1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    آپ سب کا بہت شکریہ
    آپ سب کی بدولت ہی یہ ممکن ھوا
    بار بار مبارک دینے والوں کا بہت بہت بہت شکریہ شکریہ شکریہ :flor: :flor: :flor:

    مبارک دینے والوں کا بہت بہت شکریہ شکریہ :flor: :flor:
    اور
    مبارک نہ دینے والوں کا بہت شکریہ :flor:
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    خوشی صاحبہ یہ فضیلت مبارک ہو :dilphool:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت بہت شکریہ سید جی بڑی نوازش آپ کی حوصلہ افزائی اور دعا ھے
    مبارز آپ کی مبارک باد ھے کہ ہنسی کا فوارہ : :
    پڑھ کے بہت ہنسی آئی
    نادر کی بات کو دل پہ مت لیں

    کیونکہ

    دنیا کب چپ رہتی ھے کہنے دے جو کہتی ھے

    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    اندھا دھُند بیٹنگ کی ہے ۔
    کاشفی اور لک فارورڈ نے اِتنی لُوز گیندیں پھینکیں ہیں کہ پوچھو مت !
    آؤٹ کرنے کی بجائے رَن بنانے میں مدد کر رہے ہیں۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    اندھا دھُند بیٹنگ کی ہے ۔
    کاشفی اور لک فارورڈ نے اِتنی لُوز گیندیں پھینکیں ہیں کہ پوچھو مت !
    آؤٹ کرنے کی بجائے رَن بنانے میں مدد کر رہے ہیں۔[/quote:3e343jpt]


    آپ نے بھی تو نو بال اور باؤنسر کروانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    [/quote:1vzw19r3]

    کاش !! میں اَمپائر ہوتا۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    [/quote:ceos885r]

    کاش !! میں اَمپائر ہوتا۔[/quote:ceos885r]


    شکر کریں نہیں‌تھے ورنہ اپ اس وقت ہارون جی کے کلینک میں ھوتے :201:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت شکریہ ڈھیروں دعائیں‌آپ کے لئے

    مگر یہ کیا
    زیادہ لکھنے کا الزام اور پھر کچھ توڑنے کا بھی
    مطلب یک نہ شد دو شد

    دو الزام
    :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: : :soch: :soch: :soch:[/quote:qmfgrv64]

    بات کو باتوں سے جوڑنا بھی خوب آتا ھے
    لکھ لکھا کر اسے توڑنا بھی خوب آتا ھے

    موضوع گفتار کے رنگ کو بدلتے ھیں جیسے
    ھوا کو بادل کا رخ موڑنا بھی خوب آتا ھے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت شکریہ ڈھیروں دعائیں‌آپ کے لئے

    مگر یہ کیا
    زیادہ لکھنے کا الزام اور پھر کچھ توڑنے کا بھی
    مطلب یک نہ شد دو شد

    دو الزام
    :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: : :soch: :soch: :soch:[/quote:2h1nry1n]

    بات کو باتوں سے جوڑنا بھی خوب آتا ھے
    لکھ لکھا کر اسے توڑنا بھی خوب آتا ھے

    موضوع گفتار کے رنگ کو بدلتے ھیں جیسے
    ھوا کو بادل کا رخ موڑنا بھی خوب آتا ھے
    [/quote:2h1nry1n]

    بہت خوبصورت لکھا ھے آپ نے


    :a180: :a165:



    کاش میں بھی ایسا لکھ پاتی کبھی :neu:

    سید جی اس فورم میں سب سے پہلے حوصلہ افزائی کرنے والے آپ ہی تھے اور مجھے یہ بات کہنے میں ذرا بھی عار نہیں کہ اپ کی یادوں کی لڑی وہ واحد لڑی تھی جس نے مجھے اس فورم میں‌روکنے پہ مجبور کیا ورنہ فورمز میں‌میں جاتی نہیں کبھی
    باقی لریاں بھی اچھی ھے دلچسپ بھی ھیں‌آپ کی لڑی کی تعریف سےمبادہ کویہ یہ نہ سمجھ لے کہ میں باقیوں کو برا کہہ رہی ھوں
    ایک تو جو یہ پھونک پوبک کے قدم رکھنا پڑتا ھے نا اس سے میری بڑی جان جاتی ھے
    یہ ایک اچاھ فورم ھے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ھے اچھی معلومات اچھی شاعری سبھی کچھ
    اور سب سے بڑھ کے انسانی رویوں کی پہچان بھی ھوتی ھے یہاں
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    شکر کریں نہیں‌تھے ورنہ اپ اس وقت ہارون جی کے کلینک میں ھوتے :201:[/quote:370w5ofy]
    نادر بھائی۔۔۔چھکا لگ چکا ہے آپ کو بھی۔۔۔۔ویلڈن خوشی شاباش۔۔۔!
     
  11. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    شکر کریں نہیں‌تھے ورنہ اپ اس وقت ہارون جی کے کلینک میں ھوتے :201:[/quote:l6vvigfk]
    نادر بھائی۔۔۔چھکا لگ چکا ہے آپ کو بھی۔۔۔۔ویلڈن خوشی شاباش۔۔۔![/quote:l6vvigfk]
    ۔
    مبارز ہو! مبارز ہو !
    کیسا زمانہ آ گیا ہے !!!؟؟؟
    اپنے ہی ٹیم میٹ کو چھکا پڑنے پر کوئی " خوشی " منا رہا ہے۔!!!
    کاش !!! میں‌امپائر ہوتا۔۔۔ چھکا لگانے پر بھی" آؤٹ" دے دیتا۔
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    ہا ہا ۔۔آپ صحیح کرتے۔۔۔ :hands:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    کاش !!! میں‌امپائر ہوتا۔۔۔ چھکا لگانے پر بھی" آؤٹ" دے دیتا۔[/quot



    آپ نے اپنی تعریف خود ہی کر دی اب میں مزید کیا کہوں نادر جی :hpy:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    شکریہ مبارز جی نوازش مہربانی مگر پہلی خاتون تو ایسے کہا جیسے میں پاکستان کی صدر بن گئی ھوں :119: :119: :119: :119: :119:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    دھیان سے خوشی صاحبہ ۔ یہاں زرداری صاحب بھی گھومتے رہتے ہیں۔ :suno:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    یہ بھی خوب کہی آپ نے میں نے ویسے حفاظتی ٹیکے لگوا رکھے ھیں تمام متعدی امراض کے
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    ہیلو خوشی آپی ۔
    آپ کو میری طرف سے بھی متخصص بننے پر
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    دلی کی گہرائیوں سے مبارک باد
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    دیر سے مبارکباد دینے پر معذرت۔ طبیعت کچھ خراب تھی اس لیے کافی دن غیرحاضر رہی
    اللہ آپکو خوش رکھے۔ آمین
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت مہربانی نوازش آپ کی کنی محسوس ھو رہی تھی میں سوچ رہی تھی کہ یہ لڑکیاں ساری کہاں گئی ھیں مجھے اکیلے چھوڑ کے
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مہربانی بڑی نوازش خان جی
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna: اتنی ترقی کر لی لیکن ابھی تک غلطیاں ویسی کی ویسی ہی ہیں
    :flor: :flor: آپ کو اتنی تیز رفتار ترقی پر مبارک باد :flor: :flor:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :hasna: اتنی ترقی کر لی لیکن ابھی تک غلطیاں ویسی کی ویسی ہی ہیں
    :flor: :flor: آپ کو اتنی تیز رفتار ترقی پر مبارک باد :flor: :flor:[/quote:kvuxb1jg]



    غلطی ھو تی ھے تو لک فارورڈ جی کے میسج بھی بڑھتے ھیں ورنہ تو آپ شاید اونگھتے رھتے ھیں‌فورم میں‌آ کر بھی

    :201:
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ اصل میں کیا ھے کہ آج کل تھوڑا سا مصروف رہتا ھوں اس لئے وقت کمم ملتا ھے
     
  24. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بڑی نوازش طارق راحیل جی
     
  26. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی آپ کو بہت مبارک ہو :dilphool: :dilphool:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چشتی جی بہت شکریہ مہربانی اس تکلف کی :201: :201:
     
  28. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    مابدولت کی طرف سے بھی خوشی کو مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اگر کوئی مسئلہ وسئلہ ہو تو بتائیے گا۔ :suno:​
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نوازش بڑی مہربانی

    ویسے مسلہ حل کرنے میں تو آپ کمال رکھتے ھیں‌بلکہ راستے کے کانٹے نکالنے میں‌بھی جیسے بے نظیر کا مسلہ نہ صرف حل کیا بلکہ اس کا کانٹا بھی نکال دیا
     
  30. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    بی بی ۔ یہ سب آف دی ریکارڈ ہے :suno:
    ایسی باتیں پبلک کو نہیں بتاتے ۔ اسی لیے تو ہم نے یو این او سے تحقیقات کی درخواست کردی ہے۔
    نہ انہیں ہمارے ہتھکنڈے پتہ چلیں گے نہ ہی کبھی بےنظیر کے قاتل کا سراغ مل سکے گا :201:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں