1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    خوشی صاحبہ آپکو انتہائی تیز رفتاری سے
    مختصص کے درجے پر پہنچنے کی
    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

    [​IMG]

    [​IMG]
    دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو حقیقی زندگی میں بھی اسی طرح کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائیں آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    شکریہ مہربانی نوازش تو بن گئی آخر مگر یہ ہووت کیا ھے مختصص
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    [​IMG]

    خوشی جی آپ کی نظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:

    وقتِ رخصت پلکیں زرا جھکائے رکھنا
    آنکھ مل جائے تو ہم دونوں کی رسوائی ہے۔۔۔۔


    آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ :dilphool:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    :salam:
    خوشی بہنا :dilphool: آپ کو یہ شاندار اور بے مثال کامیابی حاصل کرنے پر بھت بھت مبارکاں :flor:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت بہت بہت شکریہ بڑی نوازش

    اس میں بہت سا حصہ آپ کا بھی ھے کیونکہ آپ بہت بولتے ھیں :201:
     
  6. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت بہت مبارک ھو آپ کو :dilphool: :222: :222: :222: :222:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت شکریہ مہربانی بڑی نوازش
    آپ سب کا پیار ھے یہ
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    ۔
    ۔
    کاشفی !

    آپ کو بہت بہت مبارک ۔
    ۔
    آدھے سے زیادہ پیغامات آپ کے اُکسانے پر ہی لکھے گئے ہیں۔
    کہیں آُپ کو خاموش رہنے کو کہا گیا ہے تو کہیں چُپ رہنے کو۔
    بظاہر اِن دونوں جُملوں میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ ۔ ۔
    لیکن میری نظر میں بڑا فرق ہے۔
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    :201:
    خوشی بہنا بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے آپ کی بدولت فورم کی خوشیاں برقرار رہیں آمین :dilphool:
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    173.28 posts per day کی رفتار سے 5000 پغامات پورے کرنے پر دل کی گہراہوں سے بہت بہت مبارک
    [​IMG]
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد



    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:

    [glow=red:1ahrzjmw]بہت بہت مبارک ھو،!!!!!![/glow:1ahrzjmw]

    :titli:
    :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ بڑی نوازش
    میری سمجھ میں نہیں آتا آپ سب کا شکریہ کیسے ادا کروں صرف اتنا کہوں گی کہ آپ سب کا پیار ھے جو مجھے برداشت کیا اور میری بک بک کو بھی اور میرا ساتھ دیا ورنہ میں اکیلی تو اتنا سب نہیں لکھ سکتی تھی کیونکہ میں تو بولتی بہت کم ھوں :201:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت خوب آپ واقعی بولتی کہاں ھیں، لکھتی کچھ بہت ھی زیادہ ھیں اور اتنی اسپیڈ میں تو شاید سب کا ھی رکارڈ توڑ دیا ھے،!!!!!!!

    کیا بات ھے،!!!!!! رکارڈ توڑنے پر ایک بار پھر سے مبارکباد قبول فرمائے،!!!!!! :dilphool:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت شکریہ ڈھیروں دعائیں‌آپ کے لئے

    مگر یہ کیا
    زیادہ لکھنے کا الزام اور پھر کچھ توڑنے کا بھی
    مطلب یک نہ شد دو شد

    دو الزام
    :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: :neu: : :soch: :soch: :soch:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بالکل صحیح کہہ رہی ہیں خوشی آپ۔۔۔سر عبدالرحمن صاحب بھی صحیح کہہ رہے ہیں۔۔۔

    خوشی ۔۔۔نادر بھائی آپ کے مختصص بننے کا الزام بھی مجھ پر لگا رہے ہیں دیکھیں تو کیا زمانہ آگیا ہے۔۔۔۔ایک بھائے دوسرے بھائے پر الزام لگا رہا ہے اور وہ بھی ایک لڑکی کو اسلامی دنیا ۔۔۔اور پاک و ہند اور ہماری اردو پیاری اردو ۔۔کی پہلی خاتون مختصص بنوانے میں اہم کردار ادا کرنے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا زمانہ آگیا ہے۔۔جا کبوتر جا۔۔۔۔پیارے بھائی کو سمجھا۔۔۔

    خوشی آپ اسلامی دنیا اور پاکستان کی پہلی خاتون مختصص ہیں۔۔اس پر آپ کو دلی مبارکباد ۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    شکریہ مبارز جی
    آپ نادر جی کی باتوں کو دل پہ مت لیں
    کیونکہ وہ خود کہہ چکے ھیں کہ ان کی نظر میں فرق ھے

    :201: :201: :201:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    نہیں میں تو لونگا دل پہ۔۔۔۔وہ میرے بھائی ہیں۔۔۔اور ایک بھائے اس طرح کہہ رہے ہیں مجھے۔۔۔۔۔
    ویسے خوشی آپ ان کی نظر کا مزاق نہیں اُڑائیں ۔۔مجھے غصہ آجائے گا۔۔۔۔
    اور آپ دو بھائیوں کے درمیان لڑائی کروانے کی کوشش بھی مت کریں۔۔۔ :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    توبہ ھے کتنا بولتے ھیں‌آپ :neu:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    :dilphool:
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    :flor: :flor: واہ جی واہ، کیا بات ہے خوشی جی آپ کی ماشاءاللہ، بہت دھوئیں دار بیٹنگ کرتے ہوئے نئے ریکارڈز قائم کر دیئے ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو :flor: :flor:

    [​IMG]
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت شکریہ بہت نوازش بڑی مہربانی

    آپ سب کی ہمت کی میں بھی داد دیتی ھوں جو آپ سب نے اتنی اچھی باؤلنگ کراوائی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    السلام علیکم خوشی صاحبہ ۔
    ہماری اردو پیاری اردو میں ریکارڈ تیزرفتاری سے
    [highlight=#40FFFF:iatmvgg0]متخصص کا درجہ پانے پر[/highlight:iatmvgg0]
    :dilphool:دلی مبارک باد
    :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور خوشیاں بانٹتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین​
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت شکریہ بڑی نوازش مہربانی

    آپ سب کا ساتھ تھا ورنہ میں کیا اور میری بساط کیا :222: :222: :222:
     
  24. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    :mashallah: آپ نےکافی تیز رفتاری سے عالمی ریکارڈ توڑے ھے اگر یہی رفتار رہی تو آپ کے۔ٹو سر کرنے میں کوئی نہیں روک سکتا۔


    :222: :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222:
    :222: :222:
    :222:​

    بہت بہت مبارک ھو آپ کو۔
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    گزشتہ چند ماہ سے ہماری اردو کی زندگی میں ایک ٹھہراؤ آ گیا تھا۔ اور بعض دفعہ یہ بھی محسوس ہونے لگتا تھا جیسے خداناخواستہ یہاں کی رونق معدوم ہونے لگی ہے۔ پھر اللہ نے اپنا کرم کیا اور حالات بہتر ہونا شروع ہو گئے۔
    لیکن خوشی کا یہاں آنا اور ایک ممبر بن کر ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں متخصص بن جانا :mashallah: یہ ہماری اردو کےلئے ایک ریولیوشن کا درجہ رکھتا ہے۔ شائید چند دوستوں کو مجھ سے اختلاف ہو، اور وہ یہ بھی سمجھ رہے ہوں‌ کہ شائید خوشی نے آکر فورم کےروٹین کو ڈسٹرب کیا ہے۔ لیکن میرے خیال میں تو ان کی آمد نے یہاں دوبارہ زندگی کی لہر دوڑا دی ہے۔
    میں خوشی کو مبارک باد کے ساتھ ان کا شکریہ بھی ادا کروں گا کہ انھوں نے اتنے تھوڑے عرصہ میں ہماری اردو میں‌ ایک خوشگوار تبدیلی پیدا کر دی ہے۔
    خوشی یہ ترقی بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر ہو، اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
    اور درخواست ہے کہ اسی طرح ہماری اردو میں رونقیں بکھیرتی رہئے گا۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    گزشتہ چند ماہ سے ہماری اردو کی زندگی میں ایک ٹھہراؤ آ گیا تھا۔ اور بعض دفعہ یہ بھی محسوس ہونے لگتا تھا جیسے خداناخواستہ یہاں کی رونق معدوم ہونے لگی ہے۔ پھر اللہ نے اپنا کرم کیا اور حالات بہتر ہونا شروع ہو گئے۔
    لیکن خوشی کا یہاں آنا اور ایک ممبر بن کر ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں متخصص بن جانا :mashallah: یہ ہماری اردو کےلئے ایک ریولیوشن کا درجہ رکھتا ہے۔ شائید چند دوستوں کو مجھ سے اختلاف ہو، اور وہ یہ بھی سمجھ رہے ہوں‌ کہ شائید خوشی نے آکر فورم کےروٹین کو ڈسٹرب کیا ہے۔ لیکن میرے خیال میں تو ان کی آمد نے یہاں دوبارہ زندگی کی لہر دوڑا دی ہے۔
    میں خوشی کو مبارک باد کے ساتھ ان کا شکریہ بھی ادا کروں گا کہ انھوں نے اتنے تھوڑے عرصہ میں ہماری اردو میں‌ ایک خوشگوار تبدیلی پیدا کر دی ہے۔
    خوشی یہ ترقی بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر ہو، اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
    اور درخواست ہے کہ اسی طرح ہماری اردو میں رونقیں بکھیرتی رہئے گا۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    بہت بہت بہت شکریہ ساگراج جی
    بڑی نوازش مہربانی
    یہ سب آپ لوگوں کے تعاون سے ہی ممکن ھوا جیسے پہلے ہی کہہ چکی ھوں میں کیا اور میری بساط کیا

    ساگراج جی اگر کسی کو ایس محسوس ھوتا ھے کہ میں نے لڑیوں کو الٹ پلٹ کر دیا ھے تو میں یہی کہوں گی کہ میں نےکسی بھی سنجیدہ عنوان والی لڑی میں ایسا نہیں کیاخیر سب کی رائے میرے لئے یقینا اہمیت رکھتی ھے مگر ساگراج جی شاید ہم لوگ صرف دوسروں کا لکھا زیادہ غور سے پڑھتے ھیں اپنا لکھے پہ کم غور کرتے ھیں

    میں سمجھتی ھوں جیسے ہر وقت ہنسی مذاق کا اکھاڑہ بنانا درست نہیں بالکل اسی طرح ہر وقت سنجیدہ اور دل آزاری جیسی گفتگو کرنا بھی عقل مندی نہیں، انسانی فطرت ھے کہ وہ اکتا جاتا ھے ہر وقت کی نصیحت سے اور پھر وقفہ تو ہر کام میں‌ضروری ھوتا ھے

    آپ کا ایک بار پھر سے بہت شکریہ آپ نے ہمیشہ ہی میری حوصلہ افزائی کی ھے
























    :flor: :flor:
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    خوشی جی آپ کی سپیڈ اس بار پھر 120 سے تجاوز کر گئی :hasna:
    اتنی تیز رفتار اور دھواں دار ترقی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
    :flor: :flor: :flor: :dilphool: :flor: :flor: :flor:
     
  29. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    دھواں داری سرکار کو ایک بار پھر مبارکاں ہی مبارکاں
     
  30. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: خوشی صاحبہ کو ایک اور مبارکباد

    خوشی۔
    اتنی تیزگام ترقی پر بھہت بھہت مبارک ہو
    :dilphool: :a180: :dilphool: :a180: :dilphool: :a180:
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں