1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاری خبر نامہ ۔۔۔۔۔

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 ستمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بار چوہوں سے انسان میں ہیپاٹائٹس وائرس منتقلی کا انکشاف
    دنیا میں پہلی بار چوہے سے انسان میں ہیپاٹائٹس ای کے منتقل ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

    ہانگ کانگ کے رہائشی ایک شخص کے بارے میں یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب اس نے بیماری کے بعد ڈاکٹروں سے رجوع کیا۔

    فکرمند طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ وہ شخص ہیپاٹائٹس ای کا شکار اس لیے ہوا کیونکہ اس نے چوہے کے فضلے سے آلودہ غذا کو استعمال کیا تھا۔

    طبی ماہرین کے مطابق یہ انسانی صحت کے لیے انتہائی تشویشناک خبر ہے کیونکہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چوہے انسانوں میں وائرس منتقل کرسکتے ہیں۔

    ہانگ کانگ یونیورسٹی کے ماہرین نے 56 سالہ شخص (اس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) کے گھر میں ایسے آثار دریافت کیے جن سے اندازہ ہوتا تھا کہ وہاں چوہے کافی زیادہ ہیں۔

    اس سے پہلے یہ شخص جگر کے غیرمعمولی افعال کے باعث جگر کی پیوندکاری کے عمل سے گزرا تھا۔

    اس کے بعد کیے گئے ٹیسٹوں سے انکشاف ہوا کہ چوہوں میں پائے جانے والا ہیپاٹائٹس ای وائرس اس شخص کے اندر تھا، یہ وائرس انسانوں میں جان لیوا جگر کے فیلیئر کا باعث بن سکتا ہے۔

    اس سے قبل کبھی ایسے شواہد سامنے نہیں آئے تھے کہ چوہوں کے اندر موجود وائرس انسانوں میں منتقل ہوسکتے ہیں۔

    ماہرین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تحقیق سے دنیا میں پہلی بار چوہوں کا ہیپاٹائٹس ای مرض انسان میں منتقل ہونا ثابت ہوا ہے۔

    ان کا خیال ہے کہ اس شخص نے کوئی ایسی چیز کھائی تھی جس میں چوہوں کے فضلے کی آلودگی شامل تھی، جس سے وائرس جسم میں داخل ہوگیا۔

    وہ مریض علاج کے بعد اب صحت یابی کے عمل سے گزر رہا ہے۔
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان سے تعلقات خراب کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی، چین
    یجنگ: پاکستان میں جاری اقتصادی منصوبوں اور مرنبی صوبے زِنجیانگ میں صورتحال پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے چین کے اعلیٰ سفارتی اہلکار کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان سے تعلقات کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کا کوئی منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قرضوں کے جال میں پھنسنے کا خدشہ، پاکستان کا سلک روڈ منصوبے پر غور
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کے تحت نئے منصوبوں پر خدشات ہیں، تاہم چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ نئی حکومت کے ایجنڈے کی پیروی کرنے کے لیے تیار ہیں۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے 'ایف اے ٹی ایف' وفد کی آمد
    پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے حکام کے درمیان آج اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے جہاں پاکستان منی لانڈرنگ کے ذریعے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے، ہنڈی اور حوالہ سمیت غیر قانونی ترسیلات زر کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے ضروری اقدامات پر انہیں قائل کرنے کی کوشش کرے گا۔
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سینیٹ کمیٹی کا شعبہ توانائی کو 400 ارب روپے دینے پر زور
    اسلام آباد: توانائی کے شعبے کا خسارہ 8 سو 24 ارب سے تجاوز کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سربراہی میں سینیٹ کمیٹی کے ارکان نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ توانائی کے شعبے میں 400 ارب روپے تک شامل کرے تاکہ گردشی قرضوں کے مسئلے کو کم اور پاور پلانٹس کی بندش سے بچا جاسکے۔
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وزیرتعلیم کا نوٹس: کالج کلرک نے طالبہ کے والد کے پیر پکڑ کر معافی مانگ لی
    سندھ کے ضلع مٹیاری میں سعید آباد کالج میں دوروز قبل طالبہ کے داخلے کے لیے فارم حاصل کرنے والے شہری کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے والے کلرک نے وزیرتعلیم کی مداخلت کے بعد بچی کے والد کے پاؤں چھو کر معافی مانگ لی۔

    وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے سعید ابا کی طالب المولیٰ کالج میں دو روز قبل پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیا اور کلرک اور طالبہ کے والد کو کراچی میں اپنے دفتر میں طلب کیا۔

    کالج کے کلرک نے وزیرتعلیم کے دفتر میں موجود بچی کے باپ سے معافی تلافی کی اور جس طرح بچی کے والد ان کے پاؤں پڑے تھے اسی طرح وہ بھی ان کے پاؤں پڑگئے، جس کے بعد صوبائی وزیرتعلیم نے انہیں سزا کے طور پر فوری برطرف کردیا۔

    خیال رہے کہ دو روز قبل طالب المولیٰ کالج نیوسعید آباد کے کلرک نے بیٹی کے لیے داخلہ فارم حاصل کرنے کا طریقہ کار دریافت کرنے والے باپ کو جھڑک دیا تھا جبکہ مذکورہ شخص نے اپنی بیٹی کا مستقبل بچانے کے لیے مذکورہ کلرک کے پاؤں تک پکڑے تھے۔

    بعد ازاں کلرک کی بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور سندھ حکومت کا محکمہ تعلیم متحرک ہوگیا تھا۔

    وزیر تعلیم سردار شاہ نے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کلرک کو قواعد کی خلاف ورزی پر معطل کررہے ہیں اور وہاں پر تعینات دوسرے کلرک کامران خانزادہ کو بھی نوکری سے برطرف کررہے ہیں، ساتھ ہی کالج کے پرنسپل کو بھی تبدیل کررہے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ یہ غلطی بنیادی طور پر پرنسپل کی تھی کیونکہ اس طرح کا کوئی غنڈہ وہاں بیٹھا ہوا تھا تو انہیں پہلے ہی کارروائی کرنی چاہیے تھی۔

    سردار شاہ نے کہا کہ دونوں کلرک کو معطل کر کے دوسروں کو پیغام دینا ہے۔
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی:موبائل پراکاؤنٹس کی معلومات دینے والا 20 لاکھ سے محروم
    کراچی: موبائل فون پر بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے والا شہری 20 لاکھ روپے سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

    عسکری کینٹ کے رہائشی بنت خان کے مطابق انہیں 29 ستمبر کو نامعلوم کال موصول ہوئی اور کال کرنے والے نے بتایا کہ وہ جی ایچ کیو سے میجر بلال بات کر رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ جعل ساز نے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پوچھیں، معلومات نہ دینے پر وزیرستان میں مکانات مسمار کرنے کی دھمکی دی۔

    بنت خان کا کہنا تھا کہ دھمکی دیئے جانے پر وہ خوفزدہ ہوگئے اور جعل ساز کو بینک کی تمام تر معلومات دے دیں، اگلے روز معلوم ہوا کہ بینک اکاؤنٹس سے 20 لاکھ روپے غائب ہیں۔

    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمرشل بینک سرکل نے مقدمہ درج کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔

    ایف آئے اے کا کہنا ہے کہ ملزمان محمد اقبال، محمد اسلم، رحمٰن و دیگر نے مختلف حصوں میں بینک سے رقوم نکالیں جبکہ فراڈ میں اومنی موبائل ویلٹ اکاؤنٹس بھی استعمال ہوئے۔

    ایف آئی اے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق بینک فراڈ کراچی سے پنجاب کے شہروں تک پھیلا ہوا ہے،10 لاکھ روپے جھنگ میں بشریٰ ظہور کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے، فراڈ کی رقم بہاولنگر میں اومنی موبائل ویلٹ اکاؤنٹس کے ذریعے نکالی گئی جبکہ 10 لاکھ کی رقم نکالنے کے لیے 25 صارفین کے موبائل اکاؤنٹس استعمال ہوئے۔

    وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایف آئی آر بینکنگ کورٹ میں جمع کرا دی۔

    واضح رہے کہ رواں سال کئی بار پاک فوج کا نام لے کر عوام کو جعلی کالز موصول ہونے کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ مسلح افواج کے افسران ظاہر کر کے عام عوام کو جعلی فون کالز کی جارہی ہیں۔

    بیان میں کہا گیا کہ ایسے افراد مردم شماری کے عمل کے دوران فراہم کی معلومات کی تصدیق کا بہانہ بنا کر لوگوں کی ذاتی معلومات جیسا کہ شناختی کارڈ نمبر اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

    بیان میں عوام کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایسی کسی کال کا جواب نہ دیں اور کال آنے کی صورت میں ایمرجنسی ہیلپ لائن 1135 یا 1125 پر فوری رپورٹ کریں۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ریپ کا نشانہ بننے والی عراقی لڑکی اور کانگو کے کارکن کیلئے امن کا نوبل انعام
    دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سوئیڈن کی سوئیڈش اکیڈمی آف نوبل پرائز نے ‘امن کا انعام’ کئی سال تک ریپ کا نشانہ بننے والی عراقی لڑکی سمیت ریپ کے خلاف آواز اٹھانے والے افریقی سماجی کارکن کو دینے کا اعلان کردیا۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مشرف کو متبادل طریقے سے بیان ریکارڈ کروانے پر اعتراض ہے تو تحریری طور پر بتائیں، عدالت
    اسلام آباد: خصوصی عدالت میں سنگین غداری مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو اگر متبادل طریقہ کار سے بیان ریکارڈ کرنے پر اعتراض ہے تو اس بارے میں تحریری طور پر آگاہ کیا جائے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں