجبار بھائی کوئی دو ہفتے قبل اوکاڑہ سے ہارون بھائی کو بغیر ملے گذر گئے۔ اب ہارون بھائی وہ غصہ مجھ پر نکال رہے ہیں ۔ کیونکہ انہیں پتہ ہے نعیم سیدھا سادھا آدمی ہے اس سے کیا ڈرنا؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اندازہ ہو گیا ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ ہر بات اندازے سے ہی کیوں کرتے ہیں
    کسی بات کا یقین نہیں ہوتا آپ کو ؟ :p
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یقین نہ بھی کریں تو آپ بات منوانا جانتے ہیں۔ :lol:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ! لیکن اب میں‌کوئی ناظم بھی نہیں کہ ہر کوئی مجھ سے ڈرتا پھرے :oops:
    میں تو بقول میری اماں سیدھا سادھا نعیم ہوں :84:
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اگر کسی دن آپکی امی محترمہ نے ہماری اردو میں آ کر آپ کے پیغامات پڑھ لیے تو یقیناً اپنی رائے بدلنے پر مجبور ہو جائیں گی :?
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں آپ جیسے دشمنوں نے پہلے بھی بہت ورغلانے کی کوشش کی مگر وہ اپنی بات پر قائم ہیں۔ :p
    ویسے میرا سیدھا سادھا ہونے سے آپ سب کو پریشانی کیا ہے ؟؟؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ نہیں امی جان بھولی بھالی ہیں جو آپ کو ۔۔۔۔۔۔ :p
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ! :evil: :evil: :evil: :evil: :evil:
    آپ کی خوش قسمتی کہ آپ میرے ہاتھ سے بہت دور ہیں۔ ورنہ اب تک آپ کو اوکاڑہ کی کسی ڈسپنسری میں پہنچا دیا ہوتا میں نے :evil: :twisted: :evil:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ کس بات کا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں