1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خود کو آزمائے جواب دے کر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زین, ‏25 اپریل 2011۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    --------------------------


    غلط جواب
     
  2. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    آپ نے ایک بس پشاور سے روانہ کیا۔۔نوشہرہ پہنچ کر 15 سواری اتری اور 10 چڑ گئے ۔اس کرح اٹک پہنچ کر 2 اترے اور 5 سوار ہوئے ۔۔حسن ابدال پر سارا بس خالی ھوگیا اور کچھ انتظار کے بعد سواری آئی ۔۔اسلام آباد پہنچ کر بس آگے جانے کے لئے پوری کری سواریوں سے بھر گیا
    بتائیے بس کے ڈرائیور کا نام کیا ھے ؟
     
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ددو بیل اس طرح کھڑے ہیں کہ ایک کا منہ مشرق کی طرف ہے
    اور دوسرے کا منہ مغرب کی طرف ہے
    دونوں کو ایک ہی جگہ پر چارہ یعنی گھاس ڈالنا ہے تکہ وہ ایک ساتھ کھا سکے
    بتائیے بغیر اِن کو گھمائے ہوئے ھم کس طرح انکے درمیان گھاس ڈالے کہ دونوں ایک ھی جگہ پہ کھائے ؟
     
  4. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    دا زان زان سوالو نہ کوے مڑہ
     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ایک ٹرک اِتنا وزن سے لوڈ ھے کہ اگر ایک تنکا بھی مزید اس پر رکھا تو ٹرک تباہ ہو جائیگا لیکن کچھ سفر طے کرنے کے بعد ایک کؤا آکر اِس ٹرک پہ بیٹھ گیا لیکن ٹرک تباہ نہیں ہوا کیوں ؟؟
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ایک ہی کشتی ہے اور آدمی کے پاس ایک شیر ،بکری اور گھاس ہے ۔کشتی میں آدمی کے ساتھ ایک وقت می دو چیزیں سفر کر سکتی ہے اس پار جانے کے لئے ۔۔آپ تو جانتے ہیں کہ شیر بکری کھا سکتا ہے اور بکری گھاس ۔۔تو بتائیے ان 3 کو بغیر نقصان کیسے اس پار لے جایا جا سکتا ہے ؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    پانی کے اندر مالیکیولز کے اندر جو فاصلہ ہوتا ہے۔ نمک محلول ہوکر اس خالی جگہ کو پر کرتا ہے اس لیے پانی کی سطح بلند نہیں‌ہوتی۔
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    نعیم بھائی کوشش کرھے ہیں لیکن جواب نہیں آیا
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    -------------------------------


    یہ خزانہ سب کے ہاتھ لگ گیاز۔۔۔۔آج کچھ نئے سوالات کئے ہیں اس کی طرف آجائے تو پتہ چلے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    پہلے بکری لےجائے گا ۔ پھر شیر کو پار لے جائے گا اور واپسی پر بکری کو ساتھ لے آئے گا۔ یہاں سے گھاس لے جائے گا اور پھر واپس آکر بکری کو لے جائے گا

    کیونکہ


    شیر گھاس نہیں‌کھاتا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    جناب آپ چارہ لائیں اور دونوں کے منہ کے سامنے (درمیان میں) رکھ دیں۔ کیونکہ دونوں آمنے سامنے یعنی Face to Faceکھڑے ہیں۔
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ایک بجلی کے تار پر 10 پرندے ہیں ۔ آپ نے ایک کو مارا تو کتنے رہ گئے ؟؟؟
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ---------------------------------------


    ذبردست جواب۔بلکل ٹھیک ھے
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ----------------------


    صحیح جواب
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    کیا آپ سوئے ہوئے ہیں ؟
    کیا آپ مرگئے ہیں ؟
    کیا آپ بہرے ہیں ؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    زین بھائی رہنا کس نے تھا باقی تو بےچارے ڈر کے مارے پھرررررررررررر سے اڑگئے نا
     
  17. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    باقی کا بھی جواب دے
     
  18. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ---------------------------
    ۔۔۔۔۔۔۔

    غلط جواب
     
  19. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    نعیم بھائی وہ بس والا حل کریں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    وہ مجھے سمجھ ہی نہیں آیا

    اور یہ تار پر پرندوں والا غلط کیسے ہوگیا جناب ؟
    آپ تجربہ کرکے دیکھ لیں۔ ایک پرندہ بھی باقی نہیں‌رہے گا۔ ۔۔۔۔ میرا جواب درست ہے۔

    ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ اسکے ایک سے زیادہ درست جوابات ہوں اور آپ کے ذہن میں‌کوئی اور درست جواب بھی ہو
    اس لیے اپنا جواب عنائیت فرمائیں۔
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ------------------------------------


    جب آپ نے ایک پرندہ مارا تو وہ ایک ہی رہ گیا باقی تو اڑ گئے
     
  22. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    --------------------------------


    ٹھیک ھے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    زین بھائی ۔ یہی جواب تو میں نے سب سے پہلے دیا۔۔۔ جسے جناب نے غلط قرار دے ڈالا ۔ :131:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ز ین
     
  25. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ---------------------------


    آپ نے واضح جواب نہ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔رہنا کس نے تھا
     
  26. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ------------------------


    بھائی ڈرائیور کا نام نظر نہیں آتا؟؟؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    آپ ۔۔۔ یعنی کہ وہ جس نے بس پشاور سے روانہ کیا۔
     
  28. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    ملک بلال بھائی آپ بھی کچھ سوالات شائع کریں ۔اردو ھماری مادری زبان نہیں لیکن پھر بھی آپ لوگوں سے لڑ رہے ہیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    میرا جواب بس کے ڈرائیور والا درست ہے یا نہیں ؟
     
  30. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر

    -----------------------
    100 فیصد درست
     

اس صفحے کو مشتہر کریں