1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏15 فروری 2009۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں نے آج فورم کے سرورق پر دیکھا ہے کہ آئندہ سات دنوں میں ہماری اردو کی ہر ایک بہت ہی ہر دلعزیز ممبر خوشی کی سالگرہ ہے۔یہ ایک بہت اچھی دوست، ہمیشہ خوش رہنے والی اور خوشیاں بانٹنے والی ، بہت نفیس اور حساس انسان ہیں۔
    میں نے سوچا آج سے ہی ان کی سالگرہ کی لڑی شروع کر دیتا ہوں تاکہ اگلے سات دنوں میں سب دوست یہاں آ کر مبارکباد دے سکیں۔ اور اس طرح کسی کو دیر سے خبر ہونے کا گلہ بھی نہیں رہے گا۔

    [glow=red:i2iaqwdm]خوشی میری طرف سے آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کے آنے والے ہر دن کو گزشتہ دے خوبصورت تر کردے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آمین[/glow:i2iaqwdm]

    میری التجا ہے
    دُعاِ بے بہا ہے
    کہ وہ واحد مالک
    کہ جس کی دسترس میں ہر گِردِ پا ہے
    کہ وہ
    جو ہستی
    کائنات کی وسعت کا حاشیہ ہے
    ہر روح کا جو آئینہ ہے
    ہر شہہ رگ میں جو بسا ہے
    تیرے جنم دن پہ
    تجھے ایسی خوشی دے
    تیری روح مسکرائے
    تیرا دل چہچہائے
    تو سدا جگمگائے!!

    میسر تجھے وہ
    سکون اطمینان ہو
    کہ کبھی بھی بے چینی
    تیرے گرد نہ بھٹکے
    پریشانی تجھے گر دیکھے تو ٹھٹھکے
    تو سدا چہچہائے!!

    تجھ پہ وہ کرم ہو
    کہ غمِ دوراں نہ آئے
    گر آ بھی جائے
    تو خود ہی لوٹ جائے
    تو سدا کھلکھلائے!!

    کبھی جو تو کچھ پانا چاہے
    خُدا تجھ کو بخشے
    جو چاہے وہ پائے
    کبھی زندگی جو، تجھے آزمائے
    مشکل نہ آئے!

    اس کی رحمت کا بادل
    گھنے درختوں کے سائے
    تجھ کو بچائیں!

    تیرے ہر عمل میں
    راستی ہو حیا ہو
    تیرے ہر قدم میں
    فتح ہو بقا ہو
    تیری آنکھوں کے سپنے
    حقیقت سدا ہوں!

    جو سماں تو بیتائے
    وہ ابدی خوشی دے
    وہ تجھ کو ہنسی دے
    ۔۔۔۔ بس یہ چاہے
    کہ دونوں جہاں میں
    خوشی ہی تو پائے
    ہنسی تجھ کو چاہے
    تو سدا مسکرائے!!!

    آمین ثم آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم
    خوش خصلت اور خوش مزاج پیاری"خوشی "بہن ۔[glow=red:101yu6zc]سالگرہ مبارک ہو [/glow:101yu6zc]

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    :hbdy:

    [highlight=#FFFFFF:101yu6zc]دعا ہے کہ آپ سدا ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین[/highlight:101yu6zc]​
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    خوشی جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔
    [​IMG]
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تواڈہ بھلا ہووے جو مجھے یاد نہیں وہ آپ سب کو یاد ھے :rona: :rona: :rona:

    بہت شکریہ سب کا ساگراج جی آپ کا بہت شکریہ

    زہرا بہنا کھوکھر کی بہت شکریہ بڑی نوازش


    آپ لوگوں کی محبت نے تو مجھے رلا دیا آج

    میں نے ٹھیک کہا تھا کہ اس فورم کے لوگ بہت پیارے اور پر خلوص ھیں اور مجھے یہاں ہپمیشہ گھر جیسا لگتا ھے


    مگر سچ کہوں گھر میں سے کسی کو میری سالگرہ یاد نہیں رہتی :201:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری،چھوٹی،ننھی،منی،ہنستی،مسکراتی،چہچہاتی،لہلہاتی
    بھنا خوشی جی۔۔۔آپ کو جنم دن مبارک ہو۔۔۔آپ کے لیے کچھ کارڈ
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:jhwt1hds]سالگرہ کی بہت بہت بہت بہت مبارک ھو
    ھماری پیاری اردو کی چہچہاتی ھوئی خوبصورت رونق[/glow:jhwt1hds]


    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: خوشی جی


    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: آپکا آنے والا ھر دن آپکی زندگی میں
    خوشیوں سے ھمیشہ جگمگاتا رھے


    ھمیشہ مسکراتی رھو

     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ

    آپ کی محبت کا
    جزاک اللہ آپ کی دعاؤں کا سید جی یونہی دعاؤں میں یاد رکھا کریں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    ہر طرف خوشیاں بکھیرنے والی پیاری بہن اللہ کریم آپ کو ڈھیر ساری خوشیوں سے نوازے اور ہمیشہ غموں سے بچائے رکھے۔ جنم دن مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    یہ جان کر خوشی ہُوئی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہماری ( اُردو کی) خوشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چالیس سال کی ہو گئی ۔
    ۔
    بجلی کی طرح "چوکڑیاں بھرتی" ۔۔۔ ہرن کی طرح " کوندتی "۔۔۔۔اِس خوشی کی "عُمر" کی رفتار،،،،،،،،،،،،، بھی اُتنی ہی تیز ہوگی۔

    اِس جُملے میں ۔۔۔مَیں نے ( چوکڑیاں بھرنا ، کوندنا) کسی کی تعریف ۔۔۔۔ کسی کے ساتھ جوڑ دی۔
    میں نے عمداََ ایسا کِیا ہے۔ کیوں کہ تیز رفتار خوشی کا یہی وصف ہے۔۔۔سب کُچھ اُلٹ پُلٹ۔
    ۔
    خوشی کی سالگرہ کے موقع پر۔۔۔
    دُعا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشی ، کبھی ، کسی روز ۔۔۔ ٹھہر کر دو چار سطریں لکھے۔
    ۔
    مجھے پوُرا یقین ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ نثر نگاری میں کمال پیدا کر سکتی ہے۔
    بس۔۔۔ وہ اِتنا کرے۔۔۔ کہ لفظوں کے کچے پھل نہ توڑا کرے۔
    اُن کی طرف پتھر اُچھال کر اُنھیں مجروح نہ کرے۔
    اُنھیں خُوب پکنے دے۔

    ۔
    سیدھے سادے رقیبوں سے اُلجھنا ۔۔۔۔ کُچھ کم کرے۔ :hasna:

    آج میں اِس " خوشی کے دِن " ۔۔۔
    خوشی سے " خوشی ایکسپریس " کا خطاب واپس لیتا ہوں ۔
    اور اُسے
    " BULLET TRAIN " کا خطاب دیتا ہوں۔

    آج میں خوشی کی سالگرہ پر اُس کا پسندیدہ تحفہ پیش کرنا چاہتا ہُوں۔
    ۔
    خوشی کی خدمت میں ۔۔۔
    سات ہتھوڑوں کی سلامی۔۔۔۔

    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی اور نادر جی بہت شکریہ بڑی نوازش


    میری عمر کی بڑی فکر ہو رہی ھے اور تو اور سید جی بھی کسی لڑی میں اندازے لگا رھے ھیں :201:

    نادر جی 40 کہہ کے میری آدھی عمر ہی کم کر دی 80 کہنے میں کیا ہرج تھا یا آپ کو یقین نہیں کہ اسی سالہ بڑھیا کچھ اچھا لکھ سکتی ھے :soch: :soch:
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو کہتے ہیں نا کہ "وہ آیا اس نے دیکھا اور فتح کرلی"۔۔۔۔۔۔جی ہاں بات ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔خوشی۔۔۔۔کی۔

    ہر دلعزیز صارف ہماری اردو۔۔۔۔۔جو ہر موضوع پہ اور اور ہر وقت بلا کسی تردد و تکلف کے ۔۔۔۔۔ نہ صرف لکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی لفاظی سے دوسرے احباب کو بھی اس بات پہ مجبور کردیتے ہیں‌کہ وہ بھی ان اجنبی ۔۔۔۔ موضوعات ۔۔۔۔۔جن کو خوشی اپنی لفاظی سے زندگی عطاء کرتے ہیں ۔۔۔پہ اظہار خیال کریں۔

    اس فورم میں موجود کوئی بھی لڑی۔۔۔۔خوشی کی دسترس سے باہر نہیں۔ حالانکہ گزرتے وقت کے ساتھ ہر چیز پہ دھول کا پردہ چھا کہ ان کو دھندلادیتی ہے مگر۔۔۔۔۔خوشی۔۔۔۔اپنے لفظوں‌کی بمباری سے ۔۔۔۔۔۔تباہی کے بارے نہ سوچیے۔۔۔۔۔ان چیزوں‌کو طشت ازبام کرتے ہوئے۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔فتح‌کے جھنڈے گاڑتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ اس دنیاء لفظ و حروف میں‌۔۔۔۔۔روز سب کو اپنا ہمنوا بناتے ہوئے ۔۔۔۔۔ ہماری اردو ۔۔۔۔کے ان سب ماند ستاروں کو ایک نئی روشنی عطاء کرتے ہیں۔ کہ یہ چوپال ان کی ضو فشانیوں سے جھلملا جاتا ہے۔

    اور ہم بے اختیار کہہ اٹھتے ہیں کہ۔۔۔۔خوشی جی کی جے ہو۔

    اور مبارک ہیں‌ وہ ساعتیں کہ جب آپ اس دنیاء رنگ و بو میں‌تشریف لائیں‌اورہم سب کی خوشیوں میں سرگرم عمل ہیں۔

    "ہیپی۔۔۔ہیپی ۔۔۔۔برتھ ڈے تو یووووووووووووووووووووووووووو"

    یہ دعا کہ اللہ آپ کی زندگی کو اپنی رحمت وخوشیوں سے بھر دے۔ آمین
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ خان جی بہت شکریہ

    آپ ہمیشہ ہی اتنا اچھا لکھتے ھیں جو یقینا آپ کی ذرہ نوازی ھے ورنہ میں جانتی ہوں مجھ میں ایسی کوئی خوبی نہیں یہ آپ سب کا پیار ھے جو بات اب تک بنی ہوئی ھے :201: :201:

    میرا مطلب ھے مجھے برداشت کیا جا رہا ھے

    بہت شکریہ خوش رہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ ہمیشہ کچھ انوکھا ہی کرتے ہیں۔ کبھی کسی کی جنس تبدیل ۔ تو کبھی کسی اچھے بھلے سمجھدار کو ننھی منی ،
    اب یہاں تصویر کو غور سے دیکھیے۔
    خوشی جی کی سالگرہ پر انہیں " ہیپی مدر ڈے مام " وِش کرڈالا۔

    ذرا غور ہو کہ مجیب منصور بھائی خود کس کیٹیگری میں پہنچ گئے۔ :takar: :hasna: :hasna: :hasna: :takar:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجیب جی بہت شکریہ اس بہت پیارے کارڈ کے لئے

    ویسے یہ کارڈ میری نظروں سے کیسے اوجھل رہا

    اب میں کیا جواب دوں

    کہ خوش رہو بچہ :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  15. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    یعنی ۔۔۔
    میں نے چالیس سال عمر بالکل صحیح بتائی تھی ۔
    ۔
    ۔
    نعیم صاحب
    کیا نظر پائی ہے۔
    :mashallah:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    یعنی ۔۔۔
    میں نے چالیس سال عمر بالکل صحیح بتائی تھی ۔
    ۔
    ۔
    نعیم صاحب
    کیا نظر پائی ہے۔
    :mashallah:[/quote:3c6cngmx]

    شکریہ نادر بھائی ۔ خوشی جی کا تو " دھیان " کر لیا۔

    اب ذرا مجیب صاحب پر بھی کچھ نظرِ کرم فرمائیں۔ جن کے کارڈ نے آپکے اندازے پر تصدیقی مہر ثبت کی۔ :hpy:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ننھا،منا انسان کبھی تو ماں،باپ،اور نانا،نانی اور دادا دادی بنے گانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے سوچا۔ابھی سے بنادو :zuban:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:7o8zzy1u]خوشی جی کو سالگرہ مبارک ہو [/glow:7o8zzy1u]
    [​IMG]

    [highlight=#80FFFF:7o8zzy1u]دعاؤں اور نیک تمناؤں کے پھول[/highlight:7o8zzy1u]

    [​IMG]

    اللہ تعالی آپ کی ہر وہ تمنا پوری فرمائے جو آپکو خوشی دے۔ آمین
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ نوازش

    دعاؤں کے لئے جزاک اللہ

    اللہ آپ سب کو بھی ہمیشہ خوش رکھے اور آپ ایسے ہی مسکراتے رہیں
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خوشی جی

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    آپکو سالگرہ

    بہت بہت

    مبارک ہو


    ۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت
    بیت
    بہت
    شکریہ عقرب جی
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کیک کب ملے گا ؟ :khao:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تحفے ملنے کے بعد :201:
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [flash 500,400:38rerg1z]http://look.sitesled.com/usman/khusicard.swf[/flash:38rerg1z]​


    اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور کوئی غم آپ کے قریب نہ آئے آمین ثم آمین​



    دیر سے آنے پر سوری لگتا ھے کیک نہیں ملے گا خیر میں اپنے لئے ساتھ ہی لایا ھوں [​IMG] :khao:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خیر مبارک

    بہت شکریہ لک جی


    کیک کا بھی شکریہ ویسے ابھی کیک کاٹا نہیں ھے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ جس رفتار سے آپ اپنا ہی لایا ہوا کیک کھا رہے ہیں۔
    خوشی جی کی سالگرہ تک تو آپ ہضم بھی کرچکے ہوں گے۔
    پھر کیا کریں گے ؟ :nose:
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
    بہت بہت مبارک ہو
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
    خوشی جی
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ
    :flor: :flor: :flor: :flor:
    خوش و خرم رکھے
    :flor: :flor: :flor:
    آمین
    :flor: :flor:
    :flor:​
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کس بات کا شکریہ کیک تو میں اپنے لیے لایا ھوں :201:
     
  29. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لک بھائی ۔ جس رفتار سے آپ اپنا ہی لایا ہوا کیک کھا رہے ہیں۔
    خوشی جی کی سالگرہ تک تو آپ ہضم بھی کرچکے ہوں گے۔
    پھر کیا کریں گے ؟ :nose:[/quote:3i8s2u0b]
    یہ ڈیجیٹل کیک ھے جلدی ختم نہیں ھوتا فکر ناٹ :hpy:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خیر مبارک ار بی

    بہت شکریہ

    لک بھی تو اس میں ڈیجیٹل ہی ھے ناں جب 2 ایک جیسے ہوں توووووووووووووووووووووووووووووووو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں