1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کہاں ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    جی یہ سب کے لئے ہے۔۔
    آپ کے لئے میں نے دہی بھلے منگوائے ہیں۔۔ :zuban:
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ابھی آتے ہیں تو فوٹو لے کر یہاں پوسٹ کرتی ہوں۔۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    واہ جی واہ
    آپ کو میری پسند کے بارےمیں کیسے معلوم ہوا؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    فیصل آباد آپ سے دور ہے اور میرے قریب ہی ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ان کو الٹیان آتی ہیں ناں
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اس بات پہ لڑائی بھی ہو سکتی ہے
    محتاط رہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ مجھے ڈرا رہے ہیں :143:
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    وہ کون سی ویب سائٹ تھی جس سے اپنے کمپیوٹر سے فوٹو اپ لوڈ کر کے لگا سکتے ہیں؟؟ :thnk:
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    زرا رکیئے ابھی کوئی لنک موصول ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ہممم۔۔ آپ کے دہی بھلے ہی اپ لوڈ کرنے ہیں۔۔ ذرا جلدی کیجے۔۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    واہ جی واہ
    ہمیں انتظار رہے گا۔۔۔۔۔
    آپ وہی طریقہ اختیار کریں۔ منسلکات کو کلک کریں اور پھر اپ لوڈ کریں۔۔۔۔۔۔
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    لیکن مجھے وہ ویب سائٹ یاد نہیں رہی ناں۔۔ جہاں سے اپ لوڈ کرنا ہے۔۔ :takar:
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ نے خود فوٹو کھینچی ہے؟
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    دیکھ لیں۔۔ مجھے آپ کے دل کے حال کا بھی پتا ہے۔۔ اب آپ میرے ہاتھ پر بیعت کر لیں۔۔:zuban:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آخری بار آپ کے سر میں چوٹ کب لگی تھی
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ہاں جی۔۔ اپنے کمپیوٹر میں بھی کر لی ہے۔۔ بس اپلوڈ کرنی ہے۔۔ مجھے وہ سائٹ بھول گئی پھر سے۔۔ :takar:
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ابھی تک کو بیعت نہیں کی۔ سوچتا ہوں کرہی لوں۔
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    چلو جی۔۔ ہو جائیں شروع۔۔ بندہ کبھی تو نقص ناں نکالے۔۔ بھولتا بھی تو انسان ہی ہے۔۔ :nose:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کر لیں کر لیں۔۔ میں آپ کی پیرنی بن جاتی ہوں۔۔ :wow:
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ٹھیک ہے پیروں پر تو مجھے اعتبار نہیں رہا۔ شاید پیرنی راہ راست دکھادے!
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میری پلیٹ کہاں ہے خوبصورت جی :131:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    شکر ہے آپ کی یاداشت واپس آگئی ویسے یہ پلیٹیں میں نے سلیمی تروک میں دیکھیں تھی خیام کیفے کے سامنے ایک ریڑہی پر
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ کی پلیٹ بھی چوری ہوئی ہے :bigblink:
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میں خود نہیں مانتی آج کل کے نقلی بابوں کو۔۔ لیکن تصوف سے بھی انکار نہیں۔۔
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    3 پلیٹس ہیں ناں بابا۔۔ ایک آپ کی۔۔ ایک غوری جی کی۔۔ ایک ہارون جی کی۔۔
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آپ صرف پلیٹ کی بات کرتے ہیں جبکہ میری پلیٹ دہی بھلوں کےساتھ غائب ہو گئی ہے :1-announce:
    یہاں پر صرف تین پلیٹیں ہیں. میرے والی پلیٹ کہاں ہے خوبصورت جی :no:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میرے لئے صرف ایک :133:
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ویسے مجھے بہتتتتتتت پسند ہیں یہ۔۔ ڈی گراؤنڈ میں سموسہ چوک میں سے ملتے ہیں۔۔ ان کے سموسے بھی اچھے ہوتے ہیں،، لیکن دہی بھلے تو کمااااااااال۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں