1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی پسندیدہ شاعری

Discussion in 'اردو شاعری' started by خوشی, Sep 24, 2008.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    حسن ساگراج جی بہت شکریہ
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    راہوں میں کون آیا کیا کچھ پتہ نہیں
    اس کو تلاش کرتے رھے جو ملا نہیں

    بے آس کھڑکیاں ھیں‌ستارے اداس ھیں
    آنکھوں میں آج نیند کا کوسوں پتہ نہیں

    میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں بڑھیں
    وہ بھی سناھے اس نے جو میں نے کہا نہیں

    دل میں اسی طرح ھے بچپن کی ایک یاد
    شاید ابھی کلی کو ہوا نے چھوا نہیں

    چہرے ہی آنسوؤں‌نے لکھے ھیں کہانیاں
    آئینہ دیکھنے کا مجھے حوصلہ نہیں
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ اسی لیے کہتے ہیں

    دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی
    اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی :a180: :a165:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ حسن جی پسندیدگی کا اور نعیم جی مشورے کا :201:
     
  6. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    اور فیض کے مطابق کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

    وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
    وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے
     
  7. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    راہوں میں کون آیا کیا کچھ پتہ نہیں
    اس کو تلاش کرتے رھے جو ملا نہیں




    :dilphool: :dilphool: :dilphool: بہت خوب خوشی صاحبہ
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ بے باک جی
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    پہلے بھی کہا تھا آج پھر کہتی ہوں اس لڑی کا جو نام بدل گیا ھے یہ مجھے بالکل بھی پسند نہیں


    خیر غزل پڑھیں

    آج کافی دن بعد کچھ اپنی پسند کا کلام شئیر کر رہی ہوں


    تم بات کی جو پوچھو تو کیا بات رہی ھے
    کبھی ان سے ہماری بھی ملاقات رہی ھے

    لازم نہیں ساون ہی میں ہوتی ھے یہ برکھا
    دل جن کے دکھی ھیں وہاں برسات رہی ھے

    مل پائے نہ ہم جس سے بچھڑے ھیں اسی سے
    کیا کیا یہاں مجبورٰی حالات رہی ھے

    نہیں آتا یقیں تجھ کو مگر ھے یہ حقیقت
    ہر ذات سے برتر تو تیری ذات رہی ھے

    تم پر جو کبھی آئے تو شائد نہ بسر ہو
    مجھ پر تو قیامت سی ہر اک رات رہی ھے

    ھے جیت پوشیدہ بے نیازی ہی میں عامر
    دنیا کی طلب جن کو انہیں مات رہی ھے
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا کیا مطلب خوشی جی ؟؟؟؟
    اگر آپ کی پسندیدہ شاعری نہیں تو پھر کس کی پسند کی شاعری یہاں شئیر کرتی رہتی ہیں ؟ :nose:

    آپکی ارسال کردہ غزل اچھی ہے۔ اچھا انتخاب ہے۔
     
  11. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت خوب جناب۔۔۔۔۔۔۔عمدہ انتخاب ہے۔۔۔۔۔داد قبول کریں۔۔۔ :dilphool:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ مبارز جی آپ کے ذوق کی بھی داد دوں گی :hpy:
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی بہت خوب :a165:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ حسن جی بڑی نوازش
     
  15. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    واہ خوشی بہت ہی عمدہ بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت پسند آئی
    بہت شکریہ شئیر کرنے پر
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
    اب تو اکثرمیں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ ساگراج جی
     
  18. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    خوشی آپی ۔ بہت خوب انتخاب ہے۔
    بلکہ آپ کی ارسال کردہ سبھی شاعری بہت عمدہ ہوتی ہے۔
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ نور بہنا پسندیدگی کا شکریہ مجھے بھی آپ کی طرف سے کسی پیغام کا ہمیشہ انتظار رہتا ھے :flor: :flor:
     
  20. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    بہت خوب خوشی صاحبہ:
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
    زبردست شاعری ہے ، مزا آیا۔
    [​IMG]
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ بے باک کی ، میرا انتخاب کیا کہوں آپ کا ذوق اعلی ھے جناب
     
  22. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    مرحبا ، آپ کی مہربانی ،
    مجھے اس قابل سمجھا :titli: :titli:

    :flor: :dilphool:
     
  23. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    اچھی بات ہے۔۔صرف نور جی کی طرف سے کسی پیغام کا ہمیشہ انتظار رہتا ہے۔۔۔صحیح ہے۔۔۔
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مبارز جی میں تو سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں فی میل میں سی نور ہی داد دیتی ھے اس لئے اسے بطور خاص کہا تھا ، زہرا بہنا بھی حوصلہ بڑھاتی ھیں مگر ان کے سپرد جو کام ھے ان کے لئے ممکن نہیں سب کو جواب لکھ سکیں اس لئے نور بہنا ہی رہ جاتی ھے اور مجھے اس کے یہاں آنے کا انتظار رہتا ھے
     
  25. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    صحیح ہے صحیح‌ ہے۔۔۔۔زیادہ وضاحت نہیں مانگی ہے میں نے۔۔۔۔

    آپ کی ارسال کردہ شاعری بہت خوب ہے۔۔۔داد قبول کریں۔۔۔اور غصہ نہیں ہوں۔۔۔ :dilphool:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ پسندیدگی کا مبارز جی
     
  27. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت شکریہ آپ کا بھی۔۔۔جیتی رہیں۔۔
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نئی شاعری :dilphool:
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وہ مہکتی پلکوں کی اوٹ سے کوئی تارا چمکا تھا رات میں
    مری بند مٹھی نہ کھولئے وہی کوہ نور ھے ہات میں‌

    میں تمام تارے اٹھا اٹھا کے غریب لوگوں میں بانٹ دوں
    کبھی ایک رات وہ آسماں کا نظام دیں مر ے ہات میں

    ابھی شام تک مرے باغ میں کہیں کوئی پھول کھلا نہ تھا
    مجھے خوشبوؤں میں بسا گیا ترا پیار ایک ہی رات میں

    ترے ساتھ اتنے بہت سے دن تو پلک جھپکتے گزر گئے
    ہوئی شام کھیل ہی کھیل میں کٹی رات بات ہی بات میں

    کوئی عشق ھے کہ اکیلا ریت کی شال اوڑھ کے چل دیا
    کبھی بال بچوں کے ساتھ آ یہ پڑاؤ لگتا ھے رات میں

    کبھی سات رنگوں کا پھول ہوں کبھی دھوپ ہوں کبھی دھول ہوں
    میں تمام کپڑے بدل چکا ترے موسموں کی برات میں
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ چراغ بے نظر ھے یہ ستارہ بے زباں ھے
    ابھی تجھ سے ملتا جلتا کوئی دوسرا کہاں ھے

    وہی شخص جس پہ اپنے دل وجاں نثار کر دوں
    وہ اگر خفا نہیں ھے تو ضررو بدگماں ھے

    کبھی پا کے تجھ کو کھونا کبھی کھو کے تجھ کو پانا
    یہ جنم جنم کا رشتہ ترے میرے درمیاں ھے

    میرے ساتھ چلنے والے تجھے کیا ملا سفر میں
    وہی دکھ بھری زمیں ھے وہی غم کا آسماں ھے

    میں اسی گماں میں برسوں بڑا مطمئن رہا ہوں
    ترا جسم بے تغیر مرا پیار جاوداں ھے

    انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے
    مجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر کہاں ھے
     

Share This Page