1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشگوار یادیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏2 اکتوبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بات بدل رہے ہیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بات بدل رہے ہیں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کون ؟ بدل رہا ہے ۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہو سکتا ہے کوئی میرا ہمشکل ہو
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بولے تو ! جڑواں ؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آصف پتر آپ ہی کچھ لکھ دو
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرا کوئی جڑواں نہیں ہے جناب
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لکھوانا چاھتے ہیں جناب
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشگوار واقعہ
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے ے ے ے ے ے ے ماہ
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار رہے گا
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ کچھ نہ کچھ یاد آ جائے گا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے سب صارفین کی یادداشت کابل کے پہاڑوں پر چڑھ گئی ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    9 بجے 32 جانی ہے ، بعد میں ، میں لکھتا ہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ سے لکھ کر کاغذ پر رکھ لیں۔ آپ بعد میں بھول جائیں گے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوئی آپ کی طرح بوڑہاہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا رون بھائی !!! :cfd:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اب آپ کا دل ہی جانتا ہے کہ آپ نے کیسے ہاہاہاہاہا کیا ہے :wink:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بہت خوشگوار یادیں یاد آگئی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر میں ہی لکھوں کیا
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں شہر گیا تھا اور وہاں حلال کھانوں کی وین دیکھ کر ایک کہیں سال پرانا واقعہ یاد آ گیا وہ میں جب لکھ لوں گا آپ کے ساتھ شئیر کروں گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم
    میں آج شہر گیا تو ایک گلی میں کھڑی ہوئی برگر اور سینڈوچ کی وین کے اوپر لکھائی پڑھی جو اس طرح تھی ؛حلال برگر اور سینڈوچ ؛اور بیچنے والے بھی مسلمان تھے ۔اسی جگہ پہلے گورے اپنی وین میں حرام برگر بیچا کرتے تھے ۔اس جگہ آج سے تقریباً سات سال پہلے میں جا رہا تھا تو ایک آواز نے اپنی طرف متوجہ کیا ۔لالہ تمہارے پاس ایک پونڈ ہے ۔میں نے آواز کی طرف دیکھا تو ایک نوجوان جس کی آنکھوں میں آنسو تیر رہے تھے کھڑا تھا ۔ کل سے کچھ نہیں کھایا۔وہ کوئی پیشہ ور گداگر نہیں لگتا تھا ۔میں نے پوچھا ایک پونڈ سے کیا ملے گا اس نے سامنے کھڑی وین کی طرف دیکھ کر کہا برگر مل جائے گا ۔مجھے بڑا ترس آیا کہ اتنا مجبور ہے کہ حرام بھی کھانے لگا ہے ۔میں نے کہا یہ حرام ہے چلو میں تمہیں حلال ریسٹورنٹ میں کھانا کھلاتا ہوں ،وہ چپ چاپ میرے ساتھ چل دیا ۔ہم دونوں ایک انڈین مسلمانوں کے ریسٹورنٹ میں گے اور میں نے اس سے کہا کہ جو کھانا ہے آرڈر کرو ،اس نے کھانے کا آرڈر کیا اور میں نے چائے کا ۔کھانے کے دوران میں نے اس سے پوچھا کہ اپنے متعلق کچھ بتانا چاھو گے یا نہیں ۔اس نے کہنا شروع کیا کہ تین سال پہلے اسکی شادی اسکے ماموں کی لڑکی سے پاکستان میں ہوئی تھی ۔اور شادی کے بعداسے بیوی نے یہاں بلوالیا ۔یہاں آ کر اس کو ایک دوکان پر کام مل گیا۔دن کو کام کرتا اور شام کو ماموں کے گھر واپس آ جاتا ۔اسکی ساس اس شادی سے خوش نہ تھی جس کی وجہ سے اسکی بیوی کا سلوک بھی اسکے ساتھ کچھ ٹھیک نہ تھا ۔اور آخر نوبت یہاں تک آئی کہ اسکی بیوی نے کہا کہ وہ اسے یہاں پر رہائش کا پکا ویزہ لگوا دے گی لیکن اسے یہ گھر چھوڑنا پڑے گا۔ماموں نے ایک کمرہ ایک گاڑیوں کے گیراج کے اوپر کرائے پر لے دیا ۔اور دکان سے کام چھڑوا کر نیچے گیراج میں کام پر لگوا دیا ۔گیرج والا اسے بہت کم پیسے دیتا تھا اور ان پیسوں میں سے کمرے کا کرایہ بھی کاٹ لیتا تھا۔کوشش کر نے پر اسے ایک حلال مرغیوں کے ذبع خانے میں چند گھنٹوں کے لئے ایک اور کام مل گیا ۔کچھ عرصہ تو وہ دونوں کام کرتا رہا ۔لیکن ذبع خانے کا کام ختم ہوتے ہی اسکے فاقے ہونے لگے ۔اور فاقوں سے مجبور ہو کر اس نے بھیک مانگنی شروع کردی ۔سالوں نے طعنے دئیے کہ پاکستان چلے جاؤ وہاں بھیک کا کاروبار اچھا چلے گا۔منشیات فروشوں نے بہت لالچ دیا کہ بہت امیر ہو جاؤ گے ۔لیکن اس نے انکار کر دیا ۔اس طرح دن گزرتے رہے ۔اور آج وہ میرے سامنے بیٹھا اپنی کہانی سنا رہا تھا۔میں نے پوچھا ،پورے مکینک بن گے ہو یا صرف ٹائیر میں ہوا ہی بھرتے ہو ۔اس نے بتایا کہ تقریباً پورا مکینک بن گیا ہوں۔چند گھنٹے کالج جاتا رہا ہوں پہلے انگریزی سیکھی اسکے بعد موٹر مکینک کا کورس کرتا رہا ہوں ۔میں نے پوچھا کسی دوسرے شہر میں کام مل جائے تو کرو گے ،کہنے لگا اگر رہائش مل گی تو کروں گا ۔میں نے پوچھا پاسپورٹ مل گیا یا ابھی نہیں کہنے لگا ۔وہ تو چند ماہ ہوئے ماموں دے گے تھے ۔میرے ایک دوست مانچسٹر میں رہتے ہیں ۔ان کا گاڑیوں کا گیراج ہے ،میں نے انہیں فون کیا انھوں نے کہا پاسپورٹ ہے تو جب چاھو اسے لے آؤ
    میں نے کہا چلو تمہارا پاسپورٹ لے کر تمہیں مانچسٹر لے چلوں ،میں نے گھر فون کر کے بتا دیا کہ میں کسی کام کی وجہ سے مانچسٹر جا رہا ہوں اور لیٹ گھر آؤں گا۔اسکا پاسپورٹ اور سامان لے کر ہم آدھ گھنٹےمیں مانچسٹر پہنچ گے ۔میرے دوست نے اسکے پا سپورٹ پر پکے ویزے کی مہر دیکھ کر اس سے نیشنل انشورنس کا پوچھا تو پتہ چلا کہ اس نے نیشنل انشورنس کارڈ بنوایا ہی نہیں ہے ،جو کام وہ کرتا رہا ہے ۔وہ ویسے ہی تھا ۔میرے دوست نے کہا کہ وہ نیشنل انشورنس کارڈ بنوانے میں اسکی مدد کریں گے ۔اور گیراج میں اسے گورنمنٹ ریٹ پر تنخواہ دیں گے ۔میں نے کہا یہ تو مکینک ہے تو انھوں نے اس سے کچھ باتیں پوچھیں اور کہا کہ اگر یہ مکینک ہے تو اسے مکینک کی تنخواہ دی جائے گی ۔میں نے کہا کہ اسکی رہائش کا بندوبست بھی کرنا ہے ۔انھوں نے کہا فکر نہ کرو میں کر دوں گا اور کھانا بھی اسے میرے گھر سے ملے گا ۔اور اگر یہ اچھا کام کرے گا تو اسے اس حساب سے تنخواہ بھی زیادہ ملے گی ۔میں اسے ان کے حوالے کر کے واپس چلا آیا ۔اور اس نے بہت محنت کی ،میں بھی کبھی کبھی اسے ملنے چلا جاتا تھا ۔میرے دوست اسکی ایمانداری اور سچائی سے بہت خوش تھے ۔ڈیڑھ سال بعد اس نے پاکستان کی تیاری کی مجھے پتہ چلا تو میں بھی اسے مانچسٹر ایئر پورٹ پر خداحافظ کرنے کے لئے گیا ۔جب وہ مجھ سے بغل گیر ہوا تو اسکی آنکھوں میں اسی طرح آنسو تھے جس طرح میرے ساتھ پہلی ملاقات میں ۔
    بغل گیر ہو کر کہنے لگا لالہ تم نے مجھ پر بڑا احسان کیا ہے ۔میں نے کہا پرائیوں جیسی بات مت کرو ۔
    جب وہ پاکستان پہنچا تو ظاہر ہے اس نے اپنی کہانی اپنے والدین کو سنائی ہو گی تو اسکے والد نے اسکی شادی کرنے کی تیاری شروع کر دی ۔جب اسکے ماموں کو پتہ چلا تو وہ پاکستان جا کر اسکی ماں سے کہنے لگا کہ آپ اسکی شادی نہ کریں کیونکہ میں اپنی بیٹی کا اس کے ساتھ راضی نامہ کرا دیتا ہوں ۔اس کا فون آیا کہ ماں کو ماموں نے راضی نامے کے لئے تیار کر لیا ہے لیکن والد صاحب نہیں مانتے ۔میں نے کہا کہ والدین کے ساتھ کوئی بے ادبی نہ کرنا ،والد صاحب سے کہو کہ ابھی شادی والی بات نہ کریں۔اور واپس آ جاؤ ۔اس نے ایسا ہی کیا جب وہ یہاں آیا تو ہم سب نے اسے کہا کہ جاؤ جا کر اپنی بیوی سے کہو کہ یا تو چل کر میرے ساتھ رہو یا طلاق کے لئے اپلائی کرو،اس نے جب بیوی سے یہ بات کی تو اسکی بیوی نے کہا کہ وہ طلاق کے لئے وکیل سے بات کرے گی۔اور یوں ان میں قانونی طور پر طلاق ہو گی ۔اس کے کچھ عرصے بعدوہ پاکستان گیا تو اسکے والدین نے اسکی شادی کردی ۔واپس آ کر اس نے چند ماہ میں بیوی یہاں بلوا لی ۔محنت کی اور اپنا مقان خرید ا اور چند سال میں اپنے والدین یہاں بلوا لئے ۔ تین سال پہلے وہ یہاں سے سکاٹ لینڈ چلا گیا تھا ۔ کچھ عرصہ فون کرتا رہا لیکن اب اس کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے ۔آج جب برگر کی وین کے پاس سے گذرا تو مجھے اسکی یاد بہت شدت سے آئی ۔جہاں کہیں بھی ہے خوش رہے اور آباد رہے
     
    Last edited: ‏13 اکتوبر 2013
    عقرب، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھائی دل خوش ہوگیا ۔ واقعی یہ اس لڑی کی سب سے اچھی یادگار اور خوشگوار بات ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھائی دل خوش ہوگیا ۔ واقعی یہ اس لڑی کی سب سے اچھی یادگار اور خوشگوار بات ہے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھائی دل خوش ہوگیا ۔ واقعی یہ اس لڑی کی سب سے اچھی یادگار اور خوشگوار بات ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @پاکستانی55 آپ نے واقعی پاکستانی ہونے کا حق ادا کیا۔ جزاک اللہ خیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  31. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    چاچوز اینڈ آنٹیز کو میری اور عقربن کی خوشگوار یاد ہے
    یا نہیں ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں