1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 ستمبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ عبداللہ جی آپ سب کی حوصلہ افزائی رہی تو انتخاب کی شئیرنگ جاری رکھوں گی انشاءاللہ
     
  2. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اب کیا شکوہ ، کیسی شکایت
    چاہت کے سب رشتے کچے
    میں بھی اور تم بھی ہرجائی
    میں بھی ٹھیک اور تم بھی سچے۔


    خوشی جی اک گزارش ھے کہ میرا نام ابن عبداللہ ھی لکھا کریں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی عبداللہ جی آئیندہ ابن عنداللہ ہی لکھوں گی
     
  4. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپی جی ۔ عنداللہ نہیں لکھنا ۔ بلکہ وہ کہہ رہے ہیں ابن عبداللہ لکھا کریں۔ :139:
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت اچھی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب کھلی آنکھ تو دیکھا کہ پرائے ہوئے لوگ
    دل میں‌اترے ہوئے آنکھوں میں سمائے ہوئے لوگ

    تجھ سے بچھڑے تو یہ جانا کہ فقط ہم ہی‌ نہیں
    شہر تنہا ہوئے ویران سرائے ہوئے لوگ

    گفتگو تجھ سے رہی ان کو مخاطب نہ کیا
    جب بھی ہم سے ملے تیرے سکھائے ہوئے لوگ


    کسی دیوار تلے دم نہیں لینے پاتے
    یہ ترے پرچہ نویسوں کے ستائے ہوئے لوگ

    ہم سے اس طرز تعارف کی سند چاہتے ھیں
    رخ پہ اوروں کے‌خدوخال سجائے ہوئے لوگ


    کر لیا فتح مجھے شہر سمجھ کر اس نے
    یاد آتے ھیں کسے ورنہ بھلائے ہوئے لوگ

    خواب گاہوں میں نئی صبح کی امید ؛ئے
    صورت شمع بجھے شمع جلائے ہوئے لوگ
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا کلام ہے۔ خود بھی داد قبول کیجئے اور شاعر تک بھی پہنچا دیجئےگا ۔ :101:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت خوب خوشی
    بہت خوبصورت غزل ہے :mashallah:

    بہت شکریہ شئیر کرنے پر
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساگراج جی بہت شکریہ اس پسندیدگی کا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساگراج جی بہت شکریہ اس پسندیدگی کا
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب خوشی جی۔۔۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ مبارز جی
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وقت اور حالات بھول جاتے ھیں
    ایک اَک بات بھول جاتے ھیں
    ہم نے دیکھا کہ لوگ پل بھر میں
    اپنی اوقات بھول جاتے ھیں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا شاعر نے۔
    خوشی صاحبہ ۔ بہت خوب۔ :a180:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب ضرورت نہیں


    بس اب ترک تعلق ہو چکا تو ہو چکا تم سے
    مصیبت کیا ھے دیرینہ مراسم کی دہائی دیں

    کسی تفصیل میں جانے کی آخر کیا ضرورت ھے
    تمہیں سچا نہیں ہم مانتے پھر کیوں‌صفائی دیں
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ بہت خوب۔۔۔ :happy:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ مبارز جی
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گفتگو کچھ اس طرح کی زخم گہرا کر دیا
    رات اس نے میرا لہجہ بھی فسردہ کر دیا


    پہلی صف میں بیٹھ کر فرمائش ِ اشعار کی
    کل بھری محفل میں اس نے مجھ کو تنہا کر دیا
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب جی
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ عادل جی
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    یو ویلکممممممممممم
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے
    مگر میں مطمئن تھا اس لئے تم ساتھ تھے میرے

    مرے زر کے طلبگاروں کی نظریں ایسے اٹھتی تھیں
    کہ لاکھوں انگلیاں تھیں اور ہزاروں ہاتھ تھے میرے

    میں اک پتھر کا گرد آلود بت تھا ان کے مندر میں
    نہ دل تھا میرے سینے میں نہ کچھ جذبات تھے میرے

    کسی سے اور کیا تائید کی امید میں رکھتا
    وہی خاموش تھے جو محرمِ حالات تھے میرے

    میں جن شعلوں میں جلتا تھا اسے تم بھی نہیں‌سمجھے
    مرا دل مختلف تھا ، مختلف صدمات تھے میرے

    مجھے مجرم بنا کر رکھ دیا جھوٹے گواہوں نے
    سبھی رد ہو گئے جتنے بھی الزامات تھے میرے

    تصور بن گیا تصویر آخر ایک دن ساجد
    اسی کا خوف تھا مجھ کو یہی خدشات تھے میرے
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    واہ!!!!!!!!!!! :a180:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ آپی
     
  26. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: کچھ مجھے بھی پسند ھے

    :a180: :a165: :a180: :a165:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ ابن عبداللہ جی
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت عادل جی بڑی نوازش
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ویلکم جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں