1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو اچھا لگا ، اسے پوسٹ کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏22 دسمبر 2015۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن کو دیکھو, کھولو , پڑھو , غور کرو اور سمجھو اسی میں تسکینِ قلب ہے یہ ہی صِراطِ مُستقیم ہے!
    [​IMG]
     
    ساتواں انسان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جنت کی چابیاں سڑکوں پہ پڑی ہیں
    اور لوگ پریشان ہیں کہ حج مہنگا ہو گیا...
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام اس طرح بنالو کہ
    مرجاؤ تو تمہارے لیے دعا کریں
    اور زندہ رہو تو تم سے ملنے کی آرزو کریں۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دل كو دھچكا دینے والی تصویر ملك شام میں ظلم سے متاثرہ چار سال كا مسلمان بچہ اكیلا صحرا میں ملك چھوڑ كر كہیں جا رہا UNHCR كی ٹیم كو ملنے والے اس بچے كے پاس ایك شاپر تھا جس میں اس كی ماں اور بہن كے پرانے كپڑے تھےیا اللہ مسلمانو كی مدد فرما میرے مالك
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    D7y7sQPXsAA-3JH.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نیک لوگ اپنے انجام سے خوفزدہ نہیں ہوتے
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شکست کھانا بُری بات نہیں ، شکست کھا کر ہمت ہار جانا بُری بات ہے !!!
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    او آئی سی کے پلیٹ فارم سے وزیر اعظم صاحب کی تقریر سنی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر مگر جامع اور ادب و تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے امریکہ اور یورپ و پوری دُنیا کو حرمت رسول اللہ اور حُب رسول اللہ کا احساس دلایا ، رسول اللہ کے بارے میں امت کے جذبات کی نمائندی کی اور او آئی سی مین بیٹھ کر اُنہیں کہا کہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم امریکہ و یورپ کو احساس دلائیں کہ آزادی اظہار کی آڑ میں رسول اللہ کی گستاخی پوری دُنیا کے مسلمانوں کے لیے کتنی اذیت ناک ہے اور تمام مسلمان حکمران اس میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔ جبکہ یہود ہولوکاسٹ پر اپنے جزبات کی بہترین ترجمانی کرکے ایسے قوانین بنوانے مین کامیاب ہوئے کہ جن کے ہوتے ہوئے لوگ ہولو کاسٹ پر بات نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ پھر کشمیر، و فسطین کے معاملات پر دُنیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا اور تمام امت مسلمہ کے رہنماؤں کو احساس دلایا کہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم مظلوموں کے لیے آواز بلند کریں ۔ ۔ ۔ نہایت ہی بلیغ خطاب تھا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ

    اچھا لگا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کے پی حکومت کا مفتی پوپلزئی کی حمایت کرتے ہوئے سرکاری سطح پر عید کا اعلان



    [​IMG]
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے وقوفی کی انتہا ہے
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں





















    ڈھٹائی
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ بدلتے نہیں ، بس ان کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں !!!
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں سے اختلاف ہے مجھے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا حق ہے ۔ ۔ ۔
    مگر یہی کام بہتر اور مناسب طریقے سے ہو سکتا تھا ۔ ۔ ۔ مجھے یقین ہے کہ چاند نظر آیا ہو گا مگر جس طریقہ سے یہ سب کیا گیا وہ بےوقوفی کی آخری حد تھی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مفتی منیب صاحب نے کبھی زندگی میں کے پی کے سے آئی ہوئی شہادت کو تسلیم کیا ہے؟
    چاہے وہ شہادت وہاں کی رویت ہلال کمیٹی کی ہی کیوں نہ ہو
    اختلاف کا ملبہ ہمیشہ پشاور والوں پر تھوپا جاتا ہے
    حالانکہ مر کزی کمیٹی کبھی بھی وہاں تحقیق نہیں کرتی بس اپنی ہی دوربین جو آگے سے بند ہوتی ہے ڈھکنے کی وجہ سے اسی پر اکتفا کر کے بیٹھی رہتی ہے

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏10 جون 2019
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بات مفتی منیب کی یا مفتی پوپلزئی کی نہیں ہو رہی ۔ ۔ ۔ جب اپ حکومت ہوتے ہیں تو آپ کا کام ہی یہی ہوتا ہے کہ اختلافات اور مسائل کا حل نکالا جائے نہ کہ مزید دوریاں پیدا کی جائیں ۔ ۔ ۔ مرکزی روئیت ہلال کمیتی اگر موجود ہے تو کوئی روئت کا اعلان نہیں کرسکتا ہے ( جیسے ملکی فوج کے ہوتے کوئی شخص اپنی ملیشیاء نہیں رکھ سکتا ) اور اگر مرکزی روئت ہلال کمیٹی پر اعتراض ہے تو اسے وقت سے پہلے کیوں تشکیل نہیں دیا گیا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گلالئی اسماعیل گرفتار
    [​IMG]
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو حکومت وقت کی ذمہ داری ہے اور حکومت وقت نے ہی اعلان کیا ہے کہ کے پی کے میں عید کا چاند نظر آگیا
    اب یہ مت کہیے گا کہ صوبائی حکومت نے اعلان کیا یا اسلام آباد سے اعلان ہوا صوبائی حکومت بھی حکومت وقت ہی ہے
    اب اگر کے پی کے اور مرکز میں اختلافات ہیں اس کی ذمہ داری عوام پر نہیں نہ ہی کسی مولوی پر عائد ہوتی ہے
    صدیوں سے قاسم مسجد کی روایت چلتی آرہی ہے کہ شواہد سے تصدیق اور قسم اٹھوانے کے بعد ہی چاند دیکھنے والوں کی گنتی میں شامل کیا جاتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مین نے بھی تو یہی کہا ہے کہ یہ بےوقوفی حکومت کی ہے ۔ ۔ ۔ میں اسے تسلیم کرتا ہوں کہ یہ سرحدیں تو 73 سال پرانی ہیں اور انسانوں کی بنائی ہوئی ہیں اس لیے ان سرحدوں کے اندر مختلف مقامات پر الگ الگ روئت ہو سکتی ہے مگر ان سرحدوں کے اندر ایک مرکزی حکومت اور ایک مرکزی روئت ہلال کمیٹی ہے ۔ ۔ ۔ جب آپ نے ان سرحدوں کو تسلیم کر لیا تو پھر مرکزی روئت ہلال کو بھی تسلیم کرنا پڑے گا ، ورنہ تسلیم کر لیں کہ صدیوں سے قبائل آزاد ہیں اس لیے انہیں آزاد سمجھا جائے ، جب آپ کسی ملک کے آئین کو تسلیم کر لیتے ہیں تو پھر آپ اس کے دستور کے پابند ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ مرکزی روئت ہلال کمیتی دستوری کمیٹی ہے ۔ ۔ ۔ اور پختون خواہ حکومت نے دستوری کمیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے ۔ ۔ ۔ آپ حکمران ہیں ایسے قوانین اور ضوابط بنائیے کہ اگر کسی حصے میں روئت ہو جائے تو اسے قانونی حیثیت میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی اعلان کرے ۔ ۔ ۔ اگر حکومت سمجھتی ہے کہ مفتی منیب مسئلہ ہیں تو نئی کمیٹی نئے فارمولے کے ساتھ تشکیل دے دیتی ۔ ۔ ۔ خیر چھوڑیں اس بات کو ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ جب آپ کو سمجھ نہیں پاتے تو آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زخموں سے بدن گلزار سہی پر ان کے شکستہ تیر گنو
    خود ترکش والے کہہ دیں گے یہ بازی کس نے ہاری ہے

    کس زعم میں‌ تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں
    یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شعر و شاعری میں اتنی دلچسپی اور سوجھ بوجھ تو نہیں لیکن یہ لائن
    یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے
    دل کو چھو گئی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ احمد فراز کی خوبصورت نظم کے دو اشعار ہیں ۔ ۔ ۔

    کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے
    اس کوئے طلب میں ہم نے بھی دل نذر کیا جاں واری ہے

    جب ساز سلاسل بجتے تھے ، ہم اپنے لہو میں سجتے تھے
    وہ رِیت ابھی تک باقی ہے ، یہ رسم ابھی تک جاری ہے

    کچھ اہلِ ستم ، کچھ اہلِ حشم مے خانہ گرانے آئے تھے
    دہلیز کو چوم کے چھوڑ دیا دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے

    جب پرچمِ جاں لیکر نکلے ہم خاک نشیں مقتل مقتل
    اُس وقت سے لے کر آج تلک جلاد پہ ہیبت طاری ہے

    زخموں سے بدن گلزار سہی پر ان کے شکستہ تیر گنو
    خود ترکش والے کہہ دیں گے یہ بازی کس نے ہاری ہے

    کس زعم میں‌ تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں
    یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے

    (احمد فراز )​
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں