1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواتین کے کاررررر نامے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏20 فروری 2007۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خاتون ڈرائیور اور 710

    خاتون ڈرائیور آٹو ورکشاپ میں آئی اور بولی دیکھئیے مجھے 710 چاہیے۔ میری گاڑی کے انجن میں سے گر گیا ہے۔ مکینک کو بات سمجھ نہ آئی ۔ پوچھا “میڈم ۔ وضاحت کریں کہ یہ 710 کیا ہے ؟“
    “کمال ہے ۔ تم کیسے مکینک ہو کہ تمھیں انجن کے 710 کا نہیں‌ پتہ؟ وہ نہیں انجن کے درمیان میں گول سی شکل کا ہوتا ہے 710“ خاتون نے اسے جھاڑا۔ “جاؤ کسی بڑے مکینک کو بلاؤ“
    آٹو ورکشاپ کا مالک تجربہ کار مکینک آ گیا۔ اس کو بھی 710 کی سمجھ نہ آئی تو اس نے خاتون سے گاڑی کا ماڈل پوچھا۔ پھر اسی طرح کی گاڑی کا بونٹ اٹھایا ۔ خاتون کو بلایا اور کہا کہ بتائیے وہ 710 کہاں‌ہے جو آپ کی گاڑی کے انجن سے گر گیا ہے اور آپ کو درکار ہے۔؟“
    خاتون انجن پر جھکی، اور انگلی سے ایک گول سی چیز کی طرف اشارہ کر کے کہا ۔ یہ والا 710 میرے انجن سے گر گیا ہے اور یہی میں خریدنا چاہتی ہوں۔ مکینک نے اسے 710 دے دیا۔۔۔
    اب آئیے
    ہم سب بھی مل کر دیکھیں کہ وہ 710 کیا تھا
    ۔۔۔

    سکرول کیجئے۔۔۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    بس تھوڑا سا اور نیچے چلیں۔ آپ کو ابھی 710 نظر آ جائے گا

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔


    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    یہ ہے وہ 710

    [​IMG]
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :201: 710 :201:
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: بہت خوب نعیم صاحب :201: لاجواب لطیفہ ہے :201: ایک دم زبردست :201:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [youtube:3vgkwim3]http://www.youtube.com/watch?v=iQOuneqxQ0E[/youtube:3vgkwim3]
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    نعیم صاحب آپ نے بحیثیت ہماری اردو کے کارکُن ایک بڑی
    کار آمد لڑی شروع کر ایک اچھے
    کار پرداز ہونے کا ثبوت دِیا۔
    مذکارہ بالا ۔ ۔ ۔(معاف کیجئے) مذکورہ بالا تصاویر میں
    کارِ مردانہ انجام دیتیں خواتین کے
    کارِنامے دِکھا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ
    خواتین آزمودہ کار ڈرائیورنہیں ہو سکتیں۔
    کارچوبی، کشیدہ کاری اور
    کارِ خانگی یہی کارگاہِ ہستی میں
    کارہائے نُمایاں ہیں جن میں وہ
    کار گر ثابت ہوتی ہیں۔

    ویسے میں نے دیکھا کہ چند خواتین نے اِس کارروائی کو بے
    کار کی بات گردانااور۔ ۔ ۔
    مردوں کی کارگزاری پر پانی پھیرنے کی کوشش کی۔

    انجام کار بات کسی نتیجے پر نہیں پہنچی ۔ ۔ ۔ اِس عُقدہ کا حل ،
    پے مُشکل بہت۔

    رواں کار کی طرح لفظوں کا کارِواں چلتے چلتے کہاں تک جا پہنچا۔
    چلئیے!میں اپنے قلم کی کار کو بریک لگا کر یہیں پارک کرتا ہوں۔

    اللہ بڑا کارساز۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ نادر بھائی آپ کے نادر شاہکار نے اس لڑی کو کار چاند سوری چار چار چاند لگا کر بہت اچھی کار گذاری اور کار نامہ سر انجام دیا ہے :201:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے اور ناد بھائی کے ارسال کردہ کار- - - - - - - ناموں کو دیکھنے کوئی نہیں آیا :rona:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ہاں جی۔۔ مرد حضرات تو جیسے غلطی کرتے ہی نہیں نا۔۔ ہنن۔۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٍغصہ کے بجائے ثابت کریں :yes:
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    ایک خاتون کا ،کاررررررررررررررررررررررررررررررررررررررنامہ :a191:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خاتون کہاں ہیں :soch:
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    خاتون کہاں ہیں :soch:[/quote:1lqea88z]

    نیچے پانی میں تلاش جاری ہے۔

    :suno:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ پھر تو یہ الزام اور تہمت ہوگئی نا۔
    پتہ نہیں خاتون ڈرائیور ہے یا کسی مرد چرسی کا کام ہے ۔ اور خواہ مخواہ خواتین کے کھاتے ڈال دیا گیا ہے :soch:
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: یہ تصویر شادی شدگان کو زیادہ اچھی طرح سمجھ آسکتی ہے :201: :201: :201:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    پریشان ہونا تو سکھا ہی نہں

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ گاڑی اس لڑکی سے نہیں الٹی :no:
    اگر اس سے الٹی ہوتی تو ساتھ میں اس کی ہڈی پسلی بھی ٹوٹی ہوتی :yes:
    یہ کارنامہ اس کے شوہر نے کیا ہے
    وہ اب اسے ہسپتال چھوڑ کر گاڑی دیکھنے آئ ہے :yes:
    ایسے ہی ہر کام معصوم لڑکیوں پر مت ڈال دیا کریں :hathora:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات کی تائید صرف کاشفی بھائی کرسکتے ہیں :201:
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14

    :201: :201: :201:

    :a180: احمد کھو کھر صاحب۔ 100 فیصد درست منظر کشی کی گئی ہے اِس تصویر میں

    :a165:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس تصویر سے خواتین کی عقلمندی و ذہانت ثابت ہوتی ہے کہ ایک وقت میں وہ کئی کئی امور سر انجام دے سکتی ہیں :mashallah:
     
  24. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    نعیم بھائی ! بجا فرمایا۔

    خواتین ۔ ۔ ۔ بیک وقت کئی امور سَر انجام دے سکتی ہیں۔ ڈرائیونگ کے ساتھ ساتھ میک اور ڈرائیونگ کے ساتھ ساتھ حادثات بھی انجام دے سکتی ہیں۔
    ڈرائیونگ میں خواتین کو ایک بڑا فائدہ یہ نظر آتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ اُنھیں گاڑی میں تین تین ۔ ۔ ۔چار چار آئینے ایک ساتھ دیکھنے کو مِل جاتے ہیں۔

    آپ نے خواتین کی ذہانت اور عقلمندی کی تعریف کی مگر۔ ۔
    خوبصورتی اور " کم سِنی " ( کم سِنی سے مراد کم عمری ہے) کا ذِکر ہی نہیں کیا۔
    یہ سراسر نااِنصافی ہے میرے دوست!!!
     
  25. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نادر سرگروہ بھائی
    بہت خوب میں آپ سے متفق ہوں۔
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بلا تبصرہ۔۔ :pagal:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نعیم بھائی ! بجا فرمایا۔

    خواتین ۔ ۔ ۔ بیک وقت کئی امور سَر انجام دے سکتی ہیں۔ ڈرائیونگ کے ساتھ ساتھ میک اور ڈرائیونگ کے ساتھ ساتھ حادثات بھی انجام دے سکتی ہیں۔
    ڈرائیونگ میں خواتین کو ایک بڑا فائدہ یہ نظر آتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ اُنھیں گاڑی میں تین تین ۔ ۔ ۔چار چار آئینے ایک ساتھ دیکھنے کو مِل جاتے ہیں۔

    آپ نے خواتین کی ذہانت اور عقلمندی کی تعریف کی مگر۔ ۔
    خوبصورتی اور " کم سِنی " ( کم سِنی سے مراد کم عمری ہے) کا ذِکر ہی نہیں کیا۔
    یہ سراسر نااِنصافی ہے میرے دوست!!! [/quote:3vsgptxz]

    آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے۔۔۔تمام کی تمام خواتین ایسی ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔کم عقل۔۔
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    انسان اگر ذات پر نہ جائے تو بہتر ہے۔۔۔
     
  29. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    مریم صاحبہ
    میں نے تو تعریف ہی کی ہے۔
     
  30. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    تجربہ پر جائے !!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں