1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواتین کے کاررررر نامے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏20 فروری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین بطور ڈرائیور


    [​IMG]

    محترمہ نے کیا بہترین کار پارکنگ کی ہے

    [​IMG]



    اِف یو لائیک تے فیر مور ٹو کَم
    (یعنی اگر تُسی پسند کیتیاں تے ہور وی آون والیاں نیں) :wink:
     
    دانیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اسی لیے تو اقبال نے فرمایا تھا


    وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ
    اور ڈرائیونگِ زن سے ہے ٹریفک میں بھنگ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کار - نامے​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک محترمہ کی گئی نئی کار کی پارکنگ ۔۔۔ ذرا سوچیں کیسے کی ؟؟


    [​IMG]
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہاں جی ہاں جی
    مردوں سے تو جیسے غلطی ہوتی ہی نہیں :evil:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو اللہ کے بندے ہیں جی ویسے کوئی ثبوت تو دیں۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ثبوت چاہیئے یہ لیں


    [​IMG]


    اب یہ نہ کہیئے گا یہ غلطی محکمہ ریلوے کی ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تکیہ تھا جن پتوں پہ وہی ہوا دینے لگے، :twisted:
    ویسے یہ گاڑی کے پاس کوئی کھلوتا ہے یا کھڑی ہے۔
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہارون بھائی بھولے بھالے!!!!!!
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی بھولے بھالے!!!!!![/quote:kzonb2ce]
    سچ سامنے آ ہی جاتا ہے کیا خیال ہے خان جی۔
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    خیال کیا ، مجھے یقین ہو گیا ہے ۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ! آپ کو محترمہ کے ہیئر سٹائل، سکرٹ، سٹاکنگز اور جوتوں سے اگر کوئی اندازہ نہیں ہوتا تو افسوس ہے۔

    اب اس سے زیادہ تفصیل تو یہاں دکھائی نہیں جاسکتی جناب !!
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پا جی پھر وہ ثبوت ہمارے خلاف تو نہ ہوا ناں۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو اب آپ کیا چاہتے ہو کہ اس گوری عورت کو ساڑھی پہنا کر کھڑا کروں ؟؟
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اگر آپ ہی کے بس میں ہے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔ میں تو کہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساڑھی بھی رہنے دیں :176:

    بات تو کلیئر ہو جائے گی نا۔ ہارون بھائی کی پریشانی بھی دور ہو جائے گی
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    پارکنگ لاٹ میں جگہ نہ ملے تو !!!

    [​IMG]
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی خاتون ہی ہیں !!


    [​IMG]
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اچھا ۔ لیکن خاتون نے ہاتھ میں کیا پکڑا ہوا ہے؟ اسے یہاں کیسے پھینک دیا؟؟
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک اور دیکھیں۔

    [​IMG]

    :201: :201: :201:​
     
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب آپ اپنے آپ کو عقل کُل سمجھتے ہیں ۔ :twisted:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں۔ ہارون بھائی اور شیرافضل بھائی بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں۔ ان دونوں نے بھی تصاویر اور پیغامات ارسال کیے ہیں

    اب یہ بات الگ ہے کہ Twisted Evil " :twisted: “ کی توپوں کا رخ ہمیشہ نعیم کی طرف رہتا ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو اعتراض توپوں پر ہے یا میری اور خان بھائی کی ارسال کردہ تصاویر پر ۔
    ویسے ہر بندہ جانتا ہے کہ شادی شدہ شخص کو کچھ نہیں کہنا چاہئے۔ :wink:
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ذیل کی تصاویر میں خواتین کا کوئی عمل دخل نہیں ہے لہذا تمام صارفین دیکھ لیں کہ ہر کارررررررررنامے کو خواتین کے سر ڈال دینا درست نہیں ۔
    [​IMG]
    عمان ۔7 مارچ 2007
    [​IMG]
    عمان ۔7 مارچ 2007
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات عربوں کی چل نکلی ہے تو اپنے شیرافضل بھائی کی پارکنگ بھی دیکھئے

    [​IMG]
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب میری اتنی اوقات کہاں ۔ شاید آپ کو معلوم نہیں کہ ایک اونٹ کی قیمت عرب میں ایک ملین درہم ہے ۔ اگر خدانخواستہ کسی کے ہاتھوں حادثے میں کوئی انسانی جان چلی جائی تو اسے زیادہ سے زیادہ دو لاکھ درہم کی دیت ادا کرنا ہوتی ہے جبکہ اونٹ کے مارے جانے پر جرمانہ ایک ملین درہم ہوتا ہے ۔
    ویسے آپ کی فراہم کردہ تصویر میں موجود گاڑیاں متحدہ عرب امارات کی نہیں ہیں کیونکہ یہاں اس رنگ کی کوئی نمبر پلیٹ نہیں ہوتی ۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ کیسی بات کر دی آپ نے۔

    میرا اشارہ تو مرسٹڈیز کی طرف تھا کہ یہ شیرافضل بھائی کی گاڑی ہوگی جو انہوں نے یہاں پارک کر رکھی ہے۔

    بھلا میں آپ کو اونٹوں والا عرب کیسے سمجھ سکتا تھا

    آپ نے تو میرا محبت بھرا دل ہی “ بَھنّ “ کے رکھ دیا :164:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ اپنا ٹوٹا ہوا دل مجھے بھیج دیں ایسا پکا جوڑ لگوا کر واپس کروں‌گا کہ کوئی چاہتے ہوئے بھی دوبارہ نہیں “ بَھن “ گا ۔ ویسے آپ دل کو ایسے کھلا لے کر اکثر گھومتے کیوں رہتے ہیں کہ ہر روز “ بَھن “ جانے کی شکائت کرنا پڑتی ہے ۔ ایک مضبوط سی ڈوری کے ساتھ باندھ کر گلے میں لٹکا لیں ، نہ گرے اور نہ ٹوٹے ۔ :wink: اس پر پھر کبھی بات ہوگی کہ کس کے گلے میں لٹکائیں ۔ :oops:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کو چھوڑیں جی “ دل تو پاگل ہے دل دیوانہ ہے“
    آپ ایک اور پارکنگ دیکھیں

    [​IMG]
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں