1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 ستمبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ اچھی پسند ہے۔ :mashallah:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نوازش
     
  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ابھی شام تک مرے باغ میں کہیں کوئی پھول کھلا نہ تھا
    مجھے خوشبوؤں میں بسا گیا ترا پیار ایک ہی رات میں

    ترے ساتھ اتنے بہت سے دن تو پلک جھپکتے گزر گئے
    ہوئی شام کھیل ہی کھیل میں کٹی رات بات ہی بات میں



    بہت خوب خوشی صاحبہ :a180: :a165: :dilphool:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ بے باک جی بڑی نوازش اس پسندیدگی کی ، مجھے انتظار رہتا ھے آپ کی رائے کا بہت شکریہ
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی دونوں شیئرنگ ہی بہت خوب ہیں :a180: :dilphool:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ حسن جی بڑی نوازش
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دنیا نے دل کو پیار کا تحفہ دیا نہیں
    ہم زندگی تھے ہم کو کسی نے جیا نہیں

    سورج سے چاند سے بھی حسیں ایک روپ ھے
    ایسے مکاں میں جہاں کوئی دیا نہیں

    دنیا کی اب شکائتیں کس منہ سے ہم کریں
    ہم سے وفا کا وعدہ کسی نے کیا نہیں

    روٹی بھی چاہئے ہمیں پانی بھی چاہئے
    ہم عام آدمی ھیں میاں اولیا نہیں

    اس کو کچھ خبر نہیں آنچل کہاں گرا
    ہم نے بھی اپنا چاک گریباں سیا نہیں

    اک روز گھر پہ چاند ستارے بھی آئے تھے
    ہم نے مگر زمین کا سودا کیا نہیں

    موسم خزاں کا ھے مری بانہیں اداس ھیں
    پھولوں کو میں نے گود میں کب سے لیا نہیں

    میرے لئے کسی کی محبت تھی کائنات
    میں نے زمین و آسماں کچھ بھی لیا نہیں
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11


    خوشی بہن۔ ہمیشہ کی طرح اعلی معیار کی شاعری ارسال فرمائی آپ نے۔
    ماشاءاللہ ۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ زہرا بہنا اس پسندیدگی کے لئے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    بہت خوب۔ شاعر کے کلام میں " خود داری " کا بہت اچھا اظہار ہے۔
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی بہت خوب :a165: :dilphool:
    اللہ آپ کو خوش رکھے،آمین
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    موسم خزاں کا ھے مری بانہیں اداس ھیں
    پھولوں کو میں نے گود میں کب سے لیا نہیں

    میرے لئے کسی کی محبت تھی کائنات
    میں نے زمین و آسماں کچھ بھی لیا نہیں


    خوشی صاحبہ آپ کو مبارک ہو، بہت شکریہ اور مہربانی اتنا اچھا کلام پیش کیا ، :a180: :a165: :flor: :flor:
     
  13. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    :salam:
    یہ جو بچی خوشی ہے۔
    مابدلوت کو ان کی عادتیں بہت پسند ہیں۔
    انکی شاعری بھی بہت اچھی ہوتی ہے۔ اور گپیں بھی بہت اچھی ہوتی ہیں۔
    پاکستانی قوم کو ایسی ہی خواتین کی ضرورت ہے ۔
     
  14. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    "مابدولت زرداری" ، چونکہ دولت سے زیادہ کھیلتے ہیں اس لیے دولت کی زیادتی کے خمار میں " مابد لوت "لکھ رہے ہیں ، ، :horse: سنا ہے انہوں نے سو ارب ڈالر قرض مانگا ہے ، اس غریب عوام کے لیے ،
    شاعری ان کو پسند ہے شاعروں سمیت ، پھول پسند ہیں ان کو گملے سمیت ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hpy:
     
  15. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    واہ جی واہ کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی سوچ رہا تھا کسی دن آپ کی پسند بھی پڑھ ہی لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج پڑھ ہی لی اور واہ واہ تو کرنا ہی پڑتی ہے۔چنانچہ واہ واہ بلکہ انے واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :a180: :a180: :a180: :a180:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: زرداری صاحب۔ اسکی وضاحت کیجئے گا پلیز۔ :soch:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی کافی دن ہو گئے کچھ نیا پیش کریں۔۔۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دوست خوشی تو غائب ہیں
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی کی گمشدگی میں فورم پر موجود خفیہ ہاتھ ملوث ہیں۔۔۔
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہان یار اِس وقت تین صارف خفیہ ہیں :nose:
     
  21. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے۔
    خوشی بہن۔ آپ کیے شعری انتخاب نے بہت متاثر کیا۔
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی آپ متاثر کر رہی ہیں۔۔بہت خوب۔۔
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہو رہا ہے گپیں لگ رہی ہیں :soch:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے باک جی عمران جی زارداری جی نیلو جی پسندیدگی کا بہت شکریہ

    ھسن کی آپ کی تشویش کا بہت شکریہ

    اور مبارز جی آپ کے اس خفیہ ہاتھ کے جملے پہ میں بہت محظوظ ہوئی خوش رہیں ہمیشہ

    نیا انتخاب بلکہ اپنا کچھ اپنا کلام بھی پیش کروں گی جلدی ہی
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار رہے گا خوشی جی ۔
    لگتا ہے خلوت میں کافی کلام کی آمد ہوئی ۔ :hpy:
     
  26. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    خوشی جی بہت خوب شاعری میں اعلٰی ذوق ہے :dilphool:
     
  27. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مجھ پر کوئی شک نہ کرے میں تو خود خوشی سے محروم ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nose:

    ویسے خوشی جی آپ کا انتخاب اچھا ہے میں نے اس میں سے ایک دو غزلیں لکھ لی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو برا تو نہیں لگا نا؟ اگر لگا بھی تو اب میں مٹانے سے تو رہا۔ :zuban:

    اس لیے اب اجازت دے دیں آپ کی بھی عزت رہ جائے گی۔۔۔۔۔۔ :201: :201: :201:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    بہت شکریہ نادیہ جی اس پسندیدگی کا
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی آپ بھول گئی ہمیں ہاں۔۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایساکبھی نہیں‌ہو سکتا مبارز جی مگر شاعری کی لڑی میں :no:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں