1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏22 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی خیر خیریت کے ھمراہ واپس آ گئی ہیں۔ :mashallah:

    خوشی پہلے اپنا مضمون مکمل کریں جو آپ نے شام کو لکھنا تھا۔ اور پھر غیر حاضر رہنے کی وجوھات بھی بتائیں ۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    امی پہلے سے بتر ھیں اور اب گھر آ چکی ھیں الحمدللہ

    اپ سب کی دعاؤں کا شکریہ تو نہیں‌ ادا کر سکتی بس جزاک اللہ کہوں گی خدا آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے
    آپ لوگ اتنی فکر کرنے والے لوگ ہو مجھے تو اس بات کا اندازہ ہی نہیں تھا لوگ تو نہیں کہنا چاھیے آپ سب کو ، کیونکہ لوگ تو اجنبی ہوتے ھیں آپ سب تو اپنے ہیں
    بس بھئی اس سے سنجیدہ بات مجھ سے نہیں ہوتی
    میں آ گئی ہوں پھر سے آپ سب تیار ہو جاؤ اس کے لئے :hathora: :hathora: :hathora:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی کا شکر کہ آپکی امی جی روبصحت ہیں۔

    یہ ہتھوڑی کا رعب صرف ہارون رشید بھائی کے لیے ہی رکھیں۔ انہیں بہت کھجلی رہتی ہے
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خوشی جی ۔ آپ نے اپنی ماں جی کی صحتیابی کی خبر دے کر دل خوش کردیا۔
    آپکے واپس آنے سے رونقیں پھر سے لوٹ آئیں۔ماشاءاللہ
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیا ھارون بھائی کے سر میں جوئیں ہیں :208: جو خوشی کی ہتھوڑی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو :nose:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہارون چاچو عادی ہوں ان چیزوں کے :hasna:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ہتھوڑی ان کے سر کی عادی ہو :nose:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے ۔ آپ سب لوگ ہارون بھائی کے سر کو ہتھوڑی کا نشانہ بنانے سے گریز کریں۔
    ہارون رشید بھائی کے گھریلو معاملات میں دخل اندازی کا حق ہم میں سے کسی کو بھی نہیں۔ :no:


    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھارون بھائی کی اتنی خاطر مدارت اللہ خیر ہی کرے
    :hasna:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آوے کا آوہ ہی بگڑا ھوا ھے کیوں ھارون کے پیچھے پڑے ھیں سب
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور کوئی پیچھے پڑنے ہی نہیں‌دیتا۔ اب علی بھائی کی حالت دیکھ لیں۔ :nose:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ آپ بھی بھولے بھالے ہیں۔
    خوشی جی کی لڑی میں خوشی جی کے علاوہ کسی کے پیچھے پڑا جائے۔ یہ خوشی جی کو پسند نہیں۔
    اس لیے خوشی جی کی طرف سے دعوت ہے :khao:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی اج کی گل اے لگتا ھے آپ نے کچھ کھایا نہیں
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیا واقعی؟؟؟؟؟


    لیکن نعیم بھائی آپ تیار ہو جائیں۔ مجھےلگتا ہے کہ آپ کے جو یہ تھوڑے سے بال ہیں وہ آپ ہتھوڑی کے زریعے اتروانا چاہتے ہیں :hasna:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ آپ اچھے ہمدرد بھائی ہیں۔ میں کوشش کررہا ہوں کہ کسی طرح خوشی جی ہم سب کی دعوت کا مان جائیں۔
    اور آپ انہیں ہتھوڑی یاد دلا رہے ہیں :takar:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بھائی جان یہ ہم سب کی کیوں؟؟؟ دعوت اپنی اپنی :nose:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر وہ جو ۔۔ اخوت ۔۔ بھائی چارہ ۔۔ اتحاد ۔۔۔ یکجہتی ۔۔ کے نعرے ہوتے ہیں
    انکا کیا مطبل ؟؟
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کس دعوت کا تذکرہ ھو رھا ھے یہاں
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ان کا مطبل تب تک ہوتا ہے جب ہم سب ایک جیسے اکٹھے ہوتے ہیں۔ جب وہ لوگ آ جائیں تو پھر اپنی اپنی ھمت کی بات ہوتی ہے۔

    یہ ہی سکھایا تھا نا آپ نے ؟؟؟؟ :nose:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں سکھایا تو یہی تھا ۔لیکن آپ نے میری شاگردی میں آنے سے انکار کرد یا تھا ۔
    پھر میرے فارمولے کیوں یاد ہیں :nose:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کڈی بھولی ہیں، بیچاری، معصوم
    :nose:

    نعیم بھائی آپ ہی وضاحت کر دیں پلیززززز
    :hpy:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کی شاگردی میں رہ کر تجربے نہیں کر سکتا تھا۔ آپ کہتے تھے کہ یہ باتیں صرف سیکھنے کی حد تک ہیں۔ تجربے کےلئے آپ خود تیار ہو جاتے تھے :nose:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو قربانی ہوتی ہے ایک سچے استاد کی ۔
    کہ کسی بھی مشکل میں سٹوڈنٹ کو ڈالنے سے پہلے خود اس میں سے گذر کر چیک کرے

    آپ میری دیانتدارانہ جذبہ ّ " استادی " کو بھی شک کی نظر سے دیکھتے ہیں ؟ :takar:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے بھی کچھ بتائیں گے کہ میں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہمیں آپ کے جذبہ استادی کے پیچھے کی ساری استادیاں سمجھ آ گئی تھیں۔:suno:



    یہ خوشی کی لڑی ہے اور وہ اسے اپنا گھر بھی کہتی ہیں، یہاں آپ نے اپنا سکول کھول لیا ہے۔ وہ کدھر جائیں گی :nose:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں آنے تو دیں۔
    ہم استادی چھوڑ کر بھولے بھالے مہمان بن جائیں گے۔
    پھر گھر والوں کو مہمان نوازی کرنی پڑے گی ہماری :suno:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی آپ بتا دیں نا۔

    سنا ہے شادی شدہ ، بزرگ، اور جہاندیدہ آدمی کو بات کرنے کا ذرا زیادہ تجربہ ہوتا ہے :yes:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا ھو گیا ھے آپ دونوں کو
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں خوشی جی ۔ ساگراج بھائی کسی کے ہاں مہمان بننے کے طریقے پوچھ رہے تھے۔
    میں انہیں وہی سمجھا رہا تھا ۔

    کہ پہلے اپوائنٹمنٹ لیتے ہیں۔ پھر کچھ تحفے خریدتے ہیں اور پھر کسی کے ہاں جاتے ہیں۔
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب میں کیسے بات کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نعیم بھائی کدھر ہیں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟

    :hasna:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں