1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏15 فروری 2009۔

  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    ایسا نہ کہیں جی ۔ اللہ اپ کو لممممممببببببببی حیاتی اور صحت و سلامتی دے۔ آمین
    آپ تو ہماری اردو کی جان ہیں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    آمین

    جزاک اللہ ، دعاؤں میں یاد رکھا کریں کہ میری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھے

    ویسے یہ ہماری اردو کون ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    جس کی آپ جان ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے پروفیسر حسن رضا چاچو سے رابطہ کریں۔ :baby:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    سنا ہے سانپ 100 کے بعد شکل بدل لیتا ہے :119:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    ہاہاہاہاہا

    مگر بہن کی قمست بھائی جیسی ہو ایسا ضرروی تو نہیں:a12:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    غصہ آگیا غصہ آگیا غصہ آگیا غصہ آگیا غصہ آگیا :a12:[​IMG]
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    غصہ آ گیا مگر کس بات پہ:143::143:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    آپ کو آیا ہے آپ بتائیں
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    غصہ نہیں‌کھانا خوشی جی کا کیک بس آیا ہی چاہتا ہے ۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    ہمیں نہیں کھانا باسی کیک
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    کیک میں نے بھیجا تھا یہاں تک پہنچا نہیں میرا کی قصور
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    مجھے بھی کیک نہیں ملا کنجوس مکھی چوس
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    مجھے تو تحفے دے دے کے تھک گئے آپ ناں:152:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    آپ نے ہمیں انوائٹ ہی نہیں کیا تو تحفے کیسے دیتے :119:
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خوشی سے مر نہ جاتے اگر کیک آیا ہوتا :131:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    یہ لیں کیک

    [​IMG][/URL][/IMG]
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    سچ بتائیں کتنے سال کم کئے ہیں :119:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    سچی زیادہ نہیں ایویں کوئی 5 ایک
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    یہ جو ایک ہے بانچ کی کون سی طرف ہے :176:
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    5 سے تقسیم کیا ہے ھارون بھائی پھر 5 سے ضرب دے دیں جواب حاضر :143:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک



    جدھر آپ سے آسانی سے لگ سکے اُدھر لگا لیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    رِیس اے کوئی آپ دے خیال دی ،ایسے ہی‌آپ نے نام بزم خیال نہیں رکھا :serious:
     
  23. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    صرف نام ہی بزم خیال رکھا ہے خیالی پلاؤنہیں پکاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    آپ کی طرح
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    بلکل ابھی کل کی تو بات ہے آپ کے کان پک گئے تھے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    کیک ملا کسی کو :nose:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    پیدائشی بھوکے کوئی اور بھی بار کرلو
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    :172: :208: :212: :172: :208: :212:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    ہارون بھائی کی بیٹنگ کا کوئی جواب نہیں واہ :91:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    کہاں بیٹنگ کر رہے ہیں شارٹ لگانے لگتے ہیں تو گِر جاتے ہیں :warzish:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    منے ایویں شوخے نہ ہوں آپ تو گیند ڈھونڈتے فیصل آباد سے اوکاڑہ نکل جاتے ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں