1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خود کو آزمائے جواب دے کر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زین, ‏25 اپریل 2011۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ایک آدمی نے ایک ملازم کو رکھا رات کو گھر کی چوکیداری کرتا۔ایک صبح وہ مالک کے پاس آیا اور اس سے کہنے لگا کہ میں نے رات کو خواب دیکھا کہ آج آپکی گاڑی کو حادثہ پیش آئے گا اسلئے آپ گاڑی میں سفر نہ کریں۔۔مالک حیران ہوا کہ یہ کیا کہہ رہا ہے ۔ایک دوسرا نوکر آگے بڑھا کہ جناب یہ جھوٹ بول رہا ہے اور اگر ایسا ہے تو آج میں آپکی گاڑی لے جاتا ہوں اور یہ ثابت کردونگا کہ یہ آدمی جھوٹا ہے اور وہ گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوا۔کچھ دیر باد مالک کو خبر آئی کہ آپ کی گاڑی حادثہ میں تباہ ہوگئی اور آپ کا نوکر بھی اس میں مر گیا۔۔۔
    مالک نے خواب دیکھنے والے نوکر کو بلایا اور اس کی سچائی اور مالک کی جان بچانے پر بہت سارا انعام دیا اور اس کے بعد نوکری سے نکال دیا
    بتائیے اس نے نوکر کو کیوں نوکری سے نکالا حالانکہ اس نے مالک کی جان بچائی تھی ؟؟
     
  2. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    اگر آپ کے پاس ماچس میں ایک ہی تیلی ھے اور آپ ایک ٹھنڈے اور اندھیرے کمرے میں داخل ہوئے۔جس میں ایک شمع،دِیا اور لالٹین پڑا ہے تو سب سے پہلے آپ کیا جلائینگے ؟
     
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    امتحان کے دوران شاگرد نےاستاد سے پوچھاکہ پرچہ ختم ہونے میں کتنا وقت باقی ہے ؟ ۔استاد نے جواب دیا کہ گزرے ھوئے وقت کا 5/1 حصہ باقی ہے۔بتائیے ٹوٹل کتنا وقت شاگرد کے پاس رہ گیا ؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    زین بھائی سب سے پہلے ماچس کی تیلی جلائیں گے۔ :bigblink:
     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ایک تیز رفتار ریل گاڑی اور سست رفتار ریل گاڑی ایک ہی وقت میں لاہور سے روانہ ہو ۔ تیز رفتار ریل گاڑی نے 85 کی رفتار سے لاہور سٹیشن چھوڑا جبکہ سست رفتار ریل گاڑی نے 35 کلو میٹر کی رفتار سے لاہور سٹیشن چھوڑا۔جب دونوں ملے تو بتائیے کونسی ریل گاڑی لاہور سے زیادہ دور تھی ارکیوں ؟؟؟
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    -------------------------------


    سلام جناب آپ ہی تو ہے جو ہماری محنت جلدی ضائع کر دیتے ہیں۔ٹھیک جواب ہے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    جب وہ دونوں‌ٹرینیں کسی مقام پر مل گئیں تو وہ دونوں لاہور سے ایک ہی جتنے فاصلے پر تھیں۔
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    --------------------------------


    یہ بھی ٹھیک ہے :152:
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    نعیم بھائی اس فارم پو آپکے سوالات کا بھی انتظار رھےگا
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    نعیم بھائی اِتنے وقت میں تو میں پاکستان پہنچ سکتا ہوں ۔۔۔وہ نوکر والا سوال حل کریں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    زین بھائی ۔
    ایک جنگل ہے۔ جنگل کے بیچ میں ایک کمرہ ہے۔اس کمرے میں ایک دروازہ ۔ ایک کھڑکی اور دو روشندان ہیں۔ اس کمرے میں آپ سو رہے ہیں ۔باہر سے جنگلی درندوں اور بدروحوں کے چنگھاڑنے کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ آدھی رات ڈھل چکی ہے۔ اچانک دروازے پر سے ایسی آواز آتی ہے جیسے کوئی دروازہ توڑ کراندر آنے کی کوشش کررہا ہے۔ میں پھر سے بتا دوں کہ اس کمرے میں ایک دروازہ ۔ ایک کھڑکی اور دو روشندان ہیں

    بتائیےآپ نے اگر بھاگنا ہے تو آپ سب سے پہلے کیا کھولیں‌گے؟؟؟؟
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ------------------------
    -------

    جب سو رہا ہوں تو بھاگنے کی کیا ضرورت ہے :warzish:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ماچس کی تیلی
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    آنکھیں -
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    جب وہ چوکیدار ہے تو سویا کیوں :135:
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    --------------------------------------:101::wow:
     
  17. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    چمگادڑ رات کو کیسے سفر کرتا ہے ؟
     
  18. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    سمندر میں کون کون سے ممالیہ جاندار پائے جاتے ہیں ؟
     
  19. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    کیا چمگادڑ ایک ممالیہ ھے ؟
     
  20. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    اس سوال کا جواب کیا دوستوں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    آپ اس جواب کا سوال ڈھنڈیں یہ پہلے ہی جواب تھا
     
  22. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ------------------
    :201::201::201::201::201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    جواب سوفیصد ۔۔۔۔۔ غلط ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
    سوال بھاگنے سے متعلق نہیں۔۔ بلکہ کھولنے کے بارے میں تھا ۔

    ثابت ہوگیا کہ آپ نے بھی ایویں سب کو آگے لگایا ہوا ہے۔ :84:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ہارون بھائی ۔۔۔ آپ کا جواب ۔۔۔ درست ہے ۔۔۔
    الیکٹرا کمپنی کی طرف سے ۔۔ ایک پینگ آپکی ہوئی ۔ :a172:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    آپ نے مجھے گرانے کا خوب انتظام کی اہے :135:
     
  26. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ------------------------
    :flor:
     
  27. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    -----------------------------------------------
    :86::86::flor::flor::flor:
     
  28. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    چل مسٹر زین اب میں بھی آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں۔۔۔
    اگر تین سیب ہیں اور آپ نے دو اٹھا لئے تو کتنے باقی رہ گئے ؟؟؟
     
  29. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    میں تو سارے ہی اٹھا کر لے جاؤنگا اور باقی رہ جائیگا 0000000000000000000
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    پہلے یہ بتائیں سیب خالص‌ہیں یا پتھر کے :eek:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں